1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرامین نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔ سمیعہ کی طرف سے

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏1 فروری 2009۔

  1. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جو جنت کے بہترین دروازے سے داخل ہونا چاہے اسے چاہیئے کہ اپنے ماں باپ کو خوش رکھے ۔
     
    پاکستانی55 اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    بری صحبت سے اکیلے بیٹھنا بہتر ہے اور تنہائی سے اچھے لوگوں کی صحبت بہتر ہے ۔ علم کی بات کرنا خاموشی سے بہتر ہے اور فضول گوئی سے خاموشی بہتر ہے ۔
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    نیکی اور سچائی میں ہمیشہ سبقت لے جانے کی کوشش کرو ۔
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  8. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    کسی کو کسی پر شیخی نہیں بگھارنی چاہیئے اور نہ ہی کسی کو نیچا دکھانا چاہیئے ۔
     
    سلطان مہربان، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جب تم کسی ایسے شخص کو دیکھو جس کو مال و خؤبصورتی میں تم سے زیادہ دیا گیا ہے تو اپنی توجہ ایسوں کی طرف کر لو جن کو یہ سب کچھ تم سے کم دیا گیا ہے ۔
     
    سلطان مہربان، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    بےشک ایک شخص جو اپنی اولاد کو اچھے اخلاق سکھا دے اس بات سے بہتر ہے کہ ایک ڈھیر اناج کا صدقہ کرے ۔
     
    نعیم، سلطان مہربان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    ہمیشہ سچ بات کہو چاہے وہ لوگوں کو نا خوشگوار لگے۔
     
    سلطان مہربان، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ایمان کی نشانی ہے۔۔۔۔
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    ایک سچا مسلمان خوشحالی میں اللہ کا شکر گزار رہتا ہے اور مشکل میں اللہ کی رضا پر سر جھکاتا ہے ۔
     
    سلطان مہربان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    ایک بار کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کے اللہ کے نزدیک سب سے افضل عمل کون سا ہے ؟
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    نماز اپنے مقررہ وقت پر ادا کرنا
    اس شخص نے دوبارہ پوچھا اس کے بعد ؟
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک
    اس کے بعد ؟ سوال دوبارہ کیا گیا
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    اللہ کی راہ میں کوشش کرنا ۔
     
    سلطان مہربان، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  21. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    بہترین صدقہ وہ ہے جو دایاں ہاتھ دے تو بایاں ہاتھ بھی بے خبر رہے ۔
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    کوئی بھی مسلمان تب تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا رہے۔
     
    نعیم، سلطان مہربان اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہمیں مومن بننے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔
     
    سمیعہ412 اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ ہم میں سے نہیں جو چھوٹوں پر شفقت نہ کرے اور بڑوں کی عزت نہ کرے اور وہ ہم میں سے نہیں جو بھلائی کا حکم نہ کرے اور برائی سے منع نہ کرے ۔
     
    نعیم، غوری اور سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    کوئی بھی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لئے بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لئے کرتا ہے ۔
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  30. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    صبح سے شام اور رات تک اللہ کی راہ میں کوشش کرنا بہت افضل ہے بجائے اس کے کہ دنیا کی چیزوں اور آسائشوں میں مشغول رہا جائے۔
     
    سلطان مہربان، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں