1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏19 فروری 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سبب بس اتنا ہی تھا میرے ڈوبنے کا
    میں کنارہ ڈھونڈ رہا تھا وہ کنارہ کر رہا تھا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وائے نادانی کہ وقتِ مرگ یہ ثابت ہوا
    خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا، جو سُنا افسانہ تھا

    خواجہ میردرد
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر حقیقتِ الفت سے با خبر ہوتے
    فرشتے آرزو کرتے کہ ہم بشر ہوتے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تعمیر اٹھاتے تو کوئی بات بھی تھی
    تم نے ایک عمر گنوادی میری مسماری میں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کیپٹن
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نبھانے آئے تھے جو رسم دوستی ہم سے
    ان ہی کہ تیر ستم کا یہ دل نشانہ ہے !!!
    حبیب جالب
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے
    اب سحر جو آئے گئی وہ سحر ہماری ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کیپٹن
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میری عمر سے نہ سمٹ سکے میرے دل میں اتنے سوال تھے
    تیرے پاس جتنے جواب تھے تیری ایک نگاہ میں آگئے ۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کیپٹن
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ہیں کم
    کتنی امیر ہوتی ہے آنکھیں غریب کی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کیپٹن
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے
    محسن نقوی
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میرے احباب کی نفرت میرا سرمایہ ہے
    مطمئین ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کیپٹن
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دو گھڑی میسر ہو اُس کا ہمسفر ہونا
    پھر ہمیں گوارا ہے ، اپنا دربدر ہونا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خود اپنی دید سے اندھی ہیں آنکھیں
    خود اپنی گونج سے بہرا ہوا ہوں
    سلیم احمد
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شائد
    لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑ گیا ہے تو اس کا ساتھ کیا مانگوں
    زرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں
    وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورت بھی بہت
    اکیلی ذات کے لئے کائنات کیا مانگوں
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی
    جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
     
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہیں ٹھکرائے ہوئے اپنی تمناؤں کے
    اک نظر پائیں تو افسانہ بنالیتے ہیں
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﯾﮧ ﻓﺨﺮ ﺗﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﺑُﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑَﮭﻠﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﻗﺪﻡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﮯ ﮨﯿﮟ
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لائیں کہاں سے وہ آنکھیں جو تم کو پشیماں دیکھ سکیں
    اب کیسی ندامت جب ہم نے سب اپنے سر الزام لیا
     
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﺮﻧﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻐﺎﻓُﻞ ﮐﺎ ﮨﻢ ﮔِﻠﮧ
    ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﮧ ﺑﺲ ﺧﺎﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
    مرزا غالب
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہء نسب
    بات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کھلے ہوئے ہیں درختوں کے بال وحشت سے
    رلا دیا ہے عجب شام کو ترے غم نے
     
  23. چوهدری باسط
    آف لائن

    چوهدری باسط ممبر

    شمولیت:
    ‏26 فروری 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بدترین سیاہی بھی اپنے بخت میں تھی
    کے گھر جلا رہے ہیں اور مسکرا رہے ہیں
     
  25. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    روح کی آنکھیں چکا چوند ہوئی جاتی ہیں
    کس کی آہٹ کا مرے کان میں نغمہ چمکا
    امجد اسلام امجد
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے دل تھے جو ہو گئے پتھر
    کتنے پتھر تھے جو صنم ٹھہرے
    شاعر لکھنوی
     
  27. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تمنا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
    نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
    (علامہ اقبال)
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ہر اک موڑ پر لوگوں کو سمجھایا بہت
    کس طرح طوفان آئیں گے یہ بتلایا بہت
    کیا خبر تھی مجھ پہ ہی برسیں گے یہ اہلِ چمن
    میں نے پتھر مارنے والوں کا غم کھایا بہت
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے
    خاک ہوجاؤگے افسانوں میں ڈھل جاؤ گے
    اپنی مٹی پر چلنے کا سلیقہ سیکھو
    سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤگے
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں
    وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں