1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوالیہ بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا
    جام دو اور دونوں ہی دو آتشہ
    -----------
    ہاں اے فلکِ پیر! جواں تھا ابھی عارف
    کیا تیرا بگڑ تا جو نہ مرتا کوئی دن اور؟
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
    روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں؟
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عشق نے پکڑا نہ تھا غالبؔ ابھی وحشت کا رنگ
    رہ گیا تھا دل میں جو کچھ ذوقِ خواری ہائے ہائے
    ------------
    عاشقی صبر طلب ، اور تمنّا بیتاب
    دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک ؟
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہے ایک تیر جس میں دونوں چھِدے پڑے ہیں
    وہ دن گئے کہ اپنا دل سے جگر جدا تھا
    -----------------
    فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں
    اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے ؟
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
    ----------
    تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
    دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار ِیار ہو گا
    سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہو گا
    -----------------
    کرم پہ اپنے نظر کر مرے گناہ نہ دیکھ
    کریم ہو کے حساب وکتاب کیا معنی ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میری زندگی کی کتاب میں
    میرے روز و شب کے حساب میں
    تیرا نام جتنے صفحوں پہ ہے
    تیری یاد جتنی شبوں میں ہے
    وہی چند صفحے ہیں متاع جان
    انہی رتجگوں کا شمار ہے
    نوید رزاق بٹ
    -----------
    آنکھیں ہیں بند، دید کی حسرت پہ کیا بنی؟
    دل ہے خجل، تصور جاناں کو کیا ہوا؟
    جوش
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگان عشق
    آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے
    -------------------------
    چھوڑا نہ رشک نے کہ تیرے گھر کا نام لوں
    ہر اک سے پوچھتا ہوں کہ جاﺅں کدھر کو میں؟
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نکل کے جلد نہ جا اس قدر توقف کر
    دعائے خیر دلِ بیقرار لیتا جا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اے انقلابِ دہر وہ جلسے کہاں گئے
    وہ بزمِ عیش اور وہ دربار کیا ہوا۔۔؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ رنگ زمانہ بدلتا رہتا ہے
    سفید رنگ ہیں آخر سیاہ مو کرتے
    -------------
    قمری کفِ خاکستر، و بلبل قفسِ رنگ
    اے نالہ! نشانِ جگرِ سوختہ کیا ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جوں شمع ہم اک سوختہ سامانِ وفا ہیں
    اور اس کے سواکچھ نہیں معلوم کہ کیا ہیں
    غالب
    ------------
    کبھی کیفِ مجسم ہوں، کبھی شوقِ سراپا ہوں
    خدا جانے کس کا درد ہوں، کس کی تمنا ہوں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بتاؤں چارہ گر میں ‌آہ کس کا نام لوں
    یہ دلِ بیتاب جس کا ہے یہ اس کادردہے
    ---------------
    اس پہ تو فصل خزاں مار چکی ہے شب خوں
    موسم گل کے گزر جانے کاکھٹکا کیسا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    موسمِ گل ہو کہ پت چھڑ ہو بلا سے اپنی
    ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں
    ---------
    ظاہراً روشن تھے سب کے سب یہاں
    اپنے باطن میں منور کون تھا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جس کی آنکھیں مجھے اندر سے بھی پڑھ سکتی ہوں
    کوئی چہرہ تو مرے شہر میں ایسا لا دے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کہاں گئے وہ سخنور جو میرِ محفل تھے
    ہمارا کیا ہے بھلا ہم کہاں کے کامل تھے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم روحِ سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان
    کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ
    --------
    کل جس کو سر آنکھوں پہ بٹھاتا تھا زمانہ
    بیٹھا ہے سر راہ وہ اب خاک بسر کیوں؟
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بِک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سرِ بازار
    ہم یوسفِ کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گہر ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئے تھے یہاں جن کے تصور کے سہارے
    وہ چاند،وہ سورج،وہ شب و روز کدھر ہیں؟
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہیں بہشت بھی ہے، حور و جبرئیل بھی ہے
    تری نگہ میں ابھی شوخئی نظارہ نہیں
    ----------
    تیرے جمال کا پرتو ہے سب حسینوں پر
    کہاں کہاں تجھے ڈھونڈوں، کدھر کدھر جاؤں؟
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جنہیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
    وہ نکلے میرے ظلمت خانئہ دل کے مکینوں میں
    -----------------
    ہم تیری بزم سے اُٹھے بھی تو خالی دامن
    لوگ کہتے ہیں کہ ہر دُ کھ کا صلہ ہے سو کہاں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خالی دامن سے شکایت کیسی
    اشک آنکھوں میں تو بڑھ جاتے ہیں
    ------
    تم کہاں جاؤ گئے سوچو محسن ؟
    لوگ تھک ہار کے گھر جاتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کو کاندھے پہ لیے پھرتا ہوں
    مجھ میں یہ تاب و تواں ہے اب بھی
    -----------
    اک طرف میں ہوں اک طرف تم ہو
    جانے کس نے کسے خراب کیا ؟
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
    لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
    --------
    تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقو
    تا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے؟
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    صبح مسافت‘ شام مسافت
    خواب کا پھل ہے یہ تو ہوگا
    سکھ تھا آنکھ کا تپتا صحرا
    دُکھ بادل ہے یہ تو ہوگا
    ----------
    بدل دیتی ہے جو احمد مقدر کی لکیریں تک
    مرے ہونٹوں پہ دل سے وہ دُعا کس روز آئے گی؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ستم ایجاد لمحوں نے لبوں کو سِی دیا ، لیکن
    ابھی دستِ دُعا میں حلقۂ تاثیر زندہ ہے
    ----------------
    ناصحا ! دل میں تُو اِتنا تو سمجھ اپنے ، کہ ہم
    لاکھ ناداں ہُوئے ، کیا تجھ سے بھی ناداں ہوں گے ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    سُنا ہے دشمنِ دانا کو بہتر لوگ کہتے ہیں
    سبب یہ ہے کہ ساتھ اچھا نہیں ہوتا ہے ناداں کا
    ---------------------
    خیر میں تو ہوں ان کا دیوانہ
    ساری دنیا کو یہ ہوا کیا ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اک تم ہی نہیں تنہا، الفت میں میری رسوا
    اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں
    -------
    اے صنم !مومِن ہُوں آخر کِس طرح؟
    مجھ کو تسکِیں ہو تِری تصوِیر سے
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے رنگ چھوڑو آنکھ کے اک رنگ ہی کافی ہے
    محبت سے چشم بھر لو ہمیں تصویر کرنے تک
    -----------
    یہ تو معلوم ہے ڈھل جائے گی یہ رات رضی
    کتنی قربانی مگر لے کے ڈھلے گی صاحب ؟
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    طولِ شب فراق کی بابت نہ پوچھئے
    اک رات تهی جو آئی اور آ کر ٹهہر گئی
    --------
    نقشِ حیرت ہے آج حُسن بھی خود
    کون یہ عشق کی نگاہ میں ہے؟
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہزاد حُسن چیز ہے کیا، ہے جمال کیاِ
    اک کھیل ہے فقط یہ ہماری نگاہ کا
    ----------------
    جب دل تھا اسیرِ شعلہء غم، تھی کوششِ آہ و نالہ بجا
    اب کیا ہے غمِ پنہاں کے سوا، عرضِ غمِ پنہاں کون کرے؟
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سرمۂ مفتِ نظر ہوں مری قیمت یہ ہے
    کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں میرا
    رخصتِ نالہ مجھے دے کہ مبادا ظالم
    تیرے چہرے سے ہو ظاہر غمِ پنہاں میرا
    غالب
    --------------
    طاؤس در رکاب ہے ہر ذرّہ آہ کا
    یا رب نفس غبار ہے کس جلوہ گاہ کا؟
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہے شان آہ كی ترے دُودِ سیاہ میں
    پوشیدہ كوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں
    علامہ اقبال
    ----------------
    زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں؟
    کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں