1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دن معصوم بچپن کے، وہ ہنگامے لڑکپن کے
    ہمیں اب عمرِ رفتہ کے ، تلاطم یاد آتے ہیں
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
    بھول جانے کے سِوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
    تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رات بہت مشکل تھی اپنی
    رات بہت ہي ياد آۓ ہو
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تری یاد سے گھبراتا ہوں
    دل کہ اس شہر کا باسی ھے بہت
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گھیر لیتے ھیں مجھے راستے تیری یادوں کے
    جب بھی کرتا ھوںترے بعد سفر شام کے بعد
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ ویراں ہے، تری یاد ہے، تنہائی ہے
    زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کبھی ہم ملے بھی تو کیا ملے، وہی دوریاں‌ وہی فاصلے
    نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے، نہ کبھی تمہاری جھجک گئ
    تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں
    تیری یاد شاخِ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جاتے ہوتو لے جاؤ یادیں میرے دل سے
    ان شمعوں کا کیا رستہ اجڑی ہوئی محفل سے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا لوگ تھے ساجد کہ جو بچھڑے سر منزل
    پھر یاد انھیں ربط پرانے بھی نہ آئے
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھ کو تو تمہاری یاد کا کافی ھے اک چراغ
    سورج کو اس لیے بھی تو دیکھا نہیں کبھی
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم تو اس یاد کی امان میں ہو
    اُس کو کِس کی امان میں رکھا
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میرے لبوں پہ مُہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو
    شہر کے شہر کو میرا واقف حال کر دیا
    چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
    وقت نے کس شبیہہ کو، خواب و خیال کر دیا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا
    اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا
    خوابوں ميں خواب اُسکے يادوں ميں ياد اُسکی
    نيندوں ميں گھل گيا ہو جيسے رَتجگا سا
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کھ رہے ہیں ہم محبت نفرتوں کے درمیاں
    آنے والوں کو ہمارے ہنر یاد آیئں گے
    رفتہ رفتہ بھول جایئں گے سفر کی داستاں
    مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آیئں گے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
     
  19. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    پہلے سا وہ خلوص وہ الفت نہیں رہی
    اب دوستوں میں رسمِ محبت نہیں رہی
    مدت سے میری یاد سے غافل ہے میرا دوست
    شاید اب اس کو میری ضرورت نہیں رہی
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کچھ رسمِ محبت کے تقاضے بھی ہیں اے دوست
    دل ورنہ تیری یاد سے غافل تو نہیں ہے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں
    ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیں
    جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجئے میرا
    یاد کا سارا سروسامان جلاتے جائیں

    جون ایلیا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تیرے خاموش سوال مجھے ڈستے ھیں
    یاد آتی ھیں بہت تیری سوال آنکھیں
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آنکھوں سے میرے اسلیئے لالی نہیں جاتی
    یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد ھے جو تو نے بھیجی تھی
    پھولوں کی اک ڈال سہیلی
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رضا رختِ سفر باندھو، چلو اب جانبِ منزل
    کہ رستے دیس کے اپنے ہی پیہم یاد آتے ہیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد کرکے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیم
    بھول جانے کے سوا اب کوئی چارہ نہ تھا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئی جو تیری یاد تو آنکھیں برس پڑیں
    اس وقت تیرے درد کا دل پر نزول ہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج بہت تو یاد آیا ھے
    آج بمشکل رات گزاری
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
    کسی بہانے تمیں یاد کرنے لگتے ہیں​
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں سر پہ تری یاد کی چھتری کو سنبھالے
    اندر سے امڈتی ہوئی دوپہر میں نکلا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں