1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    اِنشاؔ جی کیا عُذر ہے تم کو نقد دل و جاں نذر کرو
    رُوپ نگر کے ناکے پر یہ لگتا ہے محصُول میاں​
     
  2. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    کوئی ملال کوئی آرزو نہ کرتا
    تمھارے بعد یہ دل گفتگو نہ کرتا

    کوئی نہ کوئی میری چیز ٹوٹ جاتی ہے
    تمھاری یاد سے جب بھی وضو نہیں کرتا
     
  3. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ایک ہی طرح دھڑکتا ہے خزاں ہو کہ بہار
    دل کو اِس سال کوئی سخت سزا دی جائے​
     
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    مجھ سے کترا کے نکل جا مگر اے جانِ جہاں!
    دل کی لَو دیکھ رہا ہوں ترے رخساروں میں
     
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لمحہ کی توجہ نہیں حاصل اس کی

    اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے

    (پروین شاکر)​
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لاکھوں میں انتخاب کے قابل بنا دیا
    جس دل کو تم نے دیکھ لیا دل بنا دیا
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہو کوئی بہروپ اُس کا‘ دل دھڑکتا ہے ضرور
    میں اُسے پہچان لیتا ہوں نشانی دیکھ کر
    شہزاد ‌احمد
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے دل ہی میں رہ گئے ارمان
    کم رہا موسمِ شباب بہت ،،،،
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کون آئے گا بھول کر رستہ
    دل کو کیوں ضد ہے گھر سجانے کی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہر آن دِل سے اُلجھتے ہیں دو جہان کے غم
    گِھرا ہے ایک کبُوتر کئی عقابوں میں​
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل سمندر بھی ہو اگر امجد
    پیاس غم کی بجھا نہیں سکتا
    امجد اسلام امجد
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے وہ ہر سُو نگاہی، وہ جنُوں وہ شورَشیں
    بے دلی یہ تو بتا پھر کب ملیں گے دل سے ہم
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سبب آشفتگی دل کا نہیں کھلتا ہے
    شاید الجھا ہے تری زلف گرہ گیر کے ساتھ
    بے نظیر شاہ
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اِک عشق کا غم آفت، اور اُس پہ یہ دل آفت
    یا غم نہ دِیا ہوتا، یا دل نہ دِیا ہوتا
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل اڑالے گئے جو تیر ستم
    آرزو مٹ گئی ہماری آج
    ناصر
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یقینِ وعدہ نہیں، تابِ انتظار نہیں
    کسی طرح بھی دلِ زار کو قرار نہیں
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زخم نے داد نہ دی تنگی دل کی یارب
    تیر بھی سینہ بسمل سے پر افشاں نکلا
    غالب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں