1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    راشد جی بہت خوب :dilphool:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ناکامئِ وفا پہ اُڑاتے تو تم ہنسی
    اے دوستو! یہ رونے رُلانے کی بات ہے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    مل گیا آخر مجھے اپنی وفاؤں کا صلہ
    اس کی آنکھوں سے بھی آخر اشک جاری ہو گئے
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
    چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    نقش پا وفا میں وفا تلاش کروں
    ہم قدم کو ھے ہم نظر کرنا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    و فا کے دیپ جلا ئے پھرتا ہوں
    کوئی دیوانہ وار ادھر بھی نگاہ ہو
    بے دام بک چکی ہے یہ زیست ہماری
    اب کون ہے جہاں میں جو ہم پہ فدا ہو
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    چاہت کا رنگ تھا نہ وفا کی لکیر تھی
    قاتل کے ہاتھ میں تو حِنا کی لکیر تھی
    خوش ہوں کہ وقتِ قتل میرا رنگ سرخ تھا
    میرے لبوں پہ حرف دعا کی لکیر تھی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہاں‌وہ نہیں خدا پرست ، جاؤ وہ بے وفا سہی
    جسکو ہو دین و دل عزیز، اسکی گلی میں جائے کیوں


    غالب​
     
  9. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    وفا گُمان ہی ٹھہری تو کیا ضرور کہ اب
    لحاظ ِ ہمسفری بھی سفر میں رکھا جائے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں تِرا پیماں جاناں


    فراز
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    دوستوں سے وفا کی امیدیں
    کس زمانے کے آدمی ہو تم
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    وفا کی طلب ہے ترا عشق اور مرے دل میں
    تری لگن کے سوا اور بے کلی بھی ہے


    پطرس بخاری
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    راہِ وفا میں ہم کو خوشی کی تلاش تھی
    دو گام ہی چلے تھے کہ ہر گام رو پڑے
    رونا نصیب میں ہے تو اوروں سے کیا گلا
    اپنے ہی سر لیا کوئ الزام رو پڑے​
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    یہی کافی ہے ہم دشمن نہیں ہیں
    وفا داری کا دعوٰی کیوں کریں ہم
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    دکھانے کو ذرا آنکھیں بدل لو
    وفا الزام ہوتی جا رہی ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہم باوفا تھے اس لئے نظروں سے گر گئے
    ان کو تلاش شاید کسی بے وفا کی تھی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اس سے پہلے کہ بے وفا ہوجائیں
    کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
    تو بھی ہیرے سے بن گیا تھا پتھر
    ہم بھی جانے کیا سے کیا ہو جائیں
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    میں جسکی خاطر محبت کی ہر حد سے گذر گیا فراز
    وہ آج بھی پوچھتا ہے مجھ سے " بتاؤ کیا وفا کروگے "
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہم وفا شعاروں کا ہے یہ شیوہ عاکف جی
    جو کرے جفا ہم پر اس کو بھی وفا دینا




    عاکف غنی
     
  20. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    [glow=red:3cg31q4m]زندگی کے سفر میں کسی کو اتنا مت چاہو
    کی وہ تمہاری چاہتوں کا قاتل اور وفاؤں کا سواداگر بن جائے
    [/glow:3cg31q4m]
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    [glow=red:2sppuwrf]زندگی کے سفر میں کسی کو اتنا مت چاہو
    کی وہ تمہاری چاہتوں کا قاتل اور وفاؤں کا سواداگر بن جائے
    [/glow:2sppuwrf]
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہم پر جفا سے ترکِ وفا کا گماں نہیں
    اِک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    بے وفا کو عبث اِلزام ِ جفا دینا تھا
    ہم ہی بُھولے کہ تجھےدل سے بُھلا دینا تھا
     
  25. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    وعدے کے ساتھ شرط یہ اچھی ہے آپکی
    وعدہ وفا کرینگے ، گر یاد رہ سکا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    محبت عداوت وفا بے رخی
    کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    وفا کی راہوں میں شائد تمھارے سنگ سنگ چلتے
    مگر اے دوست! کچھ تقاضے ہماری خودی کے بھی تھے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
    تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
     
  29. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    آیا ہی تھا ابھی مرے لب پر[highlight=#BFFFFF:2esaqjb4]وفا[/highlight:2esaqjb4]کا نام
    کچھ دوستوں نے ہاتھ میں پتھّر اٹھا لیے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
    سر عام جب ہوئے مدعی تو ثوابِ صدق وصفا گیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں