1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 دسمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
    ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مرچلے
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زندگی جب بھی کسی شے کی طلب کرتی ہے
    میرے ہونٹوں پہ تیرا نام مچل جاتا ہے​
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہنے لگے کہ دوستی صرف نہیں ھے زندگی
    لوگ عجیب تو نہ تھے بات عجیب کہہ گئے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زندگی بھر اعتبار اُس کا نہ میں کرتا مگر
    اُس نے اِس انداز سے میری قسم کھائی کہ بس!​
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [align=justify:2rypsf8n]آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی
    پر تجھ سے قبل اتنی پریشان بھی نہ تھی[/align:2rypsf8n]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں زندگی سے نبرد آزما رہا ہوں فراز
    میں جانتا تھا یہی راہ اک بچاؤ کی تھی


    فراز
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نہیں کی زندگی میں کوئی بھی نیکی لیکن
    مانگی ہیں کچھ دعائیں چھپ کے اسے پانے کیلئے​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزمِ ہستی میں روشنی کیسی
    بجھ گیا دل تو زندگی کیسی
    میں تمہاری نظر کا طالب ہوں
    دوستی کیا ہے، دشمنی کیسی
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندگی کو میری ضرورت تھی
    زندگی اب میری ضرورت ھے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے زندگی اب اور کوئی تجربہ کہ ہم
    تریاق ِ عشق و زہر ِ زمانہ چشیدہ ہیں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سخن میں سہل نہیں‌جاں نکال کر رکھنا
    یہ زندگی ھے ہماری سنبھال کر رکھنا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صبح تنہائی، شام تنہائی
    زندگی ہے تمام تنہائی
    ابن آدم نے خوب رکھا ہے
    کربِ ہستی کا نام تنہائی
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ذہن پر مت کر مسلط جمع اور تفریق کو
    خوبصورت زندگی کو بیچ مت بازار میں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی
    خود کو گنوا کے کون تیری جستجو کرے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو شمع کی مانند پگھل کر دیکھو
    زندگی کیا ہے کسی طاق میں جل کر دیکھو
    زندگی ماں ہے نوازے گی تمھیں بھی نکہت
    کسی بچے کی طرح تم بھی مچل کر دیکھو



    تسنیم نکہت
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی بھر کا حاصل ایک تمہیں پایا ہے

    شائید اک بار پھر دُکھہ کھایا ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی کمی ہونے لگی ہے
    ادھوری زندگی ہونے لگی ہے
    قدم رکھتےہی پہلا میرے گھر میں
    روانہ پھر خوشی ہونے لگی ہے
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    زندگی زندہ دلی کا نام ہے
    مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
    تیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہی ہے زندگی کچھ خاک ، چند امیدیں
    انہی کھلونوں سے تُم بھی بہل سکو تو چلو
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زندگی میں تِری ضرورت کو
    ہم نے کم کر دیا تو کیا ہو گا
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ عاشقی جنون کی
    کہ زندگی خراب ہو
    نہ اس قدر کٹھور پن
    کہ دوستی خراب ہو
     
  24. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    واہہہہہہہہ خوشی جی
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا نصیب کرے ہند کے اماموں کو ۔۔۔۔
    وہ سجدہ جس میں ہے ملت کی زندگی کا پیام


    (علامہ محمد اقبال :ra: )​
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    لذت کو عشق کے غمِ جاوید چاہیئے
    تھوڑی سی
    زندگی ہے کہاں تک وفا کرے
     
  27. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    گل سے کہو خوشبو نہ پھیلائے
    خزاں تاک میں ہے چلی آئے گی

    اتنا نہ بتا مجھے زندگی کی بابت
    آنکھ پھر خواب سجا لائے گی
     
  28. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    ساتھ تو یہ زندگی بھی چھوڑ جاتی ہے ایاز
    ساتھ رہنے کے بھلا کیوں لوگ دعویدار ہیں
     
  29. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    تلملا رہا ہوں اسی پیچ و تاب میں
    لکھا ہے کیا کچھ زندگی کے باب میں

    ہوتے نہیں جو با وفا ان کو صلہ ملے
    جو جل مرے وہ کیا ہوئے تیرے شباب میں

    میری وفا کی آگ میرے دامن کو کھا گئی
    پڑی ہے میری زیست نہ کس کس عذاب میں

    ہوئے زندگی کی آگ میں ہم تو کوئلہ
    بہتر تھا بھن دیے جاتے سیخ و کباب میں

    گلوں کی تمنا میں ہوئے کانٹے دامن گیر
    آتش کو گل سمجھ بیٹھے ہم تو سراب میں
     
  30. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زندگی کس قدر خود ساختہ پن چاہتی ہے
    شاخ سے اڑتا پرندہ دیکھنا اور سوچنا
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں