1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Nov 17, 2006.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    پنجابی کے پنسندیدہ ترین اشعار میں سے ایک

    نا سمجھ سجن ، کجھ سمجھ تاں سئی ، میں کیہڑی چیز لکائی بیٹھاں
    کائنات دی قیمت دل ہونداے ، تینوں ہور فقیراں کیہ دیناں ؟

    اس کو میں میں اردو میں منتقل کرنے کی کاوش کی ہے بتائیے گا کیسی ہے۔

    نا سمجھ سجنیا ، سمجھ ذرا ، اس بات میں بھید چھپا ہے کیا
    کائنات کی قیمت ہے یہ دل ، تجھے کیا دے اور ، فقیر ، بھلا ؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل پر لیا ہے داغ‌عشق کھوکر بہار زندگی
    اک گل تر کی خاطر سارا چمن لٹا دیا
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    نہ بچائو ناوک نیم کش ، دل ریزہ ریزہ گنوا دیا
    جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو ، تن داغ داغ لٹا دیا
    میرے دشمنوں کو خبر کرو ، میرے چارہ گر کو نوید ہو
    وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر ، وہ حساب آج چکا دیا۔
    فیض احمد فیض
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    بعد مدت کے پھر آج ان کا خیال آیا ہے
    اک دیا آج تو میں، دل کے کھنڈر میں رکھوں


    راغب مراد آبادی
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل امید توڑا ہے کسی نے
    سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے
    نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے
    کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    اہل دل آنکھ جدھر کھولیں گے
    اک دبستانِ ہنر کھولیں گے
    وہیں رک جائیں گے تاروں کے قدم
    ہم جہاں رختِ سفر کھولیں گے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یہ گوارا نہ کیا دل نے کہ مانگوں تو ملے
    ورنہ ساقی کو پلانے میں کچھ انکار نہ تھا
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    آپ اپنے رقیب ہوتے ہیں
    اہلِ دل بھی عجیب ہوتے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یہی کرو گے کہ اب ہم سے تم ملو گے نہیں
    جو بات دل نے کہی تھی اُسے سنو گے نہیں
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے؟
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    محبت میں وہ تڑپائیں، ستم ڈھائیں، سزا دیں
    مگر ٹوٹے نہ یارب حوصلہ ٹوٹے ہوئے دل کا
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
     
  13. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
    ناصر کاظمی
     
  15. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے
    لوگ اپنے دئیے جلانےلگے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
     
  18. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    میرے دل پر لگا ہر زخم بن کر پھول کھل جائے
    مجھے گر زندگی میں بس تمہارا پیار مل جائے
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    آ نکھو میں ریا دل میں اوتر کر نہں دیکھا
    کشتی کے مسافر نے سمندر نہی دیکھا
    پتھر مجھے کھتا ھے میرا چھنے والا
    میں موم ہوں وسنے مجھے چھوکر نہی دیکھا
     
  20. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دھوپ سے تھوڑا چندن لے کر
    اپنے ہونٹوں سے چھُو کر
    میری آنکھوں میں رکھ دیتے ہو
    رات کے من سے کالک لے کر
    تم اپنی آنکھوں سے لگا کر
    میرے خواب میں دھر دیتے ہو
    اپنے دل کی بیتابی کو
    کچھ لفظوں سے ۔ ۔ ۔ کچھ باتوں سے
    میرے دل میں بھر دیتے ہو
     
  21. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    سانا کا قطعہ اچھا لگا۔ ایک میری طرف سے بھی
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت ، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟
    روئیں گے ہم ہزار بار ، کوئی ہمیں رلائے کیوں
    شاعر : مرزا اسداللہ خاں غالب
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دلِ امید توڑا ہے کسی نے
    سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے
     
  23. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    کیا بات ہے کنور جی بہت خوب۔
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
    کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    سب کا شکریا :a150::a180: :86:
     

    Attached Files:

  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    بڑھاکےپیاس میری اُس نے ہاتھ چھوڑریا
    وہ کرہاتھامروّت بھی دل لگی کی طرح
     
  28. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    جب تیرا حکم ملا ترکِ محبت کر دی
    دل مگر اس پے وہ دھڑ کا کے قیامت کر دی
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ہے یہ ممکن کہ طلب گاہ محبت میں کبھی
    دل کی گہرائی سے تونے مجھے چاہاہی نہ ہو
    عمر بھرساتھ رہیں ساتھ جیں ساتھ چلیں
    ان دعاوں کے لئے ہاتھ اٹھا یاہی نہ ہو
     
  30. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دلوں کو مرکز مہر و وفا کر
    حریم کبریا سے آشنا کر
    جسے نان جویں بخشی ہے تو نے
    اسے بازوئے حیدر بھی عطا کر
    علامہ اقبال
     

Share This Page