1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری آرٹ گیلیری

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏14 مئی 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    محترم نعیم رضا صاحب

    اسلام علیکم

    آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ!

    ایک آئس کریم آپ کی نذر کرتا ہوں قبول فرمائیں:-


    MELTING ICE CREAM

    (SYED NAEEM RAZA)

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    :salam:

    صارفین اپنی رائے سے مطلع فرمائیں۔۔۔۔۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    The CRAB - Silhouette​

    [​IMG]

    یہ گرافک سیدھی لائن کے استعمال سے وجود میں آئی۔​
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    :salam:
    غوری چاچو بھت خوب اور بھت ہی زبردست :dilphool: دیکہ کر دل باغ باغ ہو گیا ھے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    شاہی قلعہ لاہور

    [​IMG]

    یہ گرافک بھی Visio کے ذریعے بنائی۔ اس میں سیدھی لائن، کرو لائن، بکس کے ذریعے تخلیق کیا۔ اصل کمال اس میں شیڈ اور رنگ کا استعمال ہے۔​
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت خوب غوری صاحب
    آپ کے ہاتھ میں کمال اور ذہن میں کافی آئیڈیاز ہیں اور رنگوں کا امتزاج خوب ہے
    آپ کورل کی طرف آئیں وہاں آپ کو اس سے زیادہ مہارت دکھانے کا موقع ملے گا اور محنت بھی اتنی نہیں کرنی پڑے گی۔۔۔۔۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    شکریہ صدیقی صاحب۔
    شاہی قلعہ کی گرافک میں نے تقریبا اڑھائی ماہ میں تیار کی تھی اور ٹول وہی جو میں پہلے ذکر کر چکا ہوں۔

    مجھے پورا یقین ہے کہ کورل ڈرا میں کام کرکے میں عالمی معیار کے فن پارے تیار کرسکتا ہوں۔

    مگر میں آج کل صحت کے فروغ کیلئے مصروف ہوں۔

    کیا کھائیں کیانا کھائیں اور لائف اسٹائیل تبدیل کریں اور قدرتی پھل و سبزیاں استعمال کریں اور اس کے علاوہ ایک امریکی کمپنی کی پراڈکٹس کا اردو ترجمہ میں نے کیا اور ان کی نیچرل پراڈکٹس کیلئے پراڈکٹ کنسلٹسی کیلئے ہر قومیت کے خواتین و مرد مجھ سے رابطہ کرتے ہیں اور جب انھیں فائدہ پہچتا ہے تو اظہار تشکر کرتے ہیں۔ میرے لئے اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں۔

    ویسے میرے پاس visio سے تیار کردہ جار پانچ ہزار گرافک موجود ہیں اگر انھیں پاکستان میں مارکیٹ کیا جائے تو لاکھوں بنتے ہیں اس بارے میں کوئی مشورہ دیں۔

    آپ کی محبت اور توجہ کا شکریہ۔
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت خوب غوری جی!
    آپ کی محنت قابل ستائش ہے۔ بہت عمدہ کام ہے آپ کا۔ خاص کر رنگوں کا امتزاج بہت خوبصورت ہے۔
    باقی یہ بات دیکھ کر بہت حیرت ہوتی ہے کہ اتنا عمدہ کام آپ visio جیسے ڈائیگرام بنانے کے سافٹ ویئر میں کر رہے ہیں۔ صدیقی جی کا مشورہ قابل غور اور قابل عمل ہے۔ آپ کا کام یقینا پروفیشنل لیول کا ہے۔ لیکن آپ جتنا وقت ان گرافکس کو بنانے میں visio میں صرف کرتے ہیں۔ یہ کام اس سے بہت کم وقت میں Coree DRAW میں‌ممکن ہے۔ آپ کی بات اپنی جگہ درست ہے کہ آپ کو اپنے مطلوبہ ٹولز visio میں میسر ہیں لیکن visio بذات خود ایک گرافک ڈیزائننگ کے متعلقہ سافٹ ویئر نہیں‌ہے۔ جبکہ کورل ڈرا ہر لحاظ سے ایک ویکٹر گرافک ڈیزائننگ سافٹ ویئر ہے۔ بنیادی ڈرائنگ ٹولز تو تقریبا گرافکس کے متعلقہ ہر پروگرام میں‌یہی ہوتے ہیں۔ لیکن بات ہے وقت کی بچت کی اور کام میں آسانی کی تو اس لحاظ سے آپ کے کام کے لیے کورل ڈرا ایک زبردست سافٹ ویئر ہے۔ آپ صدیقی جی کا مشورہ مانتے ہوئے ایک بار کورل ڈرا کو ٹرائی کریں۔ ابھی کورل ڈرا نے اپنا
    16 ورژن ریلیز کیا ہے۔ جس میں کلر کمبی نیشن کے حوالے سے کافی بہتری کی گئی ہے۔
    یہ باتیں میں‌نے تنقیدی نقطہ نظر سے نہیں بلکہ آپ کے کام کی آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھی ہیں مزید آپ کے قیمتی وقت کی بچت بھی پیش نظر ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    کورل ڈرا کے کام کا نمونہ دیکھنا چاہیں تو آپ "ماہنامہ ہماری اردو" کے تمام شماروں کے ٹائٹل دیکھیں۔ ان کا تقریبا 90 فی صد کام کورل ڈرا میں کیا گیا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    محترمی بلال صاحب

    اسلام علیکم

    آپ کا محبت بھرا اور اخلاص سے بھرپور پوسٹ دیکھکر بہت خوشی ہوئی۔

    بے شک کورل ڈرا بہترین سافٹ ویئرہے مگر مجھے اتفاقا اس بارے مین ایکسپلور کرنے کا موقع نہیں ملا اور کسی کی طرف سے ہدایت اور مدد نہ حاصل ہوسکے۔


    تاہم Visio کے ذریعے میں آرگنائزیشن چارٹ وغیرہ بناتا رہا ہوں اور دیگر ڈائیاگرام وغیرہ بھی بنائیں۔

    اور آفس میں جب حب فرصت ملتی رہی تو ان فرصت کے لمحات کو میں Visio میں کچھ نہ کچھ تخلیق کرنے میں صرف کرتا رہا۔

    شاہی قلعہ میں جو حصے ایک جیسے ہیں وہ کاپی اور پیسٹ کئے گئے۔

    اور یہ تصویر نہایت فرصت سے بنا ئی گی۔

    اس کے علاوہ میرے پاس تیار شدہ سینکڑون ڈیزائین ہیں جو فیبریکس اور ٹائلز کیلئے کارآمد ہوسکتے ہیں۔ ان میں بھی بہت دل آویز رنگ استعمال ہوئے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں:-

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    نوٹ: یہاں جو تصاویر چسپاں گی گئیں ہیں وہ Visio میں بناکر PNG اور JPEG میں تبدیل شدہ ہیں۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت خوبصورت اور بہت عمدہ آرٹ ورک ہے آپ کا غوری صاحب .
    خاص طور پر شاہی قلعہ ماشاءاللہ
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    محترمہ ہادیہ صاحبہ

    یہ سب کچھ اتفاقا اچھا بن گیا۔
    اس میں میرا کوئی کمال نہیں۔
    آپ کو پسند آیا بہت خوشی ہوئی۔

    سدا خوش رہیں۔

    غوری
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    آج کچھ گرافکس اپنے ساتھی صارفین کی نذر کرتا ہوں اور امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔

    بٹر فلائی (1)

    [​IMG]


    بٹر فلائی (2)

    [​IMG]

    بٹر فلائی (3)

    [​IMG]

    بٹر فلائی (4)

    [​IMG]


    لوٹو الف (5)

    [​IMG]

    مون ریکر (6)

    [​IMG]

    پرپل پتا (7)

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت خوب غوری بھائی ، بہت اچھا لگا
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری


    DIAMOND FACE

    [​IMG]

    ABSTRACT ART
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت کمال ، خوبصورت اور تخلیقی آرٹ ورک ہے آپ کا غوری جی

    دیکھ کر دل خوش ہوگیا
    خوش رہیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    ہادیہ جی پسندیدگی کا شکریہ۔
    آپ نے نوٹ کیا کتنا سادہ خیال ہے۔ زرا سی کلر سکیم اور شیڈ کی مدد سے ہیرا تیار۔

    سب اوپر والے کا کرم ہے۔

    اچھا یہ بتائیے یہ چہرہ مردانہ ہے یا زنانہ؟؟؟
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    معصوم ولولہ

    تعلیم ہر مسلمان پہ فرض ہے کہ علم و آگہی کے بغیر انسان نامکمل ہے۔

    بچے قوم کا مستقبل ہیں ان کی اچھی پرداخت ہمارا قومی فریضہ ہے اور ان کے لئے اچھے مستقبل کے مواقع پیدا کرناہماری ذمہ داری ہے۔

    میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو اسکول بیگ کے بوجھ تلے دبا دیکھتا تو ان کے ناتواں جسم اور بھاری بھرکم بیگ کے تناسب کو دیکھ کر رنجیدہ ہوتا اور ان سے ہمدردی کس طرح کروں، یہی سوچتا مگر کوئی حل نہ پاکر یہ گرافک بنائی، آپ بھی ملاحظہ فرمائیں:-


    [​IMG]


    اس گرافک میں بچے کے جسم پہ بھاری بھرکم بیگ اور گرمی کے باعث بچے کی زبان باہر نکل آئی۔ بچوں کیلئے تعلیم کا سفر ایسے ہی ہے جسے تنی ہوئی تار پہ بغیر سہارے کے چلنا۔


    میری درخواست ہے کہ اسکول والے ہر بچے کیلئے اسکول میں ایک الماری مختص کریں جہاں اس بچے کی کتب اور سٹیشنری کی اشیاء رکھنے کی سہولت ہو۔ تمام تعلیم اسکول میں ہو، ہوم ورک کیلئے اسکول کی ویب سائٹ ہو جسے بچے گھر میں آن لائین حل کریں۔


    بچے اسکول سے گھر کے سفر میں خالی ہاتھ ہوں۔


    یہ مسلہ ہم سب کیلئے لمحہ فکر ہے۔ آپ بھی اس بارے میں سوچیں کہ جدید ٹیکنالوجی کو کسطرح ہم کارآمد بنا کر اپنے مسائل سے نجات حاصل کریں!
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • 1018.JPG
      1018.JPG
      فائل سائز:
      66.6 KB
      مناظر:
      35
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    خیال بہت اچھا ہے۔۔۔ہر درد مند دل رکھنے والا ایسا ہی سوچتا ہے۔۔جب بچے اپنے سے دوگنا زیادہ وزن والے بیگ اٹھائے تھکے ہارے چل رہے ہوتے ہیں تو خوشی کسی کو نہیں ہوتی۔۔۔آپ نے جو خواب دیکھا ہے۔۔بہت سہانا ہے لیکن ہے تو خواب ہی۔۔۔جہاں بچے امتحانات کی تیاری اور سکول کا ہوم ورک موم بتی یا موبائل لائٹ کی مدد سے کرتے ہوں وہاں آن لائن ہوم ورک کی تجویز مذاق لگتی ہے۔۔۔خواہشات کچھ اور ہیں اور زمینی حقائق کچھ اور۔۔۔ہم اساتذہ کے پاس تو یہ فیصلہ کرنے کا بھی اختیار نہیں ہے کہ کیا چیز بچے کو پڑھانا ضروری ہے اور کیا غیر ضروری۔۔۔فی الحال ہم یہی دعا کرسکتے ہیں کہ آئندہ حکومت میں آپ کو وزیر تعلیم بنا دیا جائے۔۔۔:a191:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    خواب دیکھنا ہر انسان کا حق ہے۔ اچھی زندگی کے خواب بننا ہماری فطرت میں شامل ہے۔ ہم خواب دیکھیں گے تو ان کی تعبیر کیئلے کوشاں ہونگے۔

    خواب دیکھنے کا روشن پہلو یہ ہے کہ امید کی کرنیں اجاگر ہوتی ہیں اور حوصلے جواں ہوتے ہیں۔

    میری دعاء ہے کہ اللہ تعالی ہمارے پیارے وطن پہ خصوصی کرم فرمائیں اور ہمارے ہم وطنوں کو آذمائشوں سے نجات دلائیں۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بادشاہی مسجد
    یہ گرافک میرے پسندیدہ آرٹ ورک کا آئینہ دار ہے۔ اس گرافک کو میں نے بہت سے نام دیئے اور درج ذیل گرافک کا نام ہے نیلا پتھر (بلیو جیول)۔۔۔

    رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہونے پہ آپ سب کی بصارتوں کیلئے پیش خدمت ہے میری طرف سے ایک سادہ مگر پرخلوص تحفہ:-

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    روشنی کی کرن
    (امید و ممکنات کا سفر)

    [​IMG]

    امید کا دامن تھام کے رکھیئے کہ

    ہر تاریک شب کے بعد روشن سویرا ہوتا ہے



    اس گرافک کا نام ہے سپائرل (یعنی مشکلات کا جال مگر تاریک اندھیروں میں سے روشنی کی امید ہمارے حوصلوں کو جواں رکھتی ہے اور اچھے دنوں کا احساس دلائے رکھتی ہے۔ میری درخواست ہے کہ خواہ کتنی مجبوریوں میں پھنس جائیں آپ، مگر ناامیدی کو اپنے قریب مت آنے دیں۔

    اک دن ہماری کامیابیوں اور کامرانیوں کا نقطہ آغاز ہوگا۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت خوب جناب بہت اچھا لگا یہاں آکئے
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    آپ کی تعریف کا شکریہ!۔
     
  25. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    بہت خوبصورت ہیں :mashallah:
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    ببر شیر (جنگل کا بادشاہ)

    یہ گرافک ون سٹروک ہے۔ مطلب شیر کی تصویر کو VISIO میں بنایا ہے مگر تمام شبیہ کو سیدھی لائنوں اور کرو لائنوں کی مدد سے ایک پیس میں مکمل کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:-

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • Lion.jpg
      Lion.jpg
      فائل سائز:
      45.7 KB
      مناظر:
      19
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والے پرانے رستے میں ایک بہت چھوٹا سا قریہ لب سڑک اور ساحل سمندر (بحر احمر) پہ واقع ہے جسے مستورہ کہتے ہیں۔

    23.110903,38.850642

    یہ حجاج کرام اور زائرین کیلئے جائے استراحہ ہے جہاں لوگ آرام اور فریش ہونے کیلئے رکتے تھے۔ یہاں سے تقریبات 20 کلو میٹر دور ایک اور جگہ ہے جو پہاڑی رستے پہ واقع ہے اسے ابواء کہتے ہیں۔

    23.104049,39.072061

    یہاں آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ ماجدہ کی آخری آرامگاہ ہے۔

    میں نے چند گرافک مستورہ کے نام سے بنائے ہیں ملاحظہ فرمائیں:-


    MASTAURAH - A

    [​IMG]

    MASTAURAH - B

    [​IMG]

    MASTAURAH - C

    [​IMG]

    MASTAURAH -D

    [​IMG]

    MASTAURAH - E

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    السلام علیکم
    مجھے مستورہ اے سے لیکر مستورہ ای تک والی پک نظر نہیں آرہی مدد کے لیے کہا کال کرنی پڑے گی ؟
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    اس وقت تو مجھے بھی نظر نہیں آ رہیں۔ گھر جاکر چیک کرتاہوں۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کی یاد دہانی کیلئے ممنون ہوں۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غوری آرٹ گیلیری

    اذان بھائی یہاں تو مجھے دکھائی دے رہے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں