1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرامین نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔ سمیعہ کی طرف سے

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏1 فروری 2009۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    حضور نبی اکرم :saw: کے فرامین مقدسہ پیش کیے جائیں گے۔
     
  2. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دنیا ملعون ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم


    جزاک اللہ سمیعہ بہن ۔ اللہ تعالی ہمیں ملعون دنیا کی بجائے اپنی رضا کا طالب بنا دے۔ آمین
     
  4. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    وہ ایمان والا نہیں

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جو برائی سے منع نہ کرے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ سسٹر۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ سمیعہ بہن۔
    ویسے تو دونوں احادیث مبارکہ میں ہی معاشرتی اصلاح کا پہلو ہے۔ لیکن بالخصوص دوسری حدیث مبارکہ پر ہمیں بطور قوم غور و فکر کرنا چاہیے۔ ہم میں سے اکثر (الا ماشاءاللہ) اپنی اپنی زندگی مزے کی گذار کر برائی کو برائی کہنے سے ہی کترا جاتے ہیں۔ اسے دوسروں پر تنقید کا نام دے کر خیر و شر کے فرق کو ہی واضح کرنے سے پہلو تہی کرتے ہیں۔ جس کا نتیجہ واقعی یہی ہے کہ آج پاکستان اور امت مسلمہ مجموعی طور پر (کیا اچھے اور کیا برے) مختلف قسم کی آفات و مصائب میں مبتلا نظر آتے ہیں۔
    اللہ پاک ہمیں راہبرِ کامل سیدنا محمد مصطفیٰ :saw: کے بتائے ہوئے رستے پر کلیتاً و کاملاً چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ سمیعہ آپی ۔
    مفید شئیرنگ ہے۔
     
  10. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دنیا کی قیمت

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سمیعہ بہن۔
    آقا کریم :saw: کا یہ فرمان مبارک ارسال کرکے آپ نے فکرِ آخرت کی یاد تازہ کردی۔ جزاک اللہ خیرا

    اے قادرِ مطلق ، اے مقلب القلوب !‌ مجھ سمیت ہر دنیا پرست کے دل سے دنیا کی محبت کو نکال کر اس میں اپنی ، اپنے حبیب :saw: کی محبت اور آخرت کی فکر ڈال دے۔ آمین ثم آمین
     
  13. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مومن وہ ہے

    [​IMG]
     
    نجی اللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  15. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سلامتی میں آجائو

    [​IMG]
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مومن وہ ہے

    السلام علیکم۔
    جزاک اللہ سمیعہ بہن۔
    اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    حیرت ہے کہ آجکل کے کچھ " اہل علم " حضور اکرم :saw: کے علم پر بےدریغ اعتراضات کرتے رہتے ہیں
    جبکہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم کا معمول مبارک ہی یہی تھا کہ ہر استفہام پر بارگاہ رسالت :saw: میں عرض کرتے تھے

    اللہ و رسولہ اعلم
    اللہ اور اسکا رسول :saw: بہتر جانتے ہیں۔

    سمیعہ بہن اللہ تعالی آپکو اس نیک کام کی جزائے کثیر عطا فرمائے۔ آمین
     
  18. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اسلام کی بنیاد

    [​IMG]
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہن۔
    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر اور ہمیں عمل کی توفیق دے۔ آمین
     
  21. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    افضل مسلمان

    [​IMG]
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہن ۔
    جزاک اللہ خیرا لھذ الامر الخیر
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ مجیب منصور بھائی ۔
    اللہ کریم آپکو جزائے خیر دے۔
    بلاشبہ آپ نے بہت اہم فرمانِ نبوی :saw: کی طرف توجہ دلائی ہے۔
    رزق حلال بذات خود عبادت ہونے کے ساتھ ساتھ ، بہت بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ بھی بنتا ہے۔
    اور انسان کے جسم و روح کو پاکیزگی عطا کرکے قرب و منزلت الہیہ کی منزلیں بھی طے کرواتا ہے۔
     
  25. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جنتی کو دیکھ لے

    [​IMG]
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ سمیعہ جی خوش رہیں آباد رہیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہن۔
    اللہ کریم آپکو نیک کام کی جزا عطا فرمائے۔ آمین
     
  28. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہاتھ اور زبان کی حفاظت کرو

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ خوش رہیں
     
  30. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    امانت کا خیال رکھو

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں