1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    ایک ڈر بستیوں میں رہتا ہے
    کون خالی گھروں میں رہتا ہے
    اب بھی تیرے خیال کا پنچھی
    یاد کے گھونسلوں میں رہتا ہے
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
    جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
    جیسے صحراؤں میں ہولےسے چلے بادِنسیم
    جیسے کسی بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    مجھ کو تمہاری یاد کا کافی ھے اک چراغ
    سورج کو اس لیے بھی تو دیکھا نہیں کبھی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    غم ِ دنیا میں سرگرداں تھے ایسے
    نہ دل رویا نہ تیری یاد آئی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    اجنبی دوست ہمیں دیکھ کہ ہم
    کچھ تجھے یاد دلانے آئے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    جی بھر کے ان کو یاد کرو
    علاج یہی ھے فرقت کا
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    نہیں آتی تو یاد اُنکی برسوں تک نہیں آتی
    مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    کبھی یاد تیری جو آگئی ، یوں‌ زخم دل کے کِھلا گئی
    جو صبا قریب سے ہو چلی، اسے بڑھ کے سینے لگا لیا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    تو نے چھوڑا ہی نہیں مجھ کو کسی پل تنہا
    یاد تیری کا ہے سایہ مرے ہمراہ ہر دم
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    نہیں بھولے ہو تم تو یاد رھے!
    یاد دل کو بھی ھے کئی سال کی بات
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    گلاب سے مہک اٹھے مرے خیالوں میں
    کسی کی یاد نے لوٹا دیا زمانۂ ء شعر
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب!
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یادیں ھیں تری یا ترے ٹوٹے ہوئے وعدے
    اور اس کے علاوہ مری جاگیر میں کیا ھے
     
  14. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    دل یاد کرتا ھے دماغ بھلا دیتا ھے
    کنور شخص ھی ایسا ھے ہر بات بتا دیتا ھے
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یاد ماضی میں جو خود کو سزا دی جائے
    اس سے بہتر ہے کہ ہر بات بھلا دی جائے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یاد میں تیری جاگ جاگ کے ہم رات بھر کروٹیں بدلتے ہیں
    میاں مچھر ہمارے کانوں میں ٹیکوں کے تجربے بھی کرتے ہیں
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یار کرنے سے انہیں تکلیف ہوتی تھی شکیل
    بھول جانے کے سوا کوئی بھی چارہ نہ تھا۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    درِ قفس سے پرے جب صبا گزرتی ہے
    کسے خبر کہ اسیروں پہ کیا گزرتی ہے
    تعلقات ابھی اس قدر نہ ٹوٹے تھے
    کہ تیری یاد بھی دل سے خفا گزرتی ہے


    محسن نقوی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے
    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
    دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
     
  22. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    کیا اسی بات کو کہتے ہیں محبت کا زوال
    اب مجھے یاد نہیں سالگرہ بھی تیری
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    بھولی ہوئی صدا ہوں ، مجھے یاد کیجیے
    تم سے کہیں ملا ہوں ، مجھے یاد کیجیے
     
  25. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  26. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یاد کے بے نشاں جزیروں سے
    تیری آواز آ رہی ہے ابھی
    ناصر کاظمی
     
  27. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یاد دل گم گشتہ میں میں ٹھنڈی آہیں بھرتا تھا
    ہنس کے ستمگر کہتا کیا ہے ، بات ہی کیا ہے جانے دو

    دل کے اثر کو لوٹ لیا ہے شوخ نگہہ اک کافر نے
    کوئی نہ اس کو رونے سے روکو ، آگ لگی ہے بجھانے دو
     
  28. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    خوشبو تمھارے سانس کی کیا یاد آ گئ
    صندل کے جنگلوں کی ہوا یاد آ گئ

    (امین عاصم)
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یاد تو ہوں گی تجھے وہ باتیں اب بھی لیکن
    شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    کچھ وقت تیری یاد سے غافل رہا ہوں میں
    کچھ وقت زندگی میں‌شامل نہیں رہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں