1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏19 فروری 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
    ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اب شغل ہے یہی دلِ ایذا پسند کا..
    جو زخم بھر گیا ہے نشاں اس کا دیکھنا!!

    (احمد مشتاقؔ)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی
    جسے قریب سے دیکھا ، وہ دوسرا نکلا
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے چھوڑا ہی نہیں عرش تغافل تم نے
    کوئی کتنا ہی زمینوں سے پکارے تم کو
     
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑا ہوں‌ قافلے سے الگ ہے یہ المیہ
    اب سوچنا ہے کیسے کٹے شام دشت میں
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ﺗﻬﮯ ﭨﻬﮩﺮی ہوئی برف ﭘﮧ ﮐﺴﯽ سورج ﮐﺎ ﻋﮑﺲ
    ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭼﻬﮯ ﺑﻬﯽ ﻟﮕﮯ ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻬﯽ ﭘﺘﻬﺮ ﭘﻬﯿﻨﮑﺎ
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجهے لفظوں سے کوئی سروکار ہے بهی نہیں
    وہ چپ بهی رہے تو مجهے سب سنائی دیتا ہے
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پھر خون میں وحشت رقصاں ہے تجدید ستم کرنے کےلیے
    ایک تازہ زخم کی خواہش ہے ایک صدمہ کم کرنے کے لیے
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    جتنا میں سنبھل جانے کی کوشش میں ہوں عابد
    اتنا مرے پیروں سے الجھتا ہے یہ رستہ
     
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دوستی تو خیر اب‘ نصیبِ دشمناں ہوئی
    وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا
     
  11. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اُٹھا
    یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی
     
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی وہ وقت بھی آۓگا، تم بھی جانو گے
    تُمہاری دید کسی کی حیات ہوتی ہے
    تُو جب جہاں بھی میسر ہو بس اُسی پل میں
    زمانے بھر کے دُکھوں سے نجات ہوتی ہے
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    کی
    یہ دل بھُلاتا نہیں ہے محبتیں اُس کی
    پڑی ہُوئی تھیں مُجھے کِتنی عادتیں اُس کی

    یہ میرا سارا سَفر اُس کی خوشبوؤں میں کٹا
    مجھے تو راہ دکھاتی تھیں چاہتیں اُس کی

    گِھریہُوئی ہوں میں چہروں کی بھیڑ میں لیکن
    کہیں نظر نہیں آتیں شباہتیں اُس کی

    مَیں دُور ہونے لگی ہوں تو ایسا لگتا ہے
    کہ چھاؤں جیسی تھیں مجھ پر رفاقتیں اُس کی

    یہ کِس گلی میں یہ کِس شہر میں نِکل آئے
    کہاں پہ رہ گئیں لوگو صداقتیں اُس کی

    میں بارشوں میں جُدا ہو گئی ہوں اُس سے مگر
    یہ میرا دل، مِری سانسیں امانتیں اُس کی
     
    Zee Aasi نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے دیکھا ہی نہیں پیار سے مجھ کو ورنہ
    اس کے قدموں میں ستاروں کو بچھا سکتاہوں
    رات دن مجھ کو گرانے میں لگا رہتا ہے
    تجھ کو انگلی کے اشارے پہ گرا سکتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں