1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے
    تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے
     
  3. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    غم دیے تھے جو اس قدر توتے
    دل بھی یارب کئ دیے ہو تے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل میں تیری یاد کے نشتر اتر گئے
    کتنے ستارے آنکھوں سے ٹوٹ کر بکھر گئے
     
  5. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    نہ عزت سے نہ دولت سے نہ گھرآباد کرنے سے
    تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے انساں کو
    ورنہ اطاعت کے لیئے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں
     
  7. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یہ کہہ کے دل نے میرے حوصلے بڑھائے ہیں
    غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یہ دل مانگا تو وہ بولے ٹھہرو یاد کرنے دو
    ذرا سی چیز تھی ہم نے نہ جانے کہاں رکھ دی
     
  9. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ہے دل غم جہاں سے سبکدوش ان دنوں
    سر پڑتا ، سوجھتا کوئی بارگراں ہے اب
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر
    بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی
     
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ٍٍٍٍخدا کی یاد دل میں حب حضرت لے کے آئی ہوں
    جو دولت لٹ نہیں سکتی وہ دولت لےکے آئی ہوں
     
  13. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر
    بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی

    پھر بھی چننا ہے ھمیں ان ھی کو کنور
    جس کے پیار میں ہوئی منی بدنام بہت
     
  14. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    وہ جو دل کو دل کی رحل پہ رکھتے تھے
    اب ہم ان کا کھوج لگاتے پھرتے ہیں
     
  15. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    اظہارِ غم دل بھی ہے توہین محبت
    یہ سوچ کےے کاغز پہ قلم چھوڑ دیا ہے
     
  16. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    میں‌رو رہا ہوں تم رو رہے ہو
    یہ دل رو رہا ہے یہ جاں‌رو رہی ہے
    مگر کوئی اتنا بھولے سے کہہ دے
    اٹھو آج ہم سب عزت کو اپنی
    غیرت کو اپنی شان و شوکت کو اپنی
    کریں‌پھر سے زندہ کریں‌پھر سے زندہ
    دینا پڑے گر ہمیں‌سر اپنا
    خوشی سے ہم ڈالیں‌پھندا گلے میں‌
    ذلت بھری زندگی سے کنور
    عزت بھری موت ھے ہم کو پیاری
     
  17. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل نیںاب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں
     
  18. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    اُس نے دل پھینکا خریداروں کے بیچ
    پھر کوئی محشر ہے بازاروں کے بیچ

    تُو نے دیکھی ہے پرستش حسن کی؟
    آکبھی اپنے پرستاروں کے بیچ

    سر ہی ٹکرا کے گزر جاتے ہو کیوں
    گھر بھی کچھ ہوتے ہیں دیواروں کے بیچ

    تو کہاں اس راہ گزارِ دہر میں
    پھول تو کھلتے ہیں گلزاروں کے بیچ

    یہ سماں تونے بتایا تھا کہاں
    آپلٹ جائِیں اُنہی غاروں کے بیچ

    کوئی سکہ بیچ میں گرتانہیں
    چاند وہ کشکول ہے تاروں کے بیچ

    وہ کبوتر گنبدوں پر یاد ہیں
    وہ پتنگ اُن دونوں میناروں کے بیچ

    فاختائیں بھی ابابیلیں بھی ہیں
    کچھ نہیں موجود منقاروں کے بیچ

    رات بھر آتی ہے آہوں کی صدا
    کس کو چنوایا ہے دیواروں کے بیچ

    یوں اُسے دیکھا غنیموں میں عدیم
    جیسے کوئی پھول تلواروں کے بیچ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھي
    اور وہ سمجھے نہيں يہ خاموشي کيا چيز ہے
     
  20. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یہ دل کا چور کہ اس کی ضرورتیں تھیں بہت
    وگرنہ ترک تعلق کی صورتیں تھیں بہت
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    جو سخت بات سُنے دل تو ٹوٹ جاتا ہے
    اس آئینہ کی نزاکت کسی کو کیا معلوم؟
    (داغ دہلوی)
     
  22. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل کو کعبہ کہہ رہا ہوں' بات سمجھا کیجئے۔
    میرا مطلب ہے' کسی کا دل نہ توڑا کیجئے
     
  23. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    حالِ دل اُن سے کہا کیوں‌نہیں، میرے جذبات
    کسی بچے کی طرح مجھ سے سوالات کریں

    (امین عاصم)​
     
  24. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے؟
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟
    غالب
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں


    اتنی فرصت ہی نہ ملی، کہ کچھ حال دل کہتے
    دل تو زخمی ہے لیکن، جان جاناں ابھی باقی ہے

    اندھیرے میں گزر گئی، ساری زندگی ہماری لیکن
    دل تو ابھی تک روشن، رنگین سماں ابھی باقی ہے

    کوئی آئے ساتھ ہمارے، دو قدم چل کر تو دکھائے
    شباب گزرے زمانہ ہوا، دل کا ارماں ابھی باقی ہے​
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    لگی دل کی آگ اپنے، اشکوں سے بجھاتا ہوں
    تیرے تیکھے ناز و نخرے، پلکوں سے اٹھاتا ہوں

    مہماں ہے تیرا ہر وہ زخم، لگا جو میرے دل میں
    سر تسلیم خم ہے اسے، آنکھوں میں بٹھاتا ہوں

     
  27. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    مختٍصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل
    اور وسیع اتنا کہ اس میں دو جہاں کے راز ہیں
     
  28. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    غمِ دُنیا رہے اِس میں کہ تری یاد رہے
    دل کا ویرانہ کسی طور تو آباد رہے


    (امین عاصم)
     
  29. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    تو محبت سے کوئی چال تو چل
    ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے

    دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے
    کل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے
     
  30. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل بھی بُجھا ہو شام کی پر چھائیاں بھی ہوں
    مر جائیے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں

    آنکھوں کی سرخ لہر ہے موج ِ سپردگی
    یہ کیا ضرور ہے کہ اب انگڑائیاں بھی ہوں

    ہر حسن سادہ لوح نہ دل میں اُتر سکا
    کچھ تو مزاجِ یار میں گہرائیاں بھی ہوں

    دنیا کے تذکرے تو طبیعت ہی لے بجھے
    بات اس کی ہو تو پھر سخن آرئیاں بھی ہوں

    پہلے پہل کا عشق ابھی یاد ہے فراز
    دل خود یہ چاہتا تھا کہ رسوائیاں بھی ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں