1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری آرٹ گیلیری

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏14 مئی 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محترم صارفین کرام
    اسلام علیکم
    برائے مہربانی میری گرافکس جو بہت سادہ پروگرام کے ذریعے بنائیں گیں ، ملاحظہ فرمائیں۔
    مجھے امید ہے میرا کام آپ کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے گا۔
    آپ کی قیمتی آراء میرے لئے مشعل راہ ہوگی۔
    شکریہ۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  3. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    غوری آپ کی گرافکس کا انتظار رہے گا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بادشا ہی مسجد - لاہور
    [​IMG]

    یہ بادشاہی مسجد لاہور ہے جسے کئی دہائیوں میں مکمل کیا گیا مگر اس گرافک کی تکمیل میں مجھے
    اڑھائی ماہ مسلسل محنت کرنا پڑی اور بالآخر ایک اچھا کام حاصل ہوا۔

    آپ مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے بھی یہ گرافک حاصل کرسکتے ہیں۔

    شکریہ۔

    http://www.oururdu.com/forums/attachment.php?attachmentid=306&d=1337020470
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • 1015.jpg
      1015.jpg
      فائل سائز:
      94.8 KB
      مناظر:
      61
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    لاہور ایکسپریس


    [​IMG]


    اس گرافک کی تکمیل میں اڑھائی ماہ تک محنت کی۔ (کیونکہ میں ملازمت کرتا ہوں) یہ وقت ڈیوٹی اوقات کے بعد کا ہے۔ اور اس گرافک میں ہزاروں کی تعداد میں چھوٹے چھوٹے حصےبنائے گئے اور پھر انھیں ایک دوسرے سے منسلک کیا ہے۔ ٹانگے کا ایک پہیہ بذات خو د ایک گرافک ہے۔ گھوڑا اور اس پے اوڑھی ہوئی پیلی چادر بھی ہزاروں ٹکڑوں پہ مشتمل ہے۔
    اس کے علاوہ اس میں لگا ہوا لیمپ بھی علیہحدہ سے بنایا گیا ہے۔
    یہ گرافک کسی تصویر کو دیکھ کر نہیں بنائی گئی بلکہ سو فیصد تخیلاتی ڈرائنگ ہے۔ بس مجھے صبر اور استقامت سے بے لوث ہوکے محنت کرنا پڑی۔۔۔۔۔۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    میلا چراغاں آسمانی جھولے
    [​IMG]

    http://www.oururdu.com/forums/attachment.php?attachmentid=309&stc=1&d=1337117135
    بچپن میں بہت جھولے جھولے۔ کبھی درخت پہ رسی ڈال کے اور کبھی ہمارے قریب ایک مزار پہ ہونے والے سالانہ عرس کے دوران ایک شخص جس کا نام پوستی ہوا کرتا تھا اس کے جھولے بھی یاد ہیں۔
    یہ جھولا بچپن کی یادوں کو ذہن میں رکھ کے بنایا ہے مگر سواریاں وہ ہیں جنھیں میں بھی نہیں جانتا (عرب لوگ)۔
    اس میں بھی ہزاروں ٹکڑے جوڑ کر ایک دوسرے میں منسلک کئے ہیں۔ رنگوں اور متحرک جھولے کی حرکات اور ان کے جھکاؤ کے زاویے کو اسی اندازمیں لہرایا گیا ہے تاکہ قدرتی منظر لگے۔۔۔
    اپنی آراء سے مطلع فرمائیں۔۔۔۔ مجھے تنقید بہت پسند ہے۔۔۔۔۔کاش میری برائیاں اجاگر فرمائیں تو میں مشکور ہوں گا۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔۔۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • 1025.JPG
      1025.JPG
      فائل سائز:
      76.9 KB
      مناظر:
      66
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    واہ غوری جی بہت اعلیٰ کام کرتے ہیں‌آپ تو۔۔۔۔!!
    کورل میں‌آپ کی شاگردی کرنا پڑے گی۔۔۔۔!!!
    مجھے بھی کورل ڈرا کا بہت شوق ہے۔ کچھ ٹپس بھی عنایت کیجیے اور اپنا مزید کام بھی یہاں شیئر کریں۔
    شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    اسلام علیکم:
    میں نے جس پروگرام میں یہ گرافکس بنائی ہیں کسی کو یقین نہیں آسکتا کیونکہ وہ پروگرام صرف Flowchart کیلئے مختص ہے۔ اس پروگرام کا نام ہے VISIOاور اس میں صرف یہ سہولتیں ہیں:-

    [​IMG]

    1۔ مربع
    2- دائرہ
    3۔ سیدھی لائن
    4۔ کرو لائن
    تمام گرافکس ان چار اوزاروں کی مدد سے بنائے گئے ہیں۔
    اگرمجھے کورل ڈرا یا دیگر پروگرام آتے تومیں یقینا شاہکار فن پارے بناتا۔
    بہرحال آپ کی پسندیدگی کا شکریہ۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    :flor:بہت خوب
    زبردست
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    السلام علیکم غوری بھائی ۔ بہت خوبصورت گرافکس ہیں۔
    آپ کی ایک اور صلاحیت کا اظہار ہوا۔ اللہ پاک آپ کی خوبیوں میں اضافہ فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    ویسے غوری جی!
    اگر ممکن ہو تو کورل پر ہاتھ صاف کر لیں۔ کورل ڈرا میں‌یہ گرافکس visio سے کہیں زیادہ آسانی سے تیار ہو سکتے ہیں اور جلدی بھی۔ باقی بیسک ڈرائنگ ٹولز تقریبا یہی ہیں اس وجہ سے آپ کو سمجھنے میں زیادہ مسئلہ نہیں ہو گا۔کلر کمبی نیشن پسند آیا آپ کا۔ نیز کوشش کریں 2D سے 3D گرافکس کی طرف آئیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    غوری صاحب مجھے تو یہ کام بہت مشکل لگا ہے ، اس کے کئے کون سا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں‌، ضرور بتائیے انتظار رہے گا
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    مجھے کلر کمبی نیشن بہت زبردست لگا ۔۔۔۔نائس
    بہت خوبصورت
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    شکریہ نعیم بھائی

    ہر انسان میں بہت صلاحیتیں ہوتی ہیں
    بس انھیں ڈسکور کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
    اور کامیابی صبر اور استقامت کی مرہون ہے۔
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    جس طرح آج تک لوگ مجھے نہیں جان سکے اسی طرح
    انھیں یقین نہیں آتا کہ میں نے صرف visio کا استعمال کیا ہے۔
    بڑے سے بڑے آرٹسٹ کو یقین نہیں آسکتا۔۔۔
    اس میں میرا صبر، تخیل اور باریک بینی کا کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جو کہا بالکل سچ کہا۔۔۔۔۔
    میں نے ہر گرافک کو ایک نام دیا
    میری کلیکشن پانچ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے
    اگر ایک گرافکس بیس ہزار کی ہو تو بات
    کڑوڑوں پہ جا پہنچتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    مال ، پیسہ ، موجاں ای موجاں
    مگر فنکار طمع سے عاری ہوتا ہے۔۔۔۔

    کسی بات کا برا مت منایئے گا۔۔۔۔۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    تانیہ صاحبہ

    بہت بہت شکریہ۔

    آپ نے صحیح کہا کلر کمبینیشن واقعی اچھا ہے مگر اس میں کوئی اصول نہیں ہوتا یہ فنکار کے اندر کے خواص ہوتے ہیں جسے وہ جامہ پہناتا ہے اور اپنی شخصیت کا اظہار کرتا ہے۔

    وہ لوگ جو اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کا فن نہیں جانتے یا انھیں موقع نہ ملے تو اپنے تعارف کیلئے ادب و فن کا سہارا لیتے ہیں۔۔۔

    مگر بہادر لوگوں کو کسی سہارے کی حاجت نہیں ہوتی، بے دھڑک کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔

    نصیب اپنا اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔

    موقع ملا تو اور گرافک بھی فورم میں شیئر کروں گا۔
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    میں نے کل ہی آفس میں اپنا اوتار visio میں تیار کیا۔۔۔۔۔۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    محترم ملک صاحب
    بہت بہت شکریہ
    ہر کام کا میرا موڈ ہوتا ہے۔
    جب میرے استاد بمبئی میں ہارٹ اٹیک سے اللہ کو پیارے ہوئے تو میں نے شاعری سے کنارا کشی اختیار کرلی اور
    visio کیطرف رجوع ہوا۔
    بہت عمدہ گرافک بنائیں۔ کچھ آپ نے ملاحظہ فرمائیں ۔ اس پروگرام سے رغبت کا دور ختم ہوگیا۔
    آج کل میں صحت و خوبصورتی میں محو ہوں اور شاید اسے میں ہمیشہ کیلئے اختیار کرلوں۔ یہاں سعودی عرب میں نٹ ورک مارکٹنگ کررہا ہوں اور پاکستان کیلئے شوق رکھتا ہوں ۔ ہر شہر میں ایک فرد ۔۔۔۔۔

    باقی جو اللہ سبحانہ و تعالی کو منظور۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم محض ناچیز ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    MELTING ICE CREAM
    (HAROON RASHID)


    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت خوب اور بہت اعلیٰ کام ہے غوری جی
    واقعی رنگوں کا امتزاج بہت خوبصورت ہے آنکھوں کو بہت بھلا لگا
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    محترمہ حریم خاں صاحبہ

    اسلام علیکم

    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ!

    آپ کی نذر ایک اور پگھلتی ہوئی آئس کریم مگر مختلف رنگ میں، ملاحظہ فرمائیں۔


    MELTING ICE CREAM

    (HAREEM KHAN)



    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں