1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    سراپا رہن عشق و ناگزير الفت ہستی
    عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کيا
    ---------------------------
    برق
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ میں برقِ سرِ طُور کِس طرح آئے
    جو موجِ بادہ میں ہیجان واِنتشار نہ ہو
    ------------------
    موج
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
    موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں
    --------
    دریا
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصر
    پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں
    ------------
    رونا
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
    جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    انجام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تو لیوے گا خدا سے جو انجام ہو بخیر
    زاہد نہ یادِ حور میں دیوانہ بن عبث
    ----------------
    حور
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    حوروں کی طلب اور مہ و ساغر سے ہے نفرت
    زاہد تیرے عرفان سے کچھ بھول ہوئی ہے
    ---------
    نفرت
     
    پاکستانی55 اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اُنھیں نفرت ہوئی سارے جہاں سے
    نئی دُنیا کوئی لائے کہاں سے
    -------------------
    دنیا
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی اب شکائتیں کس منہ سے ہم کریں
    ہم سے وفا کا وعدہ کسی نے کیا نہیں

    وعدہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا
    تمام رات قیامت کا انتظار کیا
    داغ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اعتبار
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
    وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں

    گماں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد وقاص
    آف لائن

    محمد وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2015
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میں ساری رات ناجانے کیوں اس کے بارے میں سوچتا رہا
    جس نے یہ کہا تھا کہ وقاص اس سے محبت کرنے کے قابل نہیں
     
  13. محمد وقاص
    آف لائن

    محمد وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2015
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ہم چراغوں بجھادیتےہیں شام ہوتے ہی میرےدوست
    فقط وقاص کادل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    گماں آباد ہستی میں یقیں مرد مسلماں کا
    بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
    ---------------
    قندیل
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں آنکھوں میں چل پڑتے ہیں تاروں کے قندیل لئے
    چاند کے ساتھ ہی ڈھل جاتےہیں لوگ محبت کرنے والے
    ------
    لوگ
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ظرف کی بات ہے کانٹوں کی خلش دل میں لئے
    لوگ ملتے ہیں تر و تازہ گلابوں کی طرح
    -------------------
    ظرف
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کرتے ہیں تہی مغز ہی آپ اپنی ثنا
    ظرف جو خالی ہے صدا دیتا ہے
    --------
    صدا
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    میں ترے در پہ لگاوں گا کچھ اس طور صدا
    دیکھیو رقص کریں گے تیرے دربان اب کے
    ----------------------------
    دربان
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بتاؤں نام اے درباں تجھے کیا
    یہ کہہ دے کوئی آیا ہے کہیں سے
    --------------
    نام
     
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    قرار دل کو سدا جس کے نام سے آیا
    وہ آیا بھی تو کسی اور کام سے آیا

    شریک
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کس طرح تم کو بنا لوں میں‌شریکِ زندگی
    میں‌تو اپنی زندگی کا بار اٹھا سکتا نہیں
    ---------------
    بار
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سب پہ جس بار نے گرانی کی
    اس کو یہ ناتواں اٹھا لایا
    ----
    ناتواں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ناتواں عشق نے آخر کیا ایسا ہم کو
    غم اٹھانے کا بھی باقی نہیں یارا ہم کو
    ------------------
    غم
     
  24. دشت تنہائی
    آف لائن

    دشت تنہائی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2015
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
     
  25. دشت تنہائی
    آف لائن

    دشت تنہائی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2015
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کشمکش تھی رنج و غم کی انتہا تھی میں نہ تھا
    زندگی کی گردشِ صبر آزماتھی میں نہ تھا
    صبر
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    غمِ زمانہ تیری ظلمتیں ہی کیا کم تھیں ؟
    کہ بڑھ چلے ہیں اب ان گیسؤوں کے سائے

    دہلیز
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رات بھر میری پلکوں کی دہلیز پر خواب گرتے رہے
    دل تڑپتا رہا، ہاتھ ملتا رہا ، چاند جلتا رہا
    -------------
    ہاتھ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
    لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
    ---------------
    سادگی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
    اقبال
    ------
    انتہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    حیران ہوں کہ دار سے کیسے بچا ندیم
    وہ شخص تو غریب و غیور انتہا کا تھا

    دار
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں