1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏12 دسمبر 2009۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    تو پھر اس کا حل بھی بتائیں نا؟؟؟
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کس کا حل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ھارون بھائی کے لیٹسٹ مسئلے کا۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کیا ہوا ہارون جی کو
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ان کا وزن کم ہونے لگا ہے۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ارے نہیں ! یہ کیا کہہ رھے ھیں
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جی اور یہ کوئی عام مسئلہ نہیں۔ بڑا اہم مسئلہ ہے۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ان کا وزن کم ہو گیا تو اس لڑی کا کیا بنے گا میں نے تو بڑی محنت سے بنائی تھی یہ :121:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ تو رونے لگی ہیں۔ فکر نہ کریں‌ هارون بهائی آپ کو روتا نہیں دیکه سکتے ۔ اس لئے وہ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے ۔ :)
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    میں کوئی ایسا ویسا کام نہیں کرتا

    سمجھے آپ
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    جیسا کرتے ہیں وہ بتا دیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    میرا تو آپ کی ٹنڈ دیکھنے کو جی چاہتا ہے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    گرمیوں میں دیکھ لینا میں
































    نے




















    کونسا































    کروانی ہے :a155:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اللہ تعالی سے دعا ھے وہ ہارون بھائی کی ہر مشکل‌آسان فرما دے
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آمین
    اور ان کا سندھ کا سفر بھی بخریت گزرے اور ان کے تمام کام بخریت مکمل ہوں۔ آمین
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آمین ۔ اللہ کرے خیر خیریت سے واپس آئیں وہ
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آمین ثم آمین
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    الحمد للہ آپ کی دعاؤں کے طفیل میں بخیریت آپ کو تنگ کرنے دوبارہ آگیا ہوں


    نیا مسئلہ بھی ایک پیدا کر لیا گیاہے آپ سب جلدی آجائیں
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    سب کا تو پتہ نہیں میں آگیا ہوں اب اپنا مسئلہ بتائیں :soch:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    آپ پہلے والا ھل کریں
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ھل تو ہم واتے ہی نہیں ہیں :212:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    اسی لئے آپ سدھر نہیں سکتے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ہارون بھائی لگتا ہے آپ نے اپنا مسئلہ حل نہیں کروانا :237:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    کیا مسلہ ھے اب تائیں ہم آ چکے ھیں واپس
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    یہاں پر کس کا کونسا مسئلہ چل رھا ھے،
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    مجھے پتہ تھا ہارون بھائی میرے بنا کھبی اپنا مسلئہ بیان نہیں‌ کریں‌ گے ، اِس لیئے میں‌ آ گیا ہو‌ں ۔ حکم کریں‌ بھائی جان
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    :soch: :soch:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ارے جمیل بھائی آپ یقین کریں آپ کو دیکھ کہ بہت خوشی ہوئی ہے

    میرے خیال میں آپ پہلا صفحہ دیکھ لیں اور مسئلہ نمبر دو حل کرنے میں میری مدد فرمائیں :dilphool:
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    حسن جی،!!!!

    آپ ھارون بھائی کی خواھش پر ایک دفعہ اپنی سری کو کسی اچھی دکان سے صحیح ٹنڈ کوجک کی طرح چمکتی ھوئی بنوا لیں،!!!!

    اپنے بڑوں کی خواھش پر عمل کرنا اچھی بات ھے،!!!!
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ھے جو ہارون جی کا مسلہ حل کرے؟

    ھارون بھائی،!!!!! آپ کے ایک مسئلے کے لئے حسن جی سے سفارش کر تو دی ھے،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں