1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏19 فروری 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی کرے تو سہی روشنی طلب ہم سے
    دیا ہوا نہ میسر تو گھر جلا دیں گے ۔۔۔۔۔۔
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے بچھڑ کر خوش رہتے ہو
    تم بھی میری طرح جھوٹے ہو
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اسے علم کہ وہ مجھ کو سزا دیتا ہے
    وہ تو معصوم ہے جینے کی دعا دیتا ہے
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آ کے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے
    جتنے اس پیڑ کے پھل تھے پس دیوار گرے
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ دوست ہے ، کس کس کو یاد رکھو گے
    خدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دشمنی ہو جائے
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﻏﻢ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ، ﺭﮦ ﻋﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ
    ﻣﺠﮭﮯﺧﻮﻑ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺗﮩﻤﺖ، ﻣﺮﮮﻧﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

    ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﭘﯽ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻧﮯ ﺑﺪﺩﻋﺎ ﺩﯼ
    ﺗﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

    ﻭﮦ ﻧﻮﺍﺋﮯ ﻣﻀﻤﺤﻞ ﮐﯿﺎ، ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ
    ﻭﮦ ﺻﺪﺍﺋﮯ ﺍﮨﻞ ﺩﻝ ﮐﯿﺎ، ﺟﻮ ﻋﻮﺍﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

    ﻣﺮﮮ ﻃﺎﺋﺮ ﻧﻔﺲ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﻏﺒﺎﮞ ﺳﮯ ﺭﻧﺠﺶ
    ﻣﻠﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ آﺏ ﻭ ﺩﺍﻧﮧ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﺍﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

    ﻧﺌﯽ ﺻﺒﺢ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ آﮦ، ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮈﺭ ﮨﮯ
    ﯾﮧ ﺳﺤﺮ ﺑﮭﯽ ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

    ﯾﮧ ﺍﺩﺍﺋﮯ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯﯼ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﻣﺒﺎﺭﮎ
    ﻣﮕﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺳﻼﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

    ﺟﻮ ﻧﻘﺎﺏ ﺭﺥ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯼ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻗﯿﺪ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎﺩﯼ
    ﺍﭨﮭﮯ ﮨﺮ ﻧﮕﺎﮦ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

    ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ، ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ
    ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﭘﯿﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

    ﻭﮨﯽ ﺍﮎ ﺧﻤﻮﺵ ﻧﻐﻤﮧ ﮨﮯ ﺷﮑﯿﻞ ﺟﺎﻥ ﮨﺴﺘﯽ
    ﺟﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﻧﮧ آﺋﮯ، ﺟﻮ ﮐﻼﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    فیصلہ موجِ ہوا نے لکھا!
    آندھیاں میری، بہاریں اُس کی
    (پروین شاکر)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دینا
    تخلص داغ ہے اور عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں
     
  9. قدیر حسین
    آف لائن

    قدیر حسین مہمان

    آپ کے لئے 09-973x609.jpg
     
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
    سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
    (امیر مینائی)
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مسرت کے طالب اور ہوں گے
    کہ میں تو غم لادوا چاہتا ہوں
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میر
    پھر ملیں گے اگر خدا لایا
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تھکا دیا ہے تمھارے فراق نے مجھ کو
    کہیں میں خود کو گرالوں اگر اجازت ہو
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کرب غم شعور کا درماں نہیں شراب
    یہ زہر بے اثر ہے اسے پی چکا ہوں میں
    جون ایلیا
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم میں ہی تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آسکے
    تم نے ہمیں بھلا دیا ، ہم نہ تمہیں بھلا سکے
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
    ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دل کا یونہی سا رنج ہے ورنہ
    تیرا میرا ساتھ ہی کیا تھا ؟؟
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ، ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺩﻋﺎ ﺳﮯ
    ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺧﺪﺍ ﺳﮯ

    ﺗﻢ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﮯ ﮐﯿﻒ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ
    ﻭﮦ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ﺟﺐ ﺁﮒ ﺑﺮﺳﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮔﮭﭩﺎ ﺳﮯ

    ﺍﮮ ﺩﻝ ﺗﻮ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﮍﭘﻨﺎ
    ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﻨﺴﯽ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻔﺎ ﺳﮯ

    ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﯽ ﮨﮯ ﻏﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮨﮯ
    ﻭﮦ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺗﮭﺎ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ

    ﺟﺐ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﻣﻼ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ
    ﭘﮭﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﮨﯽ ﭘﮍﮮ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺩﻋﺎ ﺳﮯ

    ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺩﺍ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
    ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺟﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﻼ ﺳﮯ
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کس دل سے مسکراتے ہیں
    وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اسی کو کہتے ہیں جنت اسی کو دوزخ بھی
    وہ زندگی جو حسینوں کے درمیاں گزرے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوست مجھے کیوں دیکھتا رہتا ہے زمانہ
    عاشق ہوں تیرا کوئی تماشہ تو نہیں
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﻮچہ ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ، ﺑﺎہر ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ، ﺟﮕﺮ
    ﺟﯿﺘﮯ ﺟﯽ ، ﺧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻨﺎ ، ﺟﺴﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﻧﮧ ہو
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ہزار شکوے، تِرا ایک تبسم
    یہ مختصر جواب ، بہت لاجواب ہے
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رات کے منتظر تھے ، ہم دونوں
    مجھ کو بجھنا تھا ، اس کو جلنا تھا
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی
    وہ لوگ دیکھنے میں اکثر معصوم ہوتے ہیں​
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہل دل
    ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بناگیا
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے مخلص ، نہ واقف میرے جذبات سے تھا
    اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
     
  28. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ميرى مخلص وفائيں بھى تجھے قائل نہ كر پائيں
    ميرے بارے ميں لوگوں نے تجھے بہلا ديا كتنا
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جادو ہے یا طلسم تمھاری زبان میں
    تم جھوٹ کہہ رہے تھے مجھے اعتبار تھا
     
  30. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے
    وہ ایک پل جو تری چشمِ اعتبار میں ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں