1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جون 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    آپ کے متوقع سسر مبارک سوچتے ہونگے کہ بہتر ہے اسے کنویں میں ہی پھینک دیں :sad0126:
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ہاہا

    ایسی ابھی تک تو کوئی بات نہیں جناب
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ایک صاحب رات گئے سڑک پر چہل قدمی کرتے ہوئے کہیں جا رہے تھے
    کہ راستے میں ایک کانسٹیبل نے انہیں روکا اور ان سے پوچھا۔ آپ کہیں جا رہے ہیں؟

    تقریر سننے۔ان صاحب نے اطمینان سے جواب دیا۔

    مگر یہ تقریر کا کونسا وقت ہے اور کہاں ہو رہی ہے تقریر؟

    کانسٹیبل نے حیرانگی سے پوچھا۔

    وہ صاحب دوبارہ گویا ہوئے، آپ میرے ساتھ میرے گھر چلئے

    اور دیکھئے کہ میری بیوی کی تقریر کا یہی وقت ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    شکریہ عمر خیام بھائی ۔ آپ نے دل خوش کردیا۔ :159:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ایک دوست دوسرے سے

    یار ایکٹریس کی وگ اتار دی جائے

    لپ اسٹک اور پاؤڈر صاف کر دیا جائے

    اور چست لباس کے بجائے

    ڈھیلا لباس پہنا دیا جائے تو باقی کیا بچتا ہے؟

    دوسرا دوست آہ بھر کر: میری بیوی
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    تو کیا آپ بھی کنوراے ہو نعیم بھای
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    بیوی نے اپنی ماں کو فون پر روتے ہوئے اپنے شوہر کی شکایت کی
    " ماں ! مجھے میرے میاں نے بہت برا بھلا کہا ۔ میں تمھارے پاس اپنے میکے آرہی ہوں "
    ماں بولی " نہیں بیٹا ۔ اگر اس کم بخت نے تمھیں برا بھلا کہا ہے تو اس سے انتقام لیتے ہیں "
    بیوی ۔ " وہ کیسے ماں ؟"
    ماں ۔" میں ایک مہینے کے لیے تمھارے پاس رہنے کو آرہی ہوں"
    :p_wife: :car: :p_wife: :car:
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    تو پھر میاں جی کو اللہ ہی بجاے یہی نا اس بچرے کی قسمت:176:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    مرزا عادل بھائی یہ وقت پر تو سب پر آنا ہوتا ہے
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    جب تک نہیں تب تک موجاں ہی موجاں جیسے میں:176:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ایک عورت اسلحہ خریدنے اسلحے والے دوکان میں داخل ہوئی۔ دوکاندار نے ایک پستول دکھاتے ہوئے یہ پستول لے لیں اس سے آپ بیک وقت چھ فائر کر سکتی ہیں۔
    اورت جھلا کر۔ آپ کا کیا خیال ہے میرے چھ شوہر ہیں؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    حالانکہ یہی عورت جب اپنی چوتھی شادی رچا رہی تھی تو نکاح کے وقت اسکا 14واں بچہ بار بار چلا رہا تھا
    خاتون نے بچے کو تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا
    " چپ کر جا ۔ ورنہ آئندہ تجھے ساتھ نہیں‌لاؤں گی "
     
  13. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ہاہاہاہاہا
    بہت اچھے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    ببوی شوہر سے جھگڑتے ہوئے بولی
    " مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم اس قدر بزدل آدمی ہو ۔۔ شادی سے پہلے تو میں تمہیں بہادر سمجھتی تھی۔۔۔"
    " شادی سے پہلے میرے بارے میں دوسرے لوگوں کی بھی یہی رائے تھی "شوہر نے اطمینان سے جواب دیا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

    اب وسیم بھائی کی باری ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر جمعہ پڑھ کے گھر آیا تو خوشی سے جھوم رہا تھا ۔
    بیوی نے شوہر کو اتنا خوش دیکھا تو پوچھا "کیا مسجد میں مولوی صاحب نے لطیفہ سنا دیا ؟"
    " نہیں بیگم " شوہر بولا "مولوی صاحب نے بتایا کہ جو دنیا میں مصیبت برداشت کرتا ہے قیامت میں اللہ اسکو جنت دے گا"
    :p :) :D
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی دیکھ رہے تھے کہ انکے سامنے والے گھر میں جھگڑا ہورہا تھا
    آوازیں زیادہ ہوگئیں۔ جھگڑا بڑھ گیا تو بیوی نے اپنے میاں سے ہمدردانہ انداز میں کہا
    "اجی سنتے ہو ! سامنے والوں کے گھر میں بڑی دیر سے جھگڑا ہورہا ہے۔ہمارے پڑوسی ہیں۔ تم ذرا جاؤ نا "
    شوہر نے دھیمے انداز میں کہا
    "بیگم ! میں ایک دو بار گیا تھا ۔ اسی وجہ سے جھگڑا ہورہا ہے" :chp:
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ بچ کے آگئے اور بھابھی جی کو بھی سمجھ نہیں آئی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری بار ی بھئ غٰ ۃ؁
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کا گلہ :"آپ نے مجھے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ آپ پہلے بھی شادی شدہ تھے"؟؟؟؟
    شوہر : "بتایا تو تھا ۔ کہ تمھیں بالکل ۔۔۔ رانی ۔۔ کی طرح رکھوں گا "
    :p_rose123:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا اب میں بھی دوسری شادی سے پہلے اپنی بیگم کا نام تبدیل کروں گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوشل سائنس کے ماہرین طویل ریسریچ کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ہر عورت کے دل میں کم از کم تین مرد رکھنے کی خواہش ہوتی ہے۔



    ۔



    ۔



    ۔




    ۔




    ۔



    ایک کچن میں پکائی کے لیے
    دوسرا بچوں کی رکھوالی کے لیے
    تیسرا صفائی ستھرائی کے لیے
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو پھر تھری ان ہوئے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اگر آپکی توپوں کا رخ آسٹریا کی طرف ہی رہا تو یہاں لطیفے آنا بند ہوجائیں گے۔ :p_wife:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :p_wife: یہ سمائلی بھائی جی کے استعمال میں ہونی چاہئے آپ کیلئے یہ :beating: ہے :zuban:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تسی ایہہ بتاؤ کہ تہاڈی ہمدردیاں کس کے وَل ہیں ؟ :soch:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمدردیاں تو بھابھی جی کیساتھ ہیں تو ایک انتہائیں بھولے کو بھگت رہی ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! اس کلیہ کہ تحت تو میرے معاملے میں آپ کی ساری ہمدریاں تو یقینا میرے ساتھ ہی ہونگی کہ
    میں بھی ایک انتہائی بھولی کو بھگت رہا ہوں :(
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی میڈیکل سٹور پر گیا اور زہر کی بوتل مانگی
    میڈیکل سٹور والے نے کہا "جناب ہم زہر بنا مصدقہ اجازت نامے کے آپ کو نہیں بیچ سکتے"
    آدمی نے جیب سے دو عدد نکاح نامے نکال کر دکھائے
    میڈیکل سٹور والے نے اسسٹنٹ کو کہا "اوئے پتر۔۔ پائی صاحب نوں وڈی بوتل دینا "
     
    محسن وقار علی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بوتل ! وڈی بوتل
    ہائے ! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ناچتی بوتل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں