1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از واحد نعیم, ‏26 جولائی 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :hasna:
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    [glow=red:1qqmsqvg]ہوئے تم دوست[/glow:1qqmsqvg]
    اِس طرح کر رہا ہے حقِ دوستی ادا
    اُس کا خلوص ہے مجھے حیراں کئے ہوئے
    مدت سے ہے اناج کا دُشمن بنا ہوا
    "مُدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے"​


    ('قطعہ کلامی'، انور مسعود)​
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوب ھے :a180:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کنوار ہ اپنی آزادی کا بٹوارہ نہیں کرتا
    کسی کے ساتھ بیٹھا مکھیاں مارا نہیں کرتا

    لگا کر داؤ پر خود کو وہ جیتے گا ہر اک بازی
    اکیلا کھیلنے والا کبھی ہار ا نہیں ‌کرتا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ۔۔۔ این آر بی بھائی کا قطعہ
    اور خوشی جی آپ کا ارسال کردہ قطعہ
    دونوں بہت خوب ہیں۔

    کہ اکیلا کھیلنے والا کبھی ہارا نہیں کرتا ۔ :87:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پسندیدگی کا شکریہ سر
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :a191: :a180: :a165:
    :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli:





    ذرا اک نظر--------اردو ادب /تلقین انقلاب
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سکڑ گیا

    سکتہ تھا ایک شاعر اعظم کے شعر میں

    یہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑ گیا

    پوچھی جو اس کی وجہ تو کہنے لگے جناب

    سردی بہت شدید تھی مصرع سکڑ گیا
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hasna: :hasna: بہت خوب بھئی :hasna:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ پسند کرنے کا ار بی جی
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ویلکم جناب۔
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    [glow=red:1l3kla3w]فقیرانہ آئے، بد دُعا کر چلے[/glow:1l3kla3w]
    تیری خواہش ہے اے میرے دُشمن
    عین جنگل میں مُجھ کو شام پڑے
    لے مری بد دُعا بھی سُنتا جا
    جا تُجھے سی- ڈی – اے سے کام پڑے​


    ('قطعہ کلامی'، انور مسعود)​
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا ھے خوب ھے :a180:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    :201: بہت اچھا ہے ۔ بہت ہی اچھا ہے :201:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ پسند کرنے کا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل


    ڈر ڈر کے شیخ پڑھتے ہیں لا حول آج کل
    شیطاں کے پاس رہتا ہے پستول آج کل

    موٹر بھگائے پھرتا ہے لیلیٰ کے واسطے
    مجنوں کو ہے ضرورت پٹرول آج کل
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: کیا بات ہے :201: :a180: نعیم بھائی
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :soch: :soch:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ واہ بہت خوب۔۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch: :soch:[/quote:uv5bjryg]
    مجنوں کے لیے اتنی سوچ بچار کیوں ‌؟؟؟؟
    خیر تو ہے ؟
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی اور کاشفی بھائی ۔ آپ کی واہ کا شکریہ :dilphool:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :soch: :soch:[/quote:n7fpz4vv]
    مجنوں کے لیے اتنی سوچ بچار کیوں ‌؟؟؟؟
    خیر تو ہے ؟[/quote:n7fpz4vv]

    قطعہ میں کچھ گڑبڑ تھی مجنوں کی کس کم بخت کو فکر تھی
     
  23. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    :201: بہت اچھے نعیم صاحب :201:
    آجکل تو پٹرول کی بجائے مجنوں سی این جی ہو چکا ہوگا :201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ وسیم بھائی ۔ پٹرول یا سی این جی۔ چلانے والے کو بہتر پتہ ہے :139:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ڈیڈی انٹرنیٹ لگا دیں
    ڈیڈی انٹرنیٹ لگا دیں
    دل کا کنیکشن ملا دیں
    ڈیڈی انٹرنیٹ لگا دیں
    مجھے آیا میل دوستوں کا
    کب لگے گا اتنا بتادیں

    ہوم ورک پورا ہوتا نہیں
    رات کو میں سوتا نہیں
    جب موڈ ہو پڑھائی کا
    ہوم ورک کوئی ہوتا نہیں

    نیٹ بھی ہے کمال چیز
    بس آتی ہو اگر چلانی کیز
    ویسے تو بہت ہے کام اس کے
    پر چیٹنگ پہ لگتی نہیں‌ فیس

    آپ کہتے ہیں میں‌ شور مچاؤنگا
    ٹرائی کریں میں ناراض نہ کر پاؤنگا
    میں گاڈ پرامس کرتا ہوں
    نیٹ آپ کے سونے کے بعد لگاؤنگا

    سہیلی نہیں میری، ہاں دوست ہی ہوتے ہیں
    وہ سارے کے سارے اسکول میں‌ ہی سوتے ہیں
    رات گذرتی ہے نیٹ پر ٹائپنگ کرتے
    صبح بھی چیٹ روم میں ہی ہوتے ہیں

    لڑکیاں بھی کمال ہوتی ہیں
    گھر پہ اپنی مثال ہوتی ہیں
    سارا کام ختم کر کے
    دس بجے ساڈے نال ہوتی ہیں

    اب تو مجھے انٹرنیٹ لگا دیں
    میری بھی موج کرا دیں
    میں‌ بھی ڈھونڈتا ہوں سائیبر بہو
    آپ بس نکاح ڈاٹ کام کرا دیں
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201:
    بہت خوب کاشفی بھیا

    پھر آپ اس نیک ارادے پر کب عمل کر رہے ہیں؟؟ :soch:
    :flor:
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کاشفی جی ۔ آپ کی حسِ مزاح کی داد دی جاتی ہے۔
    بہت دلچسپ فرمائش ہے۔ :hasna:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کاشفی بھائی ۔ بہت عمدہ شئرنگ ہے
    مزہ آگیا :hasna: :hasna: :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب کہا آو تو آتے نہ تھے
    اب بن کہے بار بار آنے لگے
    کبھی وہ جفا کبھی یہ ستم
    ساتھ بچوں کو بھی لانے لگے
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    ساگراج بھائی ایسی قسمت کہاں یار اب۔۔۔۔ :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں