1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوالیہ بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا علاج اس کی سچائی کیا کرے
    بھرنا نہ چاہوں آپ ہی زخم جگر کو میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بس اے میرؔ مژگاں سے پونچھ آنسوؤں کو
    تو کب تک یہ موتی پروتا رہے گا
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    میں رو رو کے آہ کروں گا جہاں رہے نہ رہے
    زمیں رہے نہ رہے آسماں رہے نہ رہے
    امیر مینائی
    -----------
    طے کروں گا یہ اندھیرا میں اکیلا کیسے
    میرے ہمراہ چلے گا مرا سایہ کیسے؟
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا
    یہ کون ہے جو میرے ساتھ ساتھ چلتا ہے؟
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے واسطے یہ
    چاندنی راتیں سنورتی ہیں
    سنہرا دن نکلتا ہے
    محبت جس طرف جائے
    زمانہ ساتھ چلتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پڑ گیا سوز سخن ہاتھ ہمارے کیونکر
    خاک ہونے کو یہ اکسیر کہاں سے آئی؟
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہوئے خاک کیسے، کیا تم کو بتائیں ؟
    اک زمانے سے ہماری شناسائی تھی

    ----------------------------------------

    سُنا ہے ہم نے کہ برسات کا مخصوص موسم ہے
    مِری آنکھوں سے آنسو کی روانی کیوں نہیں جاتی؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    منظر کے ارد گرد بھی اور آرپار دُھند
    آئی کہاں سے آنکھ میں یہ بے شمار دُھند
    )امجد اسلام امجد(
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے آنکھ!اب تو خواب کی دُنیا سے لوٹ آ
    مژگاں تو کھول!شہر کو سیلاب لے گیا!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    واعظِ صدق و صفا ، ہے پیکرِ کذب و جفا
    اثر ناصح کی زباں میں پھر بھلا آئے گا کیا ؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ناصح ! کو بلاو میرا ایمان سنبھالے
    پھر دیکھ لیا اس نے شرارت کی نظر سے

    - - - - - - - -

    کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ؟
    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سارے مضموں ہیں اے سحر چیدہ
    کون سا شعر انتخاب نہیں
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    طبیعت سے فرومایہ کی شعر تر نہیں ہوتا
    جو آب چاہ کا قطرہ ہے وہ گوہر نہیں ہوتا
    -----------
    غمِ ہجراں کی ترے پاس دوا ہے کہ نہیں
    جاں بلب ہے ترا بیمار ، سنا ہے کہ نہیں؟
     
    سید شہزاد ناصر اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اے طبیب پرے ہٹ جا ذرا، میں مریض عشق ہوں لا دوا
    مجھے جس نے درد عطا کیا، اسی چارہ گر کی تلاش ہے
    ------------
    آئینہ سامنے رکھیں تو نظر تو آئے
    تجھ سے جو بات چھپانی ہو کہا کس سے کریں؟
     
    سید شہزاد ناصر اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بات یہ تیرے سوا اور بھلا کس سے کہیں
    تو جفا کار ہوا ہے ، تو وفا کس سے کریں
    ----------
    بہت افسردہ ہے دل ، کون اس کو بہلائے؟
    اداس بھی تو نہیں ، بے قرار بھی تو نہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام
    تم سنوارا کرو بیٹھے ہوئے گیسو اپنے
    مرزا داغ دہلوی

    سامنے آتے ہی آنکھوں میں اندھیرا چھا گیا
    قیس اتنا دیکھ تو لیتا کہ کیا محمل میں تھا ؟
    مرزا ثاقب لکھنوی​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تو رہ نوردِ شوق ہے منزل نہ کر قبول
    لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول
    -----------------
    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے
    اک خواب ہیں، جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نظر کرم ادھر بھی اے صاحبان وصاحبات اردو :(
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسد
    عالم تمام حلقہء دامِ خیال ہے۔
    -------------
    غالب تمہیں کہو کہ ملے گا جواب کیا؟
    مانا کہ تم کہا کیے اور وہ سنا کیے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اُنہیں سوال پہ زعمِ جنوں ہے ، کیوں لڑیئے؟
    ہمیں جواب سے قطعِ نظر ہے ، کیا کہیے؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تمہیں کہو کہ گزارا صنم پرستوں کا!
    بتوں کی ہو اگر ایسی ہی خو تو کیوں کر ہو؟
     
  18. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بُتوں سے تجھ کو امیدیں، خدا سے نومیدی
    مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!

    واں وہ غرور عزو ناز یاں یہ حجاب پاس وضع
    راہ میں ہم ملیں کہاں بزم میں وہ بلائے ہی کیوں
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری بزم کا یہ دستور نرالا ہے
    اسی کو یاد کرتے ہوجس کو خود نکالا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زندگی تو ہی بتا تیری حقیقت کیا ہے؟
    مول دھڑکن کا ہے کیا؟ سانس کی قیمت کیا ہے؟
     
    واصف حسین اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں
    اب میں کچھ اور بھی آسان ہوں دشواری میں
    کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں
    وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں
    اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے
    میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صبح کی طرح سے دوشیزہ تھی ہستی تیری
    بوئے گل کی طرح پاکیزہ تھی ہستی تیری
     
  22. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بر تر از اندیشہ سود و زیاں ہے زندگی
    کبھی جاں کبھی تسلیم جاں ہے زندگی

    کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
    کہ۔ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں۔مری جبیں۔نیاز میں
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    جذبہء شوق کدھر کو لئے جاتا ہے مجھے
    پردہء راز سے کیا تم نے پکارا ہے مجھے؟
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اذاں دی کعبہ میں ناقوس دیر میں پھونکا
    کہاں کہاں تیرا عاشق تجھے پکار آیا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے
    ایسا بھی کوئ ہے کہ سب اچھا کہیں جسے ؟؟؟
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں آندھیوں کے پاس تلاش صبا میں ہوں
    تم مجھ سے پوچھتے ہو میرا حوصلہ ہے کیا
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہنو اور بھائیو۔ اس لڑی کے اصول کے مطابق اوپر کی پوسٹ میں دیے گئے شعر کا شعری جواب دینا ہوتا ہے اور اس کے بعد سوالیہ شعر دینا ہوتا ہے۔ از راہ کرم لڑی کے اصول کا خیال رکھیں۔
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں جو سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
    تیرا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں
    ---------
    کسی کو بھی محبت میں مِلا کیا؟
    تو پھر اُس دشمنِ جاں سے گلہ کیا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    موج نفس محیط بے خودی ہے
    تغافل۔ہائے ساقی کا گلہ کیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رو میں ہے رخش عمر دیکھئے کہاں جا کے تھمے
    نے ہاتھ ہے باگ پر نہ پاء ہے رکاب میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تو اسےپیمانہِ امروز و فردا سے نہ ناپ
    جاوداں، پیہم رواں، ہردم جواں ہے زندگی
    -----------
    وہ تو سنتا ہی نہیں میں داد خواہی کیا کروں؟
    کس کے آگے جا کے سر پھوڑوں الٰہی کیا کروں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں