1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بُلبُلِ اسیر ہے بے بال و پر ، کہ ہم
    گُل کب رکھے ہے ٹکڑے جگر اِس قدر ، کہ ہم
    -----
    بلبل
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بلبل کو بھی نہیں ہے دماغِ صدائے گل
    بگڑی ہے تیرے دور میں ایسی ہوائے گل
    --------------------------
    گل
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دن بہ دن بڑہتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں
    پہلے گل، پهر گلبدن، پھر گل بہ داماں ہو گئے
    -----------
    رعنائی
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    رعنائیِ نگاہ کو قالب میں ڈھالیے
    پتھر کے پیرہن سے سراپا نکالیے

    گزرا ہے دل سے جو رمِ آہو سا اک خیال
    لازم ہے اس کے پاؤں میں زنجیر ڈالئیے
    -------------------
    رم آہو
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میری وحشت رمِ آہو سے کہیں بڑھ کر تھی
    جب مری ذات میں تنہائی کا صحرا اُترا
    -----
    وحشت
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نجد وحشت میں وہ دمساز غزالی آنکھیں
    روشنی دیتی ہوئی ، رات سے کالی آنکھیں
    -----------------------
    رات
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رات کیا شئے ہے سویرا کیا ہے
    یہ اجالا یہ اندھیرا کیا ہے
    میں بھی نائب ہوں تمھارا آخر
    تم یہ کہتے ہو کہ تیرا کیا ہے
    ---------
    نائب
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    شخصیت بڑھ جائے جب اتنی جس کی حد نہ ہو
    تھے برائے نام جو نائب وہ بن بیٹھے امام.
    ---------------
    امام
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جو خاص ہیں وہ شمار گروہ عام نہیں
    شمار دانہ تسبیح میں امام نہیں
    ------
    شمار
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تم اپنی مجبوریوں کے قِصے ضرور لکھنا وضاحتوں سے
    جو میری آنکھوں میں جَل بجھی ہیں، وہ خواہشیں بھی شمار کرنا
    ---------------
    خواہشیں
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سب خواہشیں پوری ہوں فراز ایسا نہیں ہے
    جیسے کئی اشعار مکمل نہیں ہوتے
    ---------
    مکمل
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
    جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں
    ---------------
    تعلق
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ترک تعلقات پہ رویا نہ وہ نہ میں
    لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ وہ نہ میں
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی اگلا لفظ تو آپ نے دیا ہی نہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ترک تعلقات پہ رویا نہ وہ نہ میں
    لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ وہ نہ میں

    چین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لُوٹ کر بھی کوئی بے چین رہا
    لُٹ کے بھی چین سے سویا کوئی
    --------
    لوٹ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اڑا لی قمریوں نے، طوطیوں نے، عندلیبوں نے.
    چمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرزِ فغاں میری.
    ---------------
    چمن
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
    آج کہتے ہیں ہم سے یہ اہلِ چمن، یہ چمن ہے ہمارا، تمہارا نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گلستاں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گلستاں میں کہیں بھنورے نے چوسا
    گلوں کا رس شرابوں سا نشیلا
    کہیں پر گھونٹ اک کڑوا کسیلا
    کسی سڑتے ہوئے جوہڑ کے اندر
    پڑا اک رینگتے کیڑے کو پینا
    مگر مقصد وہی دو سانس جینا
    ----------
    مقصد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مایوس ھو گیا ھوں ' زندگی کے سفر سے
    مقصد کی دوستیاں ' اور مطلب کی محبت
    ------------------
    سوز
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل سوز سے خالی ہے ، نگاہ پاک نہیں ہے
    پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے
    ---------
    عجب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تمام خواہشیں اور حسرتیں تمام ہوئیں
    مگر جو سب سے عجب تھی مراد ہے دل میں
    - - - - - - - - -
    مراد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کل سے مراد صبح قیامت سہی مگر
    اب تم کہاںملو گے دوبارہ جواب دو
    ----------
    جواب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
    ------------------------
    قاصد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    قاصد پیام شوق کو دینا بہت نہ طول
    کہنا فقط یہ ان سے کہ آنکھیں ترس گئیں
    ---------
    فقط
     
    ارشین بخاری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    یہی نہیں کہ فقط ہم ہی اضطراب میں ہیں
    ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں
    ---------------
    اضطراب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پا گئے
    عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب
    -------------
    جستجو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں
    دل ہی نہیں رہا ہے جو کچھ آرزو کریں
    تر دامنی پہ شیخ! ہماری نہ جائیو
    دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
    -------------------
    شیخ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ملے گی شیخ کو جنت ، ہمیں دوزخ عطا ہو گا
    بس اتنی بات کی خاطر تیرا محشر بپا ہو گا؟
    جہنم ہو یا جنت جو بھی ہو گا فیصلہ ہو گا
    یہ کیا کم ہے کہ ان کا اور میرا سامنا ہو گا
    ---------
    محشر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اے داورِ محشر مُجھے تیری قسم
    عُمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تُو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے
    (احمد ندیم قاسمی)
    ------------------
    عبادت
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں