1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از واحد نعیم, ‏26 جولائی 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    [glow=red:2spj2fl1]گرانی کی گونج[/glow:2spj2fl1]
    تیور دکاندار کے شعلے سے کم نہ تھے
    لہجے میں گونجتی تھی گرانی غرور کی
    گاہک سے کہہ رہا تھا ذرا آئِینہ تو دیکھ
    کس مُنہ سے دال مانگ رہا ہے مسور کی


    (انور مسعود، قطعہ کلامی)
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسینوں کو نہیں جچتا کوئی بھی عینکی چہرہ
    جہاں وہ ھوں وھاں عینک لگانا چھوڑ دیتا ھوں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عصرِ حاضر کی گرانی میں تو بہت ہی معقول اور سچا ہے :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت اچھی پالیسی ہے ۔۔۔ عینکوں والوں کے لیے :hasna:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ادبی ڈکیتی

    تین شاعر کہیں پہ تھے یکجا
    تذکرہ شعر و شاعری کا تھا
    پہلا شاعر اکڑ کے یوں بولا
    میں فنِ شاعری میں ہوں یکتا
    مجھ کو گر جب شعر کہنا ہوں
    اور فورا کہیں پہ پڑھنا ہوں
    کسی استاد کا خیال لیا
    اور فورا ہی شعر ڈھال دیا
    دوسرا بولا اس میں زحمت ہے
    شعر کو ڈھالنے میں محنت ہے
    چوری اور بس خیال کی چوری
    کرو میری طرح بڑی چوری
    اور میں تو مصرعے ہی مار لیتا ہوں
    کبھی اشعار جھاڑ دیتا ہوں
    انہی شعروں کو پڑھ کر محفل میں
    خوب محظوظ ہوتا ہوں دل میں
    اب تو ان تیسرے کی باری تھی
    اور خاموشی ان پہ طاری تھی
    لاکھ پوچھا تو بس وہ یہ بولے
    آپ میں کوئی کیا زبان کھولے
    میں لُٹا ہوں ہر ایک زمانے میں
    قلب پھٹتا ہے ، یہ بتانے میں
    اک “مسدس“ جو میں نے لکھا تھا
    اس کو“ حالی “نے آ کے مانگ لیا
    لکھی“ بانگِ درا “ بحسنِ کمال
    اس کو بھی مار لے گئے “اقبال
    بعد میں کچھ رباعیاں لکھیں
    وہ بھی سب “جوش “نے رقم کر لیں
    میری نظمیں “مجاز“ نے لے لیں
    ساری غزلیں “فراق“ کو دے دیں
    گیت “بیکل “ نے سارے مار لیے
    اور شعر“ ساغر“ پہ ہم نے وار دیئے
    اور سب نے یوں شعر میرے بانٹ لئے
    جیسے بازو ہی میرے کاٹ لیئے
    جو بھی شاعر ہے ، ہے اسے دہشت
    ہے مقولہ یہ سچ میاں وحشت
    جس کی لاٹھی ہے بھینس اس کی ہے
    گر نہ لاٹھی ہو ، بھینس سب کی ہے


    علی بیدی وحشت لکھنوی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا بہت خوب :a180: :a165: :flor:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: بہت خوب نعیم بھائی، یہ تیسرے صاحب نے تو کمال ہی کر دیا۔
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    [glow=red:3orvkwu3]ہوچُکی ترقی[/glow:3orvkwu3]
    اپوا کی پُر خلوص مساعی کے با وجود
    اب تک ہے اک رویہِء پسماندگی یہاں
    انور مجھے تو فکرِ ثقافت نے آ لیا
    با پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں​


    (انور مسعود۔ قطعہ کلامی)​

    اپوا : http://en.wikipedia.org/wiki/APWA
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میرے جیسے شاعروں کے قبیلے سے ہوگا نا :suno:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے۔
    مزاح میں اصلاح (بیداریء شعور) کا فن تو کوئی انور مسعود سے سیکھے۔
    بہت خوب !!!
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرض ھے بددعا ھے جانے کیا ھے
    عجب اک عارضہ سا ھو گیا ھے
    بجھا رہتا ھوں میں ‌دن رات اکثر
    مجھے کچھ واپڈا سا ھو گیا ھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا ہے :201:
    کس کا ہے ؟
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔خوشی جی۔۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مبارز جی بڑی مہربانی نوازش


    صادق نسیم کا ھےکلام
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
    بہت خوب خوشی

    :dilphool:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب ہارون رشید بھائی :201:
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: :201: بہت خوب بھئی۔


    :201:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماڈرن لیلیٰ کا مجنوں کے نام پیغام

    اک روز کہا لیلیٰ نے رستہ میرا تو چھوڑ دے
    اے بے عمل عاشق پیچھا میرا تو چھوڑ دے

    کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
    گا گا کہ میں ہاری سمجھ آتی نہیں زمانے کو

    کھاتا پھرتا ہے تو پتھر چوٹ لگتی ہے مجھے
    حال پے میرے آتا نہیں ترس تُجھے

    کس طرح کا حلیہ تو بنا کے پھرتا ہے
    ھفتے مہینے میں کبھی شیو بندہ کرتا ہے

    ہیں پھٹے کپڑے تیرے کیا یہ جھونٹ ہے
    رہتا ہے صحرا میں تو کیا صحرائی اونٹ ہے

    میرے کتے کو ہی تو ساتھ لئے پھرتا ہے
    تیرے ساتھ رہ کے وہ معصوم بھوکا مرتا ہے

    تُجھ سے کہنے آئی ہوں تو میرے سر کا درد ہے
    بھوک اور پیاس سے چہرہ تک تیرا زرد ہے

    کیسا سچا عشق ہے یہ کیسی تیری لائف ہے
    نہ ہے کوئی محل تیرا تو مجھ کو کہتا وائف ہے

    عشق کا دعوٰی ہے تو کرکے مجھے توکچھ دکھا
    ورنہ میں دوں گی تجھے سبق سکھا

    شرم کر اب چھوڑ دے سستی تو سُدھر بھی جا
    ڈھنگ سے جینا ہے تو جی ورنہ اب تو مر ہی جا


    نرگس جمال سحر​
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا یہ تو سچ کہہ رہی ھے وہ مجنوں کا حلیہ فلموں میں تو ایسا ہی نطر اتا ھے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ خوشی جی !!!!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے کتے کو ہی تو ساتھ لئے پھرتا ہے
    تیرے ساتھ رہ کے وہ معصوم بھوکا مرتا ہے

    مجھے ذاتی طور پر یہ شعر بہت پسند آیا :201: :201: :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گوکہ رمضان المبارک گذر چکا ہے۔ لیکن سید ضمیر جعفری کی غزل پڑھیے اور لطف اٹھائیے ۔۔۔


    مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، میں روزے سے ہوں
    ہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار، میں روزے سے ہوں

    ہر اک شے سے کرب کا اظہار، میں روزے سے ہوں
    دو کسی اخبار کو یہ تار، میں روزے سے ہوں

    میرا روزہ اک بڑا احسان ہے لوگوں کے سر
    مجھ کو ڈالو موتیے کے ہار، میں روزے سے ہوں

    میں نے ہر فائل کی دمچی پر یہ مصرعہ لکھ دیا
    کام ہو سکتا نہیں سرکار، میں روزے سے ہوں

    اے مری بیوی مرے رستے سے کچھ کترا کے چل
    اے مرے بچو ذرا ہوشیار، میں روزے سے ہوں

    شام کو بہرِ زیارت آ تو سکتا ہوں مگر
    نوٹ کرلیں دوست رشتہ دار، میں روزے سے ہوں

    تو یہ کہتا ہے لحنِ تر ہو کوئی تازہ غزل
    میں یہ کہتا ہوں کہ برخوردار، میں روزے سے ہوں


    (سید ضمیر جعفری)​
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملتا نہیں ہزارون میں بھی غم گسار ایک
    مطلب کے سب نہین مطلب کا یار ایک


    بھولے سے کرلیا تھا گل ہ ایک بار ایک
    سننی پڑی تھیں باتیں مجھ ے دو ہزار


    آنکھیں تو دو ھیں یار کی دونوں کا وار ایک
    بندوق تو دو نالی ھے لیکن شکار ایک
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مزاحیہ ہے یا سنجیدہ ۔
    یعنی ہنسنا ہے کہ تعریف کرنا ہے ؟

    بھولا ہوں‌نا۔ اس لیے سمجھ نہیں آتی :baby:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر بیاہے کو باخبر کر دو
    یہ مرے تجربوں کاجوہر ھے

    زن مریدی شعار ھے جس کا
    وہ بڑا خوش نصیب شوہر ھے


    حسن عسکری
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت اچھے۔۔۔ :hasna:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: بہت ہی خوب۔۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپکا بہت شکریہ :dilphool:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیک وقت

    ادھر ہم سے محفل میں نظریں لڑانا
    ادھر غیر کو دیکھ کر مسکرانا
    یہ بھینگی نظر کا نہ ہو شاخسانہ
    ‘کہیں پہ نگاہیں‘ کہیں پہ نشانہ‘
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا ھے بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں