1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 دسمبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطف زندگی کم ہے
    غم دل حس سے بڑھ کر ہے میسر اب خوشی کم ہے
    اب اس کے بعد جسم و جاں جلنے سے بھی کیا حاصل
    چراغوں میں لہو جلتا ہے پھر بھی روشنی کم ہے
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہ چھپا کہ زخم وفا ہے کیا، تری آرزؤں کی کتھا ہے کیا
    تری چارہ گر نہ یہ زندگی نہ جہان میرے قریب آ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہتے ھیں تری زلف پریشاں کو زندگی
    اے دوست زندگی کی تمنا بری نہیں
     
  5. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    بہت خوب

    بہت اچھی کیا بات ہیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کے سب لمحے یادگار ھوتے ھیں
    لوٹ کر نہیں آتے صرف ایک بار ھوتے ھیں
    کیا عجب کہ ھم بھی کوئی فیصلہ کر لیں
    یوں بھی تو آخر دنیا بے شمار ھوتے ھیں-
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی
    پر تجھ سے قبل اتنی پریشان بھی نہ تھی
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے بھی کم نصیب پہ کچھ کم نگاہ کی
    اس نے تو خیر زندگی اپنی تباہ کی
    ہم دونوں دنیا دار نہیں ہیں اسی لیۓ
    صورت کوئی نظر نہیں آتی نباہ کی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں زندگی سے نبرد آزما رہا ہوں فراز
    میں جانتا تھا یہی راہ اک بچاؤ کی تھی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ستم اے صداقت غم ابھی لوگ کر رہے ہیں
    غمِ عاشقی کی لے میں‌ غمِ زندگی کی باتیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کی زندگی نے میری وکالت کچھ اس طرح
    بار ثبوت بھی مجھے ڈھونا نہیں پڑا
     
  13. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ب کوئی تہمت بھی وجہِ کربِ رسوائی نہیں
    زندگی اک عمر سے چپ ہے ترے اصرار پر
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہنے لگے کہ دوستی صرف نہیں ھے زندگی
    لوگ عجیب تو نہ تھے بات عجیب کہہ گئے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک دل کا درد ہے کہ رہا زندگی کے ساتھ
    اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندگی تُو تو گوارہ ھے مگر اس کے بغیر
    مسلہ یہ ھے کہ تجھے کیسے گزارہ جائے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گزری ہے کیا مزے سے خیالوں میں زندگی
    دوری کا یہ طلسم بڑا کارگر رہا ۔۔۔۔۔۔ !


    منیر نیازی
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زندگی بھر اعتبار اُس کا نہ میں کرتا مگر
    اُس نے اِس انداز سے میری قسم کھائی کہ بس​
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا دیتے ہم کسی کو دعائے سلامتی
    اپنی ہی زندگی کا کسے اعتبار تھا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیزار ہو گئے ہو بہت زندگی سے تم
    جب بس میں کچھ نہیں تو بیزار ہی رہو


    جون ایلیا
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مایوس زندگی ، الم روزگار کیا
    جینا تو خود ہی موت ھے جینے سے عار کیا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے
    بڑھ کے ملیں اور مل کے دور ہو جائیں
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فکر معاش ، عشق بتا ، یاد رفتگاں
    دو دن کی زندگی میں اب کوئی کیا کیا کرے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی
    گُماں گماں سی مہک خود کو ڈھونڈتی ہی رہی
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسی یادیں بھی ھیں سو زندگیاں جن پہ نثار
    حاصل زیستِ غم رواں ہی تو نہیں
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر بہت سی خواہشیں دل میں ہیں بے قرار
    لیکن کہاں سے لاؤں ، وہ بے فکر زندگی
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دھیمے سروں میں چھیڑ کے پھر سازِ زندگی
    تو میرے لہجے میں بھی کبھی مجھ سے بات کر
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندگی کے خدشے ھیں شام کے ترازو میں
    اور بڑھتے سایے ھیں شام کے ترازو میں
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ واقعہ بھی عجب میری زندگی کاتھا
    میں چاہتا تھا اسے اور وہ کسی کا تھا
    کسی نے توڑ دیا میرا آشیان خواب
    مجھے بھی زعم بہت اپنی عاشقی کا تھا
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سخن میں سہل نہیں جاں‌نکال کر رکھنا
    یہ زندگی ھے ہماری سنبھال کر رکھنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں