1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرامین نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔ سمیعہ کی طرف سے

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏1 فروری 2009۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    سلطان مہربان اور سمیعہ412 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  3. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بہنا!
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سمعیہ صاحبہ
    السلام علیکم
    مجھے آپ کی پوسٹ آفس میں دیکھنے کا موقع ملتا ہے مگر گرافک امیج آفس میں ظاہر نہیں ہوتے اکثر۔
    تاہم گھر میں آکر بھی بہت سی پوسٹ سے استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
    اللہ تعالی آپ کو اجر عطاء فرمائیں۔۔

    جزاک اللہ

    ہم مسلمان اللہ کے سپاہی ہیں اور ہم اس پیغام کے امین ہیں جو ہمیں حضور اکرم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وساطت سے ملا۔ اب چونکہ انبیاء کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے اس لئے ہم سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ دین کے پیامبر بنیں اور قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرکے حضور صلعم کے نقش قدم (سنت نبوی) کی پیروی کرتے ہوئے رضائے الہی کو حاصل کریں۔۔۔۔۔۔

    خوش رہیے۔۔۔۔
     
  7. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    وعلیکم السلام ، جزاک اللہ ، دعا میں یاد رکھیں ۔
     
    سلطان مہربان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے @سمعیہ412 بہنا کو کہیں عرض کیا تھا کہ اگر ممکن ہو تو سلائیڈز پر موجود احادیث و فرامین وغیرہ ساتھ میں ٹائپ بھی کر دیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکیں اور انٹر نیٹ پر تلاش کے دوران زیادہ سے زیادہ لوگ ان کی پوسٹس تک پہنچ سکیں۔ کیوں کہ تصاویر پر موجود عبارت تلاش میں ظاہر نہیں ہوتی۔
     
    سلطان مہربان، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی
    ٹائپ شدہ تحریر پوری دنیا کے صارفین کی پہنچ تک ہوتی ہے؟؟؟
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل
    سوائے اس صورت کے کہ وہ ویب سائٹ کسی مخصوص ملک میں بین نہ ہو۔
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    ایک مسلمان جو دوسرے سے مل کر اس کا بوجھ بانٹتا ہے وہ اس بات سے بہتر ہے کہ وہ زندگی صرف نفلی عبادات میں گزارے اور کسی کی مدد نہ کرے ۔
     
    سلطان مہربان، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقی دین وہی ہے جو قرآن مجید میں بیان ہے اور جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت۔ اور سنت وہی ہےجو قرآن پاک کی تعلیمات سے ہم آہنگ ہو۔۔۔۔
     
    سلطان مہربان، سمیعہ412 اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بے شک اخلاق حسنی ایمان کی بنیادی صفات میں سے ہے۔۔۔۔
     
    سلطان مہربان اور سمیعہ412 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    کاکا سپاہی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک خوش خلقی انسانوں کو آپس میں جوڑتی ہے اور دلوں میں کدورت کے راستے کو مسدود کرتی ہے۔ کسی بھی بات کو نرم لہجے میں ادا کرنے سے سامنے والا برا نہیں مناتا، خواہ کوئی ترش حقیقت ہی کیوں نہ بیان کی جارہی ہو۔

    شائستگی، لطافت اور دل کو چھونے والے الفاظ کو اپنائیے تاکہ آپ بہترین معاشرتی زندگی گزارسکیں۔۔۔۔۔۔۔
     
    سلطان مہربان اور سمیعہ412 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    سمیعہ412 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ سب کی کاوشوں کو شرف قبولیت سے بہرہ مند فرمائیں آمین لیکن ایک گزارش ہے کہ تصویری صفحات موبائل سے انٹرنیٹ استمعال کرنے والے پڑھنے سے قاصر ہیں لہذا مودبانہ التماس ہے کہ ٹائپ کیا کیجئے تاکہ میں اور مجھ جیسے دوسرے لوگ برابر مستفید ہو سکیں. عین نوازش
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    "إن الله قال: من عادى لي ولياً فقد آذنته بالحرب. وما تقرب إلى عبدي بشيء أحب إلي مما افترضت عليه. وما يزال عبدي يتقرب إليَّ بالنوافل حتى أحبه. فإذا أحببته كنت سمعه الذي يسمع به، وبصره الذي يبصر به، ويده التي يبطش بها، ورجله التي يمشي بها. ولئن سألني لأعطينَّه، ولئن استعاذني لأعيذنه. وما ترددت عن شيء أنا فاعله ترددي عن قبض نفس المؤمن: يكره الموت، وأكره مساءته.
    ترجمہ : حضر ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالی نے فرمایا کہ جس شخص نے میرے کسی ولی و دوست سے دشمنی کی ، میرااس کے ساتھ اعلان جنگ ہے ، اور میں نے جو چیزیں بندے پر فرض کی ہیں ان سے زیادہ مجھے کوئی چیز محبوب نہیں ہے جس سے وہ میرا قرب حاصل کرے ، اور میرا بندہ نوافل کے ذریعے سے میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے حتی کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں ، اور جب میں اس سے محبت کرتا ہوں تو [ اس کے نتیجے میں ] میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے ، اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے ، اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے اور اس کا پیر بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے ، اگر وہ مجھ سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے تو میں اسے ضرور دیتا ہوں ، اور اگر وہ کسی چیز سے میری پناہ چاہتا ہے تو میں اسے ضرور پناہ دیتا ہوں ، اور کسی چیز کے کرنے میں مجھے اتنا تردد نہیں ہوتا جتنا تردد اس مومن کی روح قبض کرنے پر ہوتا ہے جو موت کو ناپسند کرتا ہے ، مجھے اسے غمگین کرنا نا پسند ہے ۔
    ( صحيح البخاري : 6502 ، الرقاق )
     
    پاکستانی55 اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والاخرہ
    اللہ ہم سب کو عمل کی خاص توفیق سے نوازیں آمین. آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی
     
    سمیعہ412 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں