1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    اب کہیں سے نہ خریدارِ وفا آئے گا
    اب کوئی جنس نہ بازارِ ہُنر میں رکھئے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    ربط غیروں سے بڑھا مجھ سے وفا چاہتے ہو
    دل میں سمجھو کہ یہ کیا کرتے ہو کیا چاہتے ہو
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    فیض زندہ رہیں، وہ ہیں تو سہی
    کیا ہوا گر وفا شعار نہیں
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    وفا شناس ہیں‌لاکھوں کوئی حسیں بھی تو ہو
    چلو پھر آج اُسی بے وفا کی بات کریں​
     
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    سِتم بھی تیرے تغافُل کو سازگار آیا
    وفا کی داد بھی ہم نے کبھی کبھی پائی​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    وفا میں اب یہ ہُنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ​
     
  7. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    عشق بے دم ہے تو فردوسِ وفا مت ڈھونڈو
    ریت پھانکی ہے تو گندم کا مزا مت ڈھونڈو​
     
  8. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    ہر ایک لب پہ ہیں میری وفا کے افسانے
    ترے ستم کو ابھی لازوال ھونا ہے
     
  9. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    سارے حَسِین بیچتے پِھرتے ہیں شہر میں
    جنسِ وفا، اب ایسی گراں بھی نہیں رہی​
     
  10. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    وہ مطمئن تھے بہت قتل کر کے محسن کو
    مگر یہ ذکرِ وفا صبح و شام کس کا ہے
     
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بتلائے یہ تکمیلِ وفا ہے کہ نہیں
    اشک بن کر کسی مژگاں پہ نمایاں ہونا
    (عبید اللہ علیم)
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے
    محسن نقوی
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وفا جس سے کی بے وفا ہو گیا
    جسے بت بنایا ، خدا ہو گیا
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہتے ہیں ہر چوٹ پر مسکراؤ
    وفا یاد رکھو، ستم بھول جاؤ
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غیروں کی جفا یاد نہ اپنوں کی وفا یاد
    اب کچھ بھی نہیں مجھ کو محبت کے سوا یاد
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بے فا تیری کچھ نہیں تقصیر
    مجھ کو میری وفا ہی راس نہیں
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
    وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا
     
  18. سید شہزاد عالم
    آف لائن

    سید شہزاد عالم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2016
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    فریب کھانے کو پیشہ بنا لیا ہم نے
    جب ایک بار وفا کا فریب کھا بیٹھے
    (احمد ندیم قاسمی)
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ، عداوت ، وفا ، بے رخی
    کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں