1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جون 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھکے گراؤنڈ میں چھوڑ دیں گے یا وہ بیٹ کو بطور تھاپہ استعمال کرتے ہوئے آپ کو اگے لاکے لے جائیگی :p
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شوہر نے فخر سے کہا

    “میری بیوی تو بالکل جنت کی حور ہے “

    “ تم بہت خوش قسمت ہو “ دوسرے نے ٹھنڈی سانس بھر کے کہا

    “میری بیوی تو ابھی زندہ ہے“ :cry:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اسے سلامت رکھے :D
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اسے سلامت رکھے :D[/quote:2ez9u7gp]

    ہارون بھائی !! آپ لطیفوں کو ذاتیات پر نہ لے جایا کریں جناب ‌ :bigblink:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو دعاؤں کی ضرورت نہیں ؟ :shock:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب ۔ ان دونوں میں سے آپ کس سے متفق ہیں ؟؟؟ :133:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب ۔ ان دونوں میں سے آپ کس سے متفق ہیں ؟؟؟ :133:[/quote:3djz245c]

    مجھے مل جائے تو پھر سوچوں گا کہ دونوں میں سے کونسا ٹھیک ہے :p

    ویسے آپ یہاں ہنسنے ہنسانے آتی ہیں یا غصہ نکالنے ؟؟
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سعدیہ جی ۔ دعاؤں کی ضرورت “ہم عمروں “ سے نہیں ہوتی :p
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ دعاؤں کی ضرورت “ہم عمروں “ سے نہیں ہوتی :p[/quote:1z3s6pgd]
    آپ سے کس نے کہ دیا کہ سعدیہ آپکی ہم عمر ہیں عقرب تو قبل مسیح بھی موجود تھے :wink:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے ہارون بھائی ۔ آپ کا چوکا ۔۔4 ۔۔۔4۔۔۔4
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ عقرب صاحب آپ کی وکالت کر رہے ہیں

    اور آپ ہیں‌ کہ انکے مخالفین کو چھکے چوکے دیے جارہے ہیں ؟؟ :84:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ آپکے سوال کا جواب تو بعد میں دوں گا۔

    پہلے یہ بتائیں کہ آپ شادی شدہ مردوں‌ کے لیے “مخصوص“ لڑی میں کیا ٹامک ٹوئیاں مار رہی ہیں ؟؟ :evil:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب آپ نے ٹامک ٹوئیاں بند کرواکے چنگا نہیں کیتا۔
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں اپنے شادی شدہ شوہر نامدار کے ساتھ آ سکتی ہوں کیا؟ :84:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آ تو گئی ہیں۔ ویسے دیر آید درست آید‌
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہاں جی۔۔۔آ گئی ہوں۔۔۔اب آپ سب کی شکل روز دیکھا کروں گی۔۔نئی پرانی۔۔ :84:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو ۔۔ پلیز لڑی کا عنوان دیکھیں اور پھر اپنی موجودگی دیکھیں

    کیا آپ کو یہاں آنا اور اعلان فرمانا کہ “ہاں جی ۔۔ آگئی ہوں۔۔۔۔ “ کچھ زیب دیتا ہے ؟؟ :evil:
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بجو ۔۔ پلیز لڑی کا عنوان دیکھیں اور پھر اپنی موجودگی دیکھیں

    کیا آپ کو یہاں آنا اور اعلان فرمانا کہ “ہاں جی ۔۔ آگئی ہوں۔۔۔۔ “ کچھ زیب دیتا ہے ؟؟ :evil:[/quote:2v3iw24l]


    :oops: اب نہیں آؤں گی
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آ تو گئی ہیں۔ ویسے دیر آید درست آید‌[/quote:75xncv80]


    یہ دیکھیں۔
    اب نی آنا میں نے :cry:
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے بجو ۔ آپ نے تو واقعی آنا چھوڑ دیا۔

    آج یقین ہو گیا کہ آپ زبان کی بہت پکی ہیں :87:
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    زاہرا یہ لڑی “ صرف شادی شدہ مردوں کے لئے “ ہے ، آپ کا یہاں کیا کام ؟ میرا مطلب ہے آپ یہاں کس کا کام بنانے آئی ہیں ۔
     
  22. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم جناب زرا سنبھل کر بات کریں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ میں بھی یہی کہوں گا ذرا دھیان سے۔

    زاہرا خان جی کا اوتار دیکھ کر ان پر رعب نہ جھاڑیں۔ اس اوتار کے اوپر انکا نیا عہدہ بھی دیکھ لیں :oops:
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہم پاکستانیوں کی یہی خوبی ہے کہ ہم عہدوں سے نہیں ڈرتے ورنہ صدر اور آرمی چیف سے ڈر گئے ہوتے ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی بہت خوب
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں ۔ ڈرے ہوئے ہیں جبھی تو وہ ہر آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینک کر اپنی من مانی کرتا ہے۔ اور کچھ سعودی عرب میں چھپے بیٹھے ہیں۔ کچھ آٹھ سال ویسے ہی دبئی، لندن اور واشنگٹن میں گذار کر واپس آئی ہیں۔

    اور آپ بھی تو ابوظہبی جا بیٹھے ہیں ؟؟ :84:
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ میرے لئے ڈالر بھیجنا شروع کردیں فوراً پاکستان چلا جاؤں گا ۔ :84:
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اے لو۔۔ وکیشن بھی ڈونیشن لے کر۔ :84:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔ آپ نے کیا جعلی ڈالر چھاپنے کی مشینیں لگا رکھی ہیں ؟؟

    اگر ایسا ہے تو بہت بری بات ۔۔ فوراً توبہ کریں :evil:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نہیں وکیشن نہیں ۔ ریٹائرمنٹ ، پنشن لے کر ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں