1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ہم وفا کرتے رہے ، وہ جفا کرتے رہے
    اپنا اپنا فرض تھا دونوں ادا کرتے رہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمہاری سوچ جو بھی ہو
    میں اس مزاج کی نہیں
    مجھے وفا سے بیر ھے
    یہ بات آج کی نہیں
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل کی تاکید ہے ہر حال میں‌ ہو پاسِ وفا
    کیا ستم ہے کہ ستمگر کو ستمگر نہ کہوں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وفا تو اپنے سے ہوتی ھے دوسرے سے نہیں
    سو اس بنا پہ کوئی کیا کرے شکایتِ دوست
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hpy: بہت خوب۔۔
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہ چھپا کہ زخم وفا ہے کیا، تری آرزؤں کی کتھا ہے کیا
    تری چارہ گر نہ یہ زندگی نہ جہان میرے قریب آ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو بے وفا نہیں ھے مگر بے وفائی کر
    اس کی نظرمیں رہنے کا کچھ سلسلہ بھی ہو
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کس قدر ہو گا یہاں مہرو وفا کا ماتم
    ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قلندرانِ وفا کی اساس تو دیکھو
    تمہارے پاس ھے کون آس پاس تو دیکھو
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا بھولا ہو پیمانِ وفا
    مرچلیں گے اگراب یاد آیا

    ناصر کاظمی
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس نے کہا تھا کہ ایک وفادار چاہیئے
    سارے جہاں کے لوگ وفادار ہو گئے
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وفا میں اب یہ ہُنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہےاعتبار کرنا ہے​
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    احساس اگر ہو تو وفا پھولے پھلے گی
    دستور محبت کےسکھائے نہیں جاتے
     
  14. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ کیا خوب کہا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ نہیں یہاں شعر لکھنا تھا
     
  16. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے
    میں پرانی قبر پر کتبہ نیا سجھا دوں گا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنے گواہ قتل وفا کے تھے چشم دید
    اک لفظ بھی نہ نکلا کسی کی زبان سے
     
  18. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    وفاؤں کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے
    کہانی میں ذرا سی بے وفائی مانگتے رہنا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی تھا کہ جس کے فراق نے میرا حال ایسا بنا دیا
    کسی بے وفا کی جدائی نے مجھے بے قرار نہیں کیا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آندھی چلی تو نقشِ قفِ پا نہیں ملا
    دل جس سے مل گیا وہ دوبارہ نہیں ملا
    مہرووفا کے دشت نوردو جواب دو
    تم کو بھی وہ غزال ملا یا نہیں ملا
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میں جسکی خاطر محبت کی ہر حد سے گذر گیا فراز
    وہ آج بھی پوچھتا ہے مجھ سے " بتاؤ کیا وفا کروگے "
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم کو ھے ان سے وفا کیاا مید
    جو نہیں جانتے وفا کیا ھے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناکامیِ وفا پہ اڑاتے ہو کیوں ہنسی
    اےدوستو یہ رونے رلانے کی بات ہے
     
  24. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کافی ہے ہم دشمن نہیں ہیں
    وفا داری کا دعوٰی کیوں کریں ہم
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبق جس کو وفا کا یاد ہو گا
    محبت میں ‌و ہی برباد ہو گا
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم بھی کچھ نہ تھے وفا کر کے
    تم نے اچھا کِیا نبھاہ نہ کی​
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کرے کوئی ، جفا نہ کیا کر
    اچھا نہیں لگتا ، ایسا نہ کیا کر
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کب اس کا وصال چاہیے تھا
    بس ایک خیال چاہیے تھا
    شوق ایک نفس تھا اور وفا کو
    پاسِ مہ و سال چاہیے تھا
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر مل سکے تو وفا چاہیے
    ہمیں کچھ نہ اس کے سِوا چاہیے
    کہاں تک بھلا میں نبھاؤں وفا
    کبھی تو مجھے بھی صلہ چاہیے
     
    Asim نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وفا تو اس وقت کی بات ہے فراز

    جب لوگ سچے اور مکان کچے ہوا کرتے تھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں