1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری آرٹ گیلیری

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏14 مئی 2012۔

  1. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    دنیا بڑی تیز ہے لیکن غوری ہوتے ہی ہوشیار ہیں اگر آپ کو نجر آرہا رہا ہےتو پیچھے ہم بھی نھی

    آخری ادارت منجانب غوری : آج وقت 03:51:48
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    اذان بھائی لگتا ہے آپ ابھی تک ٹین ایج میں ہیں؟
    میں نے آپ کیلئے دوبارہ گرافک کو انسٹال کیا ہے!
    میری ہوشیاری آپ کو کیسے معلوم ہوگئی جبکہ ابھی تک مجھے خود ہی نہیں معلوم ہوسکا کہ کون کون سی صلاحیتیں ابھی سر کرنا باقی ہیں۔
    غوری میرا تخلص ہے آپ کا واسطہ کن لوگوں سے رہا مجھے دلچسپی نہیں کیوں کہ انسان پہچانا جاتا ہے اپنی چال سے۔
    آپ نے میری کاوش پہ کوئی تبصرہ نہیں کیا؟ کیوں دل نہیں چاہتا یا مصروف ہیں۔
    اپنا بہت خیال رکھیں۔
     
  3. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    غوری صاحب آپ کی ہوشیاری کا میں نے ٹائم ساتھ ہی شئیر کیا دوسری بات جب مجھے آپ کی کاوش نظر ہی نہیں آئی تومیں کیا تعریف کرو ؟۔ جب آپ کی محنت سے مجھے بہت ہی زبردست آپ کی شئیرنگ نظر آئی تو جناب میرے پاس سحری کا وقت شروع ہو گیا تھا
    اور اب فجر کی اذان ۔اذان کوسنائی دے رہی ہے اب بتائیں کیا کرو? آپ کی بہت ہی پیاری شئیرنگ کی تعریف لکھوں یا کہ فرض ادا کر لوں ؟
    سنت تو لگتا گئی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بھائی جان نماز روزہ بندے اور رب کے درمیان تعلق کا ذریعہ ہیں۔
    جس سے پیار ہو اور جس کی قدر ہو، اس سے ملاقات کیلئے کسی سے اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی۔
    آپ نے اذان سنی فورا تعمیل کیجئے سوہنے رب کے دیدار کی۔
    آخر میں ایک گزارش یہ ہے کہ ناراض نہ ہوا کریں مجھے بہت پریشانی کا سامنا ہوتا ہے بعد میں۔
    بہت سا پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت شکریہ جناب آپ پریشان نہ ہو اکریں ہمیشہ خوش رہے۔
    دعاؤں میں یاد رکھاکریں ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔

    [​IMG]
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    پرپل لالٹین!

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    چکن (لاہوری چرغہ)

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    چکن سکسٹی فائیو

    [​IMG]
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری


    چکن رابغ

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    چکن رضوی (یہاں اسے یوں پروناونس کرتے ہیں RADWA)

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    چکن نائنٹی نائن

    [​IMG]
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    چکن

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • Chicken.jpg
      Chicken.jpg
      فائل سائز:
      87.8 KB
      مناظر:
      13
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی تازہ گرافک ملاح‍ظہ فرمایئے!
    [​IMG]


    اور اپنی آراء سے آگاہ فرمایئے۔۔۔۔
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی تازہ گرافک ملاح‍ظہ فرمایئے!
    [​IMG]


    اور اپنی آراء سے آگاہ فرمایئے۔۔۔۔
     
  15. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
    آج کی تازہ گرافک ملاح‍ظہ فرمایئے!
    مجھے کوئی بھی گرافک نظر نہیں آرہی
    گرافک دیکھنے کے لیئے کیا کرنا ہوگا۔۔۔؟؟؟
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی اب دیکھيں نظر آرہی ہے۔۔۔۔۔۔؟​
    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی اب دیکھيں نظر آرہی ہے۔۔۔۔۔۔؟​
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ والی گرافک ابھی ابھی بنائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین۔​
    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں رنگ بولتے ہیں اور باتیں بھی کرتے ہیں مگر اس کے لئے نظر بینا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ایک اور کاوش پیش خدمت ہے آپ نے یہ بتانا ہے کہ میری پہلی سٹیٹمنٹ کس حد تک صحیح ہے۔۔۔۔

    یہ اصل پیس ہے جو میں نے تیار کیا ۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
    اب اسی پیس کو اس کے نیچے الٹا پیسٹ کریں تو:-​
    [​IMG]
    اور اس کے نیچے ایک اور پیس لگا دیں تو:-​
    [​IMG]
    اسی طرح اگر ایک پیس اور پیسٹ کردیں تو:-​
    [​IMG]
    اگر اس میں رنگ بھر دیئے جائیں تو کیسی دکھائی دے گی:-​
    [​IMG]
    رنگین 4 پیس والی گرافک بھی ملاحظہ فرمائیں:-​
    [​IMG]
    اگر آپ نے انڈین کلاسیکل ڈانس دیکھے ہوں تو اس میں انڈین کا مخصوص لباس ہوتا ہے اس رنگین گرافک میں ایسی ہی ڈانسر کی جھلک نمایاں ہورہی ہے۔۔۔۔۔۔۔​
    یہ میرا خیال ہے۔ صارفین اپنی آراء سے مطلع فرمائیں۔۔۔۔۔​
    شکریہ!​
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55, سارا, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    ameenn.jpg
     
    محمدداؤدالرحمن علی، غوری اور سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
  22. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی محبتوں کا شکریہ!
    خوش رہیے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سارا جی!
    السلام علیکم
    آپ کو دیکھ کربہت خوشی ہوئی۔۔۔۔
    ہم سب نےآپ کوبہت مس کیا۔۔۔۔
    کیسی ہیں آپ؟
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ماشآءاللہ۔ جزاک اللہ خیرا۔ جزاک اللہ احسن الجزا۔ بارک اللہ فیک۔ احسنت ماشآءاللہ۔
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    داود بھائی السلام علیکم
    میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    داود بھائی السلام علیکم
    میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں دیکھ لی؟؟؟ :soch:
    ہمیں بھی دکھائیں۔ :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی
    السلام علیکم
    شاید اس لنک کے ذریعے آپ دیکھ سکیں۔


     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں