1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہاں آپ ایسے اشعار دیں گے جس میں لفظِ یاد استعمال ہو۔

    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
    بھول جانے کے سِوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا​
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں‌آتی
    مگر جب یاد آتے ہیں‌تو اکثر یاد آتے ہیں
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    رنج غم درد الم یاس تمنا حسرت
    اک تری یاد کے ہونے سے ہے کیا کیا دل میں
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
    گھر کا دروازہ کسی رات کُھلا رہ جائے​
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    نجانے کس گلی میں‌زندگی کی شام ہو جائے
     
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا اسی بات کو کہتے ہیں محبت کا زوال
    اب مجھے یاد نہیں سالگرہ بھی تیری​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تم بھول گئے مجھ کو تو کیا اِس میں تعجب
    اِس دَور میں کرتا ہے کسے، کون، کہاں یاد
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سبق جس کو وفا کا یاد ہو گا
    محبت میں‌وہی برباد ہوگا
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سکوں لُوٹ کر کر پھر ستانے لگے ہیں
    نہ جانے وہ کیوں یاد آنے لگے ہیں
    نہ جانے وہ اِک لمحہءِ قُرب کیا تھا
    تعاقب میں جس کی زمانے “لگے ہیں“​
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یوں تری یاد کا سایہ عزیز جاں مجھے
    دھوپ میں جیسے مسافر کو شجر پیارا لگے
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
    کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تیری نسبت، ترا ارماں، تری حسرت، تری یاد
    اب مرے پاس کوئی زادِ سفر ہے تو ، یہی ہے​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ ویراں ہے تیری یاد ہے تنہائی ہے
    زندگی درد کی راہوں‌میں سمٹ آئی ہے​
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں​
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دن گذارا تھا بڑی مشکل سے
    پھر تیرا وعدہء شب یاد آیا​
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یاد تم کو مری کوئی بات ہو کہ نہ ہو
    ہم مگر تیری کوئی بات نہیں بھولے ہیں​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کرتے تو ایک بات بھی تھی
    بھول جانا تو کوئی بات نہیں​
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہمیں تو اب بھی وہ گزرا زمانہ یاد آتا ہے
    تمہیں بھی کیا کبھی کوئی دیوانہ یاد آتا ہے​
     
  20. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ہوتا ہے تیرے درد کا ہر روپ انوکھا
    آتی ہے تیری یاد کئی روپ بدل کر
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد آؤ نہ لِلّہ مجھے نہ تم یاد کرو
    میری راتوں کو خدارا نہ برباد کرو​
     
  22. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    چاند بدلی میں جو دیکھا تو مجھے یاد آیا
    اس میں بھی اک جھلک ہے تیرے شرمانے کی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا
    جانے کتنے دنوں کے بعد گلی میں آج چاند نکلا​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم تمہیں یاد بھی آئیں تو کبھی بھولے سے
    تم ہمیں بھول بھی جاؤ تو بہت یاد کریں​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیشِ نظر ہے نزع کی گھڑی چلتا ہوں
    اب تو یادِ رفتہ مجھے الوداع کہہ دے​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جس قدر ہم نے مٹائے تِری یادوں کے نقوش
    دلِ بے تاب نے اُتنا ہی تجھے یاد کِیا​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تیکھی نظر سے تک کے مجھے
    یاد کیا کچھ دلا دیا تو نے​
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ نے لفطِ یاد پر شعر کہنا تھا۔

    یاد کرتے ہیں دل ہی دل میں تجھے
    اب تیرے تذکرے نہیں ‌ہوتے​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں یاد دلِ غافل کو
    یاد جو تھا بُھلا دیا تو نے​
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ یاد بن مری چشمِ تر میں رہتا ہے
    عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں