1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حکیم اللہ محسود شہید ؟

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از امیر نواز خان, ‏3 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہمیں بھی اپنے آپ کو رسول پاک :drood: کی شخصیت کے مطابق نہیں ڈھالنا چاہیے۔ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ایک بار سوچیں کہ اگر اس(موجودہ) دور میں ہمارے درمیان رسول پاک :drood: ہوتے تو کیا رائے ہوتی اس واقع کے بارے میں۔ اگر رسول پاک :drood: اس کو مردود یا شیطان کہتے تو میں اس شخض کے بارے میں اپنے تمام سابقہ بیانات واپس لیتے کو تیار ہوں۔جناب انہی سطور کے متعلق آپ نےکہا تھا
    قرآن پاک پر عمل نہ کرنا انسان کو خارج الایمان بنا دیتا ہے ؛وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا (سورۃ النساء۔93) یہ قرآن پاک کی آیت ہے ۔اس سے انکار صرف منافق یا کافر ہی کر سکتا ہے ۔مسلمان نہیں

    یہ فرمان آقا دوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور اس سے انکار یا اس کے متعلق ذرا بھی دل میں شک لانا یا اس پر عمل نہ کرنا بھی منافقت کی نشانی ہے ۔۔۔
    ''جس نے ہم (مسلمانوں) پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے
    صحیح البخاری حدیث نمبر6916
    قران پاک اور حدیث شریف پر عمل کسی حکومت نے نہیں ہم سے کروانا ہے بلکہ ہم نے خود کرنا ہے ۔اور اگر ہم اس پر عمل نہیں کریں گے تو ہم منافقت کر رہے ہیں ۔یعنی صرف لوگوں کو دکھانے کے لئے ہم مسلمان ہیں ۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اسوۃ حسنہ اور قرآن پاک کی تعلیم دونوں الگ الگ ہیں؟
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات سیدھی سی ہے ۔اب آپ اسے جتنی لمبی کرنا چاھیں کر سکتے ہیں ۔۔جن کے یہ فرمان ہیں ا نہی کے نقشِ قدم کی بات آپ کر رہے ہیں ۔۔
    جس نے ہم (مسلمانوں) پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔۔ صحیح البخاری حدیث نمبر6916
    کیا اس سے انکار ہو سکتا ہے ؟؟؟
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح تو جھوٹ بولنے اور سود لینے والا بھی ہم میں سے نہیں ہے۔ جب کہ ہم روزانہ کسی نہ کسی جگہ جھوٹ بھی بولنے ہیں اور سودی لین دین سے منسلک بھی ہیں۔ اس طرح تو ہم اللہ تعالیٰ سے کھلم کھلا دشمنی کر رہے ہیں۔ ہم اپنے آپ کو کیسے مسلمان کہہ سکتے ہیں۔ یہ کبھی سوچا ہے آپ نے۔ ہمیں دوسروں کے بارے میں تو خیال فوراً آ جاتا ہے کہ اس نے ایسے کیا اس لئے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے البتہ ہم اپنے متعلق سوچنے سے قاصر رہتے ہیں
    کیا آپ کو اس بات سے انکار ہے؟؟؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس موضوع پر بات ہو رہی ہے اسی پر رہ کر بات کریں۔
    جس نے ہم (مسلمانوں) پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔۔ صحیح البخاری حدیث نمبر6916۔۔۔اگر اس سے انکار کیا جا سکتا ہے تو بتائیں ۔۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی اس کا جواب تو یہی ہے کہ سب مسلمانوں کو ایک بات پر متفق ہونا پڑے گا
    میرے بھائی جب ہم ہی سچے مسلمان نہیں ہیں تو ہم کسی کو کیسے کافر کہہ سکتے ہیں
    ہم خود ہی منافق ہیں اس زمانے میں اسلام کو تو مانتے ہیں لیکن اسلام کی کہی ہوئی باتیں نہیں مانتے
    ہم کو تو جو قرآن اور حدیث میں سے اپنے مطلب کی باتیں ملتی ہیں اسی کو سب سے سامنے لاتے ہیں۔

    ایک مثال دیتا ہے کہ دین اسلام میں قتل کا بدلہ قتل ہے۔اس سے کوئی انکاری نہیں ہے
    لیکن اگر قاتل کو معاف کر دیں تو اللہ تعالیٰ معاف کرنے والے کو بدلہ لینے والے سے بہتر پاتا ہے۔ اس سے بھی آپ متفق ہوں گے
    اب آپ خود ہی بتائیں کہ میں ہتھیار اٹھانے والوں کے خلاف ہتھیار اٹھاؤں یا اس کی غلطیوں کو اللہ کی راہ میں معاف کرتا جاوں
    دونوں صورتوں میں میں بالکل ٹھیک ہوں
     
    Last edited: ‏23 دسمبر 2013
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات ایک قتل کی نہیں جناب بات ان درندوں کی ہو رہی ہے جو ہر روز کہیں بے گناہ لوگوں کا خون کرتے ہیں ۔۔۔اور اگر ان درندوں کو پورے ملک کا خون آپ معاف کرتے ہیں تو یہ صرف آپ کا ذاتی فیصلہ ہو گا
    اور بات ہو رہی ہے سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی ۔۔۔۔جس نے ہم (مسلمانوں) پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔۔ صحیح البخاری حدیث نمبر6916۔۔یہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ۔۔نہ میں کہہ رہا ہوں نہ کوئی اور کہہ رہا ہے ۔۔اس فرمان کے مطابق جو بھی یہ کام کرے گا وہ اسلام سے خارج ہے ۔۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے حدیث مبارکہ ہی غلط کوٹ کی ہے تو میں کیا اس کا جواب دوں
    میں تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ غلط کہہ رہے ہیں۔کیونکہ اس حدیث نمبر کہ تحت اس حدیث کا کوئی وجود ہی نہیں ہے
     
    Last edited: ‏23 دسمبر 2013
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ کے کہنے کے مطابق یہ سرکار دوعالم صلی اللہ کا فرمان ہی نہیں ہے
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ خود چیک کر لیں صحیح بخاری کی کتاب جلد نمبر 8 صفحہ نمر 234 پر حدیث نمبر 6916۔ کیونکہ اس حدیث کا مفہوم ہی کچھ اور ہے اس میں تو انبیا کا ذکر ہو رہا ہے
    یہ لنک ہے
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا (سورۃ النساء۔93)
    ''رہا وہ شخص جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہے اور اللہ نے اس کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے ۔
    کیا یہ قرآن پاک کی آیت ہے یا نہیں (حدیث شریف میں ملکمل ریفرینس کے ساتھ تھوڑی دیر میں پوسٹ کر دوں گا)
    لیجئے جناب حدیث شریف بھی مل گی ہے( پہلا ریفرنس غلط تھا جس کے لئے معذرت خواہ ہوں )
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏23 دسمبر 2013
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی قرآن و حدیث سے تو میں بھی ایسی بہت سے مواد تلاش کر کے دے سکتا ہوں۔ جو میرے خیالات کی عکاسی کرتی ہوں۔ اور میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نہ میں کوئی عالم ہوں اور نہ ہی کوئی سکالر۔
    اور دوسری بات کہ کسی بھی آیت کا مفہوم جاننے کے لئے اس کے سیاق و سباق اور شان نزول کا معلوم ہونا بہت ضروری ہوتا ہے
    کیا معلوم کہ یہ آیت مدینہ المنورہ میں اسلامی نظام حکومت کے قائم ہونے کے بعد کسی واقع پر نازل ہوئی ہو۔ اگر ایسا ہے تو پھر پہلے اسلامی نظام حکومت نافذ کریں۔ پھر اس کے بعد اس پر بات کریں

    فلحال جو اس وقت مسلمانوں اور پاکستان کے لئے بہترین ہے میں اسی کی ہی بات کروں گا۔
    اور اس ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے ہمیں صبر و تحمل، اتحاد اور ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا پڑے گا تب ہی پاکستان کے مسلمان اس ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کی کوشش میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
    ورنہ پھر ہم سب ایک دوسرے کے گلے ہی کاٹتے رہیں گے۔ جیسا کہ آجکل ہو رہا ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کسی کے خیال کی عکاسی نہیں کرتے یہ حقیقت ہے اور جو اس حقیقت سے انکار کرتا ہے اس کا وہی انجام ہے جس طرح فرمایا گیا ہے ۔اللہ پاک اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے ہٹ کر نقصان ہی نقصان اور تباہی ہی تباہی ہے ۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ثابت کریں کہ ہم سود لے کر بھی اور جھوٹ بول کر بھی نہ صرف مسلمان ہیں بلکہ جنت کے حقدار بھی ہیں۔ بلکہ کسی کلمہ گو مسلمان کو کافر بھی کہنے کا حق رکھتے ہیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سود اور جھوٹ کے بارے میں بھی فرمان ہے ۔۔لیکن جس موضوع پر بات ہو رہی ہے اس کے بارے میں جو فرمان ہے۔وہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے ۔۔ایک بات یاد رکھیں ہماری بات چیت مذہب پر ہو رہی ہے سیاست پر نہیں کہ ہم انہیں موڑ سکیں ۔یہ فرمان مسلمانوں کے لئے حکم ہیں ۔اور نافرمان کا جو انجام ہے وہ بھی بتا دیا گیا ہے اس لئے موضوع پر ہی رہ کر بات کریں ۔
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ اس لحاظ سے ہم سب ہی جہنم میں جانے والے ہیں :cfd:
    اگر ہم سب ہی ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں تو پھر دوسروں پر الزام تراشی کرنے کا کیا فائدہ :soch:
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ رحمن و رحیم ہے۔ جس کو چاہے بخش دے اور جس سے چاہے حساب کتاب لے لے۔
    اس لئے ہمیں اللہ تعالیٰ سے نہ صرف اپنے لئے بلکہ تمام مسلمانوں کے لئے دعا مانگتے رہنا چاہیے کہ ہمیں سیدھی راہ دکھائے۔ اور جس مسلمان سے جو غلطیاں اور گناہ سرزد ہوئے ہیں۔ ان کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے معاف فرمائے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمانوں کے لئے ناں کہ ان کے لئے جو اللہ پاک اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ہم میں سے نہیں ہیں
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی جو اللہ تعالیٰ سے جنگ کر رہا ہو وہ مسلمانوں میں سے کیسے ہو سکتا ہے بھلا۔
    پھر تو ہمیں دوسروں کی فکر چھوڑ کر اپنی فکر کرنی چاہیے کہ دوسروں کو جہنم بھیجنے کی دعائیں کرنے کی بجائے کہیں ہمارا ٹھکانہ ہی جہنم نہ بن جائے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب۔دہشت گرد کسی کے بھائی نہیں ہیں وہ بے گناہ اور معصوم لوگوں کی گردنیں کاٹنے والے درندے ہیں۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ چاہتے ہیں کہ ہم انہیں بےگناہ اور معصوم لوگوں کی گردنیں کاٹنے کی پاداش میں جہنمی اور درندے کہیں۔
    اور وہ ہمیں سودی نظام کی وجہ سے اللہ تعالی کے خلاف اعلان جنگ کی وجہ سے ہمیں کافر اور جہنمی کہیں۔

    کیا کوئی ایسا اعتدال کا راستہ نہیں جس کی وجہ سے سب مسلمان باہم شیروشکر ہو سکیں۔
    اور اگر کوئی بھٹکا ہوا ہو تو دین اور ملک کے بڑے مل کر اسے سمجھائیں کہ اس کی غلطیاں ہمارے اتحاد کو کمزور کر دیں گی۔ اور ہماری کمزوریوں کا فائدہ ہمارا مشترکہ دشمن اٹھائے گا
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دہشت گرد یہودیوں کے پیٹھو کبھی کسی کے بھائی نہیں بن سکتے ۔یہ درندے بے گناہ انسانوں کی گردنیں کاٹتے رہیں گے۔جب تک یہ اپنے انجام کو نہ پہنچ لیں
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ آپ کے خیال میں تمام پاکستانیوں میں اتحاد ممکن ہی نہیں ہے۔

    لیکن اس ملک میں جب سے پاکستان بنا ہے ہندو بھی رہتے ہیں، عیسائی بھی اور یہودی بھی۔
    اگر آپ کی بات کو میں درست جانوں تو پاکستان میں 2002 تک کیسے امن برقرار رہ گیا۔ جب تک نائن الیون کا واقعہ پیش نہیں آیا۔
    اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ آپ کی بات میں وزن نہیں ہے کہ سب طالبان یہودی ہیں اور جہنم میں جانے والے ہیں

    کیونکہ کچھ عرصہ کے بعد جیسے ہی طالبان کے ساتھ مذکرات کامیاب ہوتے ہیں۔ پاکستان میں امن قائم ہونا شروع ہو جائے گا۔ جس کے اثرات ابھی سے نمایاں ہو رہے ہیں
    کیونکہ اُس وقت حکومت اور طالبان کی درمیان اعتدال کا راستہ اپنانے کے وجہ سے پاکستان میں امن ہوگا۔

    اگر دوسری صورت دیکھی جائے کہ اُن طالبان کے خلاف ایکشن لیا جائے تو ہر پٹھان کے گھر ان کا فیملی ممبر ختم ہونے کے بعد کوئی نہ کوئی طالبان کی صورت میں نکلیں گے۔ کیا معلوم اس شخص کی اولاد ہی یعنی چھوٹے چھوٹے بچے بھی خودکش بمبار بن کر نکلیں۔ آپ پھر کس کس پٹھان کو ماریں گے۔ ایک ہی صورت ہو سکے گی کہ تمام پٹھانوں کا صفایا کر دیا جائے۔ تاکہ ان میں سے کوئی طالبان ہی نہ بن پائے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں پاکستانیوں کی نہیں ان مٹھی بھر درندوں کی بات کر رہا ہوں جو بے گناہ پاکستانیوں کے گلے کاٹ رہے ہیں اور خود کش حملے کر کے بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر رہے ہیں ۔میرے خیال میں آپ کی سوچ غلط ہے۔یہ درندے صرف پٹھان نہیں ہیں ۔ان میں پنجابی بھی ہیں غیر ملکی بھی ہیں ۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ماہ پہلے کی سرکاری رپورٹ کے مطابق 30000 سے زائد دہشت گرد 10000 سے زائد عام شہری اور 5000 سے زائد فورسز کے اہلکار یہ تقریباً 50000 کے قریب تعداد بنتی ہے۔ غیرسرکاری طور پر شاید یہ تعداد ایک لاکھ تک چلی جائے گی۔
    اور اگر آپ کے مطابق ان مٹھی بھر درندوں کو ختم کیا جائے تو ہمیں کتنے اور دہشت گردوں کو کم از کم مارنا ہوگا تاکہ مزید دہشت گرد پیدا نہ ہوں اور کتنے عام شہریوں کو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا ہوگا ان کے خاتمے کے وقت تک اور کتنے سیکورٹی اہکاروں کو اپنی جان اُن کے خلاف قربان کرنی ہوگی؟
    اس کا جواب مناسب سا دینا چاہیں گے آپ۔

    کیونکہ اگر آپ نے نزدیک پچاس ہزار افراد کی جانوں کا نذرانہ صرف مٹھی بھر افراد ہیں۔
    تو پھر میرے اندازے کے مطابق کم از کم ایک سے ڈیڑھ لاکھ مزید طالبان کو ختم کرنے کے لئے کم از کم 30 سے 40 ہزار عام شہریوں کو اور کم از کم بیس ہزار سیکورڑی فورسز کو اپنی جان دینی پڑے گی اس جنگ کو جیتنے کے لئے۔ اور جیت بھی ایسی جو ہمیشہ نہیں رہے گی۔ کیونکہ ان کی نسلیں پھر تیار ہوگی
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ ان کی تعریفیں کریں گے تو کیا وہ درندے ہمیں چھوڑ دیں گے ۔ہر گز نہیں ۔جو لوگ انہیں اسلحہ اور دولت دیتے ہیں ،وہ ان کا حکم مانیں گے ،ہمیں زندہ رہنے کے لئے اپنا دفاع کرنا ہے ۔ناں کہ درندوں کو پاک ثابت کرنے کے لئے اپنی آخرت خراب کرنی ہے ۔مر تو سب نے جانا ہے ،لیکن اگر حق کی موت مریں تو باطل کی موت سے بہتر ہے
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی میں نے ان کی تعریفیں کر کے کیا کرنا ہے۔ میں تو اپنے ساتھ اپنے ساتھیوں کی تھوڑی سی اصلاح چاہتا ہوں۔

    جہاں تک آپ سب کو نظر آ رہا ہے کہ میں شاید طالبان کی سائیڈ لے رہا ہوں تو یہ بالکل غلط ہے۔ کیونکہ میں صرف اور صرف ان کے مقصد کی سائیڈ لے رہا ہوں یعنی نفاذ شریعت۔ جس کی وجہ سے ہم اپنی جانیں گنوا رہے ہیں اوروہ طالبان ہمیں مارتے جا رہے ہیں۔ میں بھی آپ کی طرح ان کے طریقہ کار کے نہ صرف خلاف ہوں بلکہ انتہائی خلاف ہوں۔

    میرے اور آپ سب میں فرق یہ ہے کہ میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑ رہا۔ اور معاملہ اللہ پر چھوڑ رہا ہوں۔ اور جہاں تک مناسب ہو سکتا ہے ان کی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بھی بناتا ہوں۔ جبکہ آپ سب جانے انجانے میں نجانے کیسے کیسے الفاظ اپنے منہ سے نکال جاتے ہیں جس پر مجھے خطرہ ہے کہ آخرت میں اللہ تعالی کے ہاں اس کی پکڑ ہو سکتی ہے۔جبکہ میں نہیں چاہتا کہ میرے ساتھی کسی معاملے میں بےصبری کا مظاہرہ کریں۔

    اور ویسے بھی ہم پاکستان کے مسلمانوں کا مقصد اور طالبان کا مقصد ایک ہی ہے یعنی اس ملک میں شریعت کا نفاذ۔ اگر ہم سب عوام مل کر حکومت پر زور ڈالیں یا اس ملک میں انقلاب برپا کر دیں تو ایک تیر سے دو شکار ہو جائیں گے۔ ہمیں ہمارا مقصد بھی حاصل ہو جائے گا اور طالبان کا مقصد بھی پورا ہو جائے گا جس کی وجہ سے وہ ہماری جانیں لے رہے ہیں۔ آخر ہم کیوں حکومتوں کی سائیڈ لے کر طالبان کے ہاتھوں اپنی جانیں گنواتے جا رہے ہیں۔
    اس بات پر آپ سوچیں کیا کہتے ہیں۔
    ہم سب کا مقصد اس ملک میں شریعت کا نفاذ ہونا چاہیے۔ چاہے انقلاب کے ذریعے یا چاہے کسی اور طریقے سے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شریعت کے نفاذ کے لئے خلاف شریعت کیوں چل رہے ہیں ۔۔جناب یہ بھی ان کی چال ہے ۔خود کش حملے حرام ۔۔غریبوں کے بچوں کو زبردستی خود کش حملوں کی ٹریننگ دینا حرام ۔یہودیوں اور ہندوں سے فنڈ لینا ۔یہ بھی حرام اور ناجائز ۔۔ریاست سے بغاوت کرنا بھی ناجائز ہے ۔۔اس کے علاوہ بھی بہت سے ناجائز کام وہ کر رہے ہیں ۔۔۔
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ان کا مقصد تو بہت اعلی ہے مگر اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے خلاف شریعت کے طریقے استعمال کرنے سے گریز نہیں کررہے۔ اس بات پر ہمیں ان پر تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کرنی چاہیے۔ اور ان کو سمجھانا چاہیے کہ شریعت کو نافذ کرنے کے لئے اپنے لائحہ عمل کو شریعت کے مطابق ڈھال لیں تو وہ واقعی جنت کے حقدار بھی بن سکتے ہیں۔ کیا معلوم کسی کے اصلاح کرانے سے وہ بھٹکے ہوئے لوگ واپس اصل راستے پر آ جائیں۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میرے ایک اہم نقطے کو نظرانداز کر رہے یا مس کر رہے ۔۔کہ ان کا ایک مشن ہے ایک ایجنڈا ہے۔۔انھوں نے شریعت نافد نہیں کرنی نہ کروانی ہے ۔۔وہ یہودیوں اور ہندوں سے فنڈ لیتے ہیں اور ان کا مشن پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔وہ ہمارے وطن پاکستان میں بدامنی پھیلا کر دنیا پر یہ ثابت کرنا چاھتے ہیں کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں