1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جون 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں وکیشن نہیں ۔ ریٹائرمنٹ ، پنشن لے کر ۔[/quote:28syztyk]

    ارے جانے دیں شیرافضل بھائی ۔ ابھی تو آپ کی خیر سے عمریا ہی کیا ؟

    لڑکپن تو کل ہی گذرا ہے ۔۔ ابھی تو جوانی کے مزے بھی پوری طرح چکھنے ہیں آپ کو۔ :p
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جوانی تو کام کام اور بس کام کرنے میں ضائع ہورہی ہے اگر جوانی میں پنشن مل جائے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوانی کے مزے لینے کاخوب موقع ملے گا ۔
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کمال ہے ۔ کسی لڑی میں مسز مرزا آنٹی کہہ رہی تھیں۔ سٹڈیز کمپلیٹ کر لوں تو پھر “مزے ہی مزے“

    اور آپ کہہ رہے ہیں پنشن مل جائے تو پھر “مزے ہی مزے“

    آخر یہ “ مزے ہی مزے“ کیا چیز ہے؟؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات صرف عقل مند لوگوں کیلئے ہے ۔
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھررررررررررررررررررررررررررررر
    آپ کیلئے تو نہ ہوئی :wink:
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کمال ہے ۔ کسی لڑی میں مسز مرزا آنٹی کہہ رہی تھیں۔ سٹڈیز کمپلیٹ کر لوں تو پھر “مزے ہی مزے“

    اور آپ کہہ رہے ہیں پنشن مل جائے تو پھر “مزے ہی مزے“

    آخر یہ “ مزے ہی مزے“ کیا چیز ہے؟؟[/quote:1mfe7nmz]

    اندھا کیا جانے بسنت کی بہار۔ :lol: :lol: :lol:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استاد (شاگرد سے“ برصغیر کی چند مشہور لڑائیاں بیان کرو۔

    شاگرد: نہیں جناب۔ ابو نے منع کیا ہے کہ گھر کی بات باہر نہیں بتاتے :wink:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا ہے۔ لیکن کافی پرانا ہے۔

    -----------------------------------------------

    کنجوس آدمی کی ساٹھویں سالگرہ تھی ۔ کیک کاٹنے کا وقت آیا تو لوگوں نے دیکھا کہ کیک کے اوپر موم بتیوں کی جگہ ایک بلب جل رہا ہے۔ پوچھنے پر کنجوس آدمی بولا۔

    “میں نے حساب لگایا کہ 60 موم بتیوں کی قیمت سے 60 واٹ کا بلب کہیں سستا پڑتا ہے“ :lol:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی کہی :lol:
    ---------------------------------------
    سیکرٹری باس کے کمرے سے پیر پٹختے ہوئے غصے میں باہر نکلی تو اسکی کولیگ نے پوچھا “ کیا بات ہے ؟ تم اندر جاتے وقت بہت خوش تھی اور اب غصے میں ہو؟“

    سیکرٹری نے تلملاتے ہوئے جواب دیا ۔۔۔

    “جب میں اندر گئی تو باس نے نشیلی نظروں سے دیکھتے ہوئے پوچھا کیا تہھارے پاس کچھ فرصت ہے ؟ تو میں نے بھی مسکراتے ہوئے کہا جی آپ کے لیے تو فرصت ہی فرصت ہے“

    “پھر؟؟؟“ کولیگ نے پوچھا

    “پھر اس نے مجھے 40 صفحات ٹائپ کرنے کے لیے تھما دیے۔ فریبی کہیں کا“ :131:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہاں نا۔ فریبی ہی تو تھا۔ :takar: :takar: :takar:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہاں نا۔ فریبی ہی تو تھا۔ :takar: :takar: :takar:[/quote:25gp4qje]

    نور جی آپ تو ایسے ٹکریں مار رہی ہیں جیسے باس کی وہ سیکرٹری آپ ہی تھیں :soch:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش وہ باس میں ہوتا تو کسی سیکرٹری کو اس طرح ٹکریں مارنے کی نوبت نہ آتی :car:
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ٹکروں سے آپ کا بگڑے گا بھی کیا :zuban:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹکر اگر بمع سینگ ہو تو پھر سوچا جاسکتا ہے ۔ :soch:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لیکن ہم بے چاری ٹھہری صنفِ نازک، ہمارے پاس ایسے سینگ کہاں ؟ :baby:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    روٹین کے ڈاکٹری چیک اپ کے لیے پروفیسر صاحب ڈاکٹر کے پاس پہنچے تو ڈاکٹر نے گرمجوشی سے پوچھا

    “ کیوں بھئی پروفیسر صاحب ! آپ کی اعصابی بیماری اب کیسی ہے؟“

    “الحمد للہ، آجکل میکے گئی ہوئی ہے“ :mashallah:
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :143: ایسا بھی ہوتا ہے :haha: :176:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :143: ایسا بھی ہوتا ہے :haha: :176:[/quote:2bmqbcph]

    کچھ عرصے بعد خود ہی دیکھ لیجئے گا۔ (خدا نہ کرے)۔ :176:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس دو چار سال تک
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مجھے تجربہ تو نہیں بس سنی سنائی بات بتا رہا ہوں۔

    میرا تو خیال ہے پہلا ایک آدھ سال ہی چنگا گذرتا ہے ۔ بعد میں اعصابی بیماری والا کیس ہی بن جاتا ہے۔ کوئی تجربہ کار تصدیق یا تردید کردے :baby:
     
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا :titli:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ یہ لڑی صرف شادی شدہ کے لیے ہے۔اس لیے ایک لطیفہ عرض ہے

    ڈیوڈ دفتر سے جلدی واپس گھر پہنچا تو دیکھا اسکی بیوی ڈیوڈ کے بہت ہی قریبی دوست کے ساتھ بیڈ پر تھی ۔ ڈیوڈ غصے میں بے قابو ہوگیا ۔ گن نکالی اور دوست کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بیوی نے یہ دیکھا تو ڈیوڈ کو سمجھاتے ہوئے بولی

    “اگر تمھارا یہی رویّہ رہا تو ایک ایک کرکے تم سارے دوستوں سے ہاتھ دھو بیٹھوگے“
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔لطیفہ تو اچھا ہے لیکن موقع کچھ مناسب نہیں تھا۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت خواہ ہوں۔
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: میرا خیال ہے :soch: آج کے لیئے اتنا ہی کافی ہے
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایک بیوی کا شوہر ہوتا ہے۔۔۔ 2 سال بعد اللہ میاں ایک بیٹا دیتے ہیں ان کو۔۔۔

    بیٹے کی پیدائش کے 4 سال بعد بیٹا بڑا ہو جاتا ہے چار سال کا ہو جاتا ہے۔۔۔ پھر ایک دن۔۔۔۔

    اس بچے کی ماں بچے سے پوچھتی ہے: منے دروازے پر انگلیوں کے گندے نشانات تمہارے ہیں۔

    بیٹا: نہیں امی جان میں تو ہمیشہ لات مار کے دروازہ کھولتا ہوں۔

    :84:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا اپنی آپ بیتی سنا رہے ہیں ؟
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی مجھے شادی شدہ حضرات کا کوئی لطیفہ یاد نہیں آرہا تھا تو میں‌نے سوچا اس طرح سنا دیا جائے آپ لوگوں کو۔۔۔ :86:
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماں نے شرارتی بچے کو بہت زیادہ پیٹا تو بچے نے دھمکی دیتے ہوئے کہا
    “ماں ۔ مجھے زیادہ مت مارو، میری زبان کالی ہے اور میں کوئی بددعا دے دوں گا“
    ماں کو اور غصہ آیا اس نے مزید مارتے ہوئے کہا۔ “دے بددعا ۔ میں بھی تو دیکھوں“
    “اللہ کرے میرا باپ مر جائے“ بچے نے بالآخر بول دیا

    اور اگلی صبح خبر آئی کہ پڑوسی بجلی کا کرنٹ لگنے سے مرگیا۔ :pagal:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ویسے جتنی لبرل آپ اپنے اوتار میں نظر آتی ہیں ، اتنی ہیں نہیں ، اس سے تھوڑی زیادہ ہیں ۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں