1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 دسمبر 2008۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک تمنا تھی جو آج آرزو بن گئی
    کبھی دوستی تھی آج محبت بن گئی

    کچھ اس طرح شامل ہوئے آپ زندگی میں
    کہ آپ کو سوچتے رہنا ہماری عادت بن گئی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ صحرا زندگی کا ھے یہاں سائے نہیں ملتے
    بلا کی دھوپ ھے یادوں کی چھتری تان کر جائیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ زندگی بڑی عجیب سی، کبھی گلزار سی کبھی بیزار سی
    کبھی خوشی ہمارے ساتھ ساتھ ،ہے کبھی غموں کی غبار سی
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی یوں تو مکمل تھی اپنی فراز
    نجانے کیوں اس کو دیکھا تو کسی شے کی کمی لگی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    لوح جہاں سے پیشتر لکھا تھا کیا نصیب میں
    کیسی تھی میری زندگی کچھ تو پتہ چلے مجھے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    نا کروں یاد تجھے تو اُلجھ جاتا ہوں
    سمجھ نہیں آتا زندگی سانسوں سے ہے یا تیری یاد سے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    نہ میں آغاز ہوں اس کا نہ ہی انجام ہوں سرور
    مری قسمت سے ظاہر ہے، مالِ زندگی کیا ہے
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    شوخ ، چنچل ، خوبصورت ، حسین لیکن بےوفا
    میں نے پوچھا کون ، وہ گھبرا کے بولے " زندگی "
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی
    پر تجھ سے قبل اتنی پریشان بھی نہ تھی
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    یوں تو گزر رہا ہے ہر ایک پل خوشی کے ساتھ
    پھر بھی کوئی کمی سی ہے کیوں زندگی کے ساتھ
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    یہی اک سانحہ ھے اپنی زندگی کے ساتھ
    نہیں نصیب میں جو اس کی جستجو رکھنا
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی تو ہی مختصر ہو جا
    شب غم مختصر نہیں ہوتی
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی تو ہی بتا کیسے تجھے پیار کروں
    تیری ہر سانس میری عمر گھٹا دیتی ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    میں محبت میں مہکتا ہوا خط ہوں مجھ کو
    زندگی اپنی کتابوں میں چھپا کر لے جائے
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    نہ تمنا نہ آرزو کوئی
    زندگی یوں کوئی گزارے تو
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    کہنے لگے کہ دوستی صرف نہیں ھے زندگی
    لوگ عجیب تو نہ تھے بات عجیب کہہ گئے
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی تو ہی مختصر ہو جا
    شب غم مختصر نہیں ہوتی
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    دل کے لیے دردبھی روز نیا چاہیئے
    زندگی تو ہی بتا کیسے جیا چاہیئے
    ہے یہی عین وفا دل نہ کسی کا دکھا
    اپنے بھلے کے لیے سب کا بھلا چاہیئے
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    چراغ زندگی کو ایک جھونکے کی ضرورت ہے
    تمیں میری قسم پھر سے ذرا دامن کو لہرانا​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    شَہرِ خاموشاں میں نِصفِ شَب کی سُوئیاں ملتے ہی
    زِندگی ہی زِندگی تھی ، پر مری مانے گا کون
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی میں تیری ضرورت کو
    ہم نے کم کر دیا تو کیا ہو گا؟؟​
     
  22. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی ڈر کے نہیں ہوتی بسر، جانے دو
    جو گُزرنی ہے قیامت، وہ گُزر جانے دو
    دیکھتے جانا بدل جائے گا منظر سارا
    یہ دُھواں سا تو ذرا نیچے اُتر جانے دو

    سعدؔ اللہ شاہ
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی جب بھی کسی شے کی طلب کرتی ہے
    میرے ہونٹوں پہ ترا نام مچل جاتا ہے​
     
  24. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    لگن ہے آلِ مدینہ کی جس کے سِینے میں
    وہ زندگی میں بہت شادکام رہتا ہے​
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی،اب کے مرا نام نہ شامل کرنا
    گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ھو گ
    ا
     
  26. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    اختر کو زندگی کا بھروسہ نہیں رہا
    جب سے لُٹا چکے سروسامانِ آرزو​
     
  27. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

    زندگی اب تجھے سوچیں بھی تو دم گھٹتا ہے
    ہم نے چاہا تھا، کبھی تجھ سے وفا کر دیکھیں
     
  28. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تو ملا ہے تو اب یہ غم ہے
    پیار زیادہ ہے زندگی کم ہے
    (پروین شاکر)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروں
    شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا تو نہیں
    مظفر وارثی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کس کے بھروسے پہ محبت میں کروں
    ایک دل غمزدہ ہے سو بھی ہے آفات کے بیچ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں