1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقت بدعت

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏15 فروری 2008۔

  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    Re: اچھا ہوا

    مجھے سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟ کیا اصول دین میں سے ایک حضرت عمر پہ ایمان رکھنا بھی ہے؟ اور امام شافعی نے تو تراویح میں جماعت کو جائز نہیں سمجھا ہے اگرچہ ان کے پیروکاروں نے ان کے قول کی تاویل کرنے کی بہت کوششیں بھی کی‌ہیں لیکن وہ قابل قبول نہیں ہیں چونکہ ظاہر کلام کے برخلاف ہیں۔ اور پھر اس بحث کو مستند طریقے سے چھیڑیں تو پھر اس پہ غور و فکر کیا جائے۔ ایسے تو کوئی جواب دینا بیکار ہے۔
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اچھا ہوا

    میرے محترم یوں تو غیر مقلدین بھی 20 رکعات نماز تراویح پر اپنا مؤقف حضرت عمر سے ہٹ کر رکھتے ہیں اور جمہور امت کی مخالفت کی راہ پر ہونے کی وجہ سے قرآن و سنت کی وعید کے حقدار ٹھرتے ہیں اور گمہراہی کے مرتکب ہوتے ہیں ۔لہذا جو بھی صحابہ کے متفقہ امور سے اختلاف کرے گا وہ گمراہ کہلائے گا اور جو اپنے مذموم عزائم میں درپردہ صحابہ کرام کے خلاف بغض رکھے گا اس کے ایمان پر شک کیا جانا بعید از قیاس نہیں امید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں۔
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آبی بھائی
    آپ ان لوگوں کو، جو جمہور امت کی مخالفت کی راہ پر ہیں، قرآن و سنت کی وعید کا حقدار ٹھراتے ہیں اور آپ کے نزدیک جو بھی صحابہ کے متفقہ امور سے اختلاف کرے گا وہ گمراہ کہلایا جائے گا۔

    میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں لیکن اگر امت میں سے کوئی فرد ایسا عمل کرتا ہے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے ثابت نہیں تو اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم بھائی ۔۔۔آپ کے اس سوال کا جواب اول تو میرے مرتب شدہ اس مقالہ میں موجود ہے اگر آپ اس کا بغور جائزہ لیں تو آپ کو مل جائے گا پھر بھی مختصر طور پر فقط اتنا عرض کروں گا کہ صحابہ کرام کے متفقہ امور سے اختلاف کرنا ایک الگ چیز ہے اور صحابہ کرام کے کسی امر پر عمل کے منقول نہ ہونے کی صورت میں کسی ایسے امر پر عمل کرنا بالکل الگ صورتحال ہے ۔۔۔کہ عدم ذکر کبھی بھی کسی بھی مسئلہ میں حرمت کی دلیل نہیں ہوا کرتا ۔۔۔اس مسئلہ کی مزید وضاحت کے لیے علماء کا اباحت کے اصول پر جو موقف ہے اس سے متعلقہ کتب کا مطالعہ مفید رہے گا۔۔۔
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ نے بالکل درست فرمایا

    دین کی تکمیل تو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور تک ہو چکی تھی اس کے بعد اگر دین میں اضافہ یا کمی ہوئی تو وہ کس حد تک جائز سمجھی جا سکتی ہے میرا سوال اس جانب تھا۔ بہر حال میں اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ عدم ذکر حرمت کی دلیل نہیں۔
     
  6. Guest
    Online

    Guest مہمان

    Re: اچھا ہوا

    +++
     
  7. Guest
    Online

    Guest مہمان

    Re: اچھا ہوا

    جمہور امت سے آپ کی مراد کیا ہے اور جمہور امت کی مخالفت و قرآن و سنت کی وعید کے استحقاق کے مابین ملازمہ (یعنی جو بھی جمھور امت کی مخالف کرے وہ گمرا ہ ہوا) کس نے جعل کیا ہے؟ شارع مقدس نے یا کسی اور نے! اگر ملازمہ مجعول شارع ہے تو اس کے سامنے سر تسلیم خم ہے، لیکن اگر یہ ملازمہ کسی اور نے جعل کیا ہے تو اس کی حیثیت ہی کیا ہے؟
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ????? ????

    ??? ????? ?? ?????" ????? ??? ?? ??? ????? ??? ????? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ????? ?? ??? ???
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    سیف بھائی میں آپ کا سوال سمجھ نہیں سکا پلیز زرا وضاحت فرمادیں
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دین کی تکمیل تو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور تک ہو چکی تھی اس کے بعد اگر دین میں اضافہ یا کمی ہوئی تو وہ کس حد تک جائز سمجھی جا سکتی ہے
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم محترم سیف بھائی !
    جہاں تک میں آپ کے سوال کو سمجھ پایا ہوں تو میرے خیال کے مطابق اس سوال کا آپ کے ذہن میں پیدا ہونا کوئی انہونی بات نہیں بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے اور اس سوال کے جنم لینے کی اصل وجہ لوگوں کہ ذہنوں میں سورہ مائدہ کی آیت نمبر 3 کی صحیح تفھیم کا نہ ہونا ہے آپ نے جو سوال کیا ہے بالکل اسی سے ملتا جلتا بلکہ اسی مفھوم کو واضح کرتاہوا ایک سوال پہلے بھی مجھ سے ایک اور فورم پر پوچھا جاچکا ہے وہاں میں اس کا مفصل جواب دے چکا ہوں آجکل میرے پاس اصل کتب اور وقت کی کمی ہے لہذا آپ کی تشفی اور ازالہ شبہات کی خاطر اسی جواب کو یہاں نقل کرتا ہوں یاد رہے یہ جواب ان پیج پر لکھا گیا ہے اب اسے یونی کوڈ پر منتقل کرنے کا میرے پاس وقت نہیں ہے ۔ ۔ ۔شکریہ ۔


    [center:2njgowqo][​IMG][/center:2njgowqo]
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:1qxzkpyj][​IMG][/center:1qxzkpyj]
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:w92xzhe1][​IMG][/center:w92xzhe1]
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:xh1dmwm4][​IMG][/center:xh1dmwm4]
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:100tqvor][​IMG][/center:100tqvor]
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:28j8dumv][​IMG][/center:28j8dumv]
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:2ypg4129][​IMG][/center:2ypg4129]
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:13ohvkq9][​IMG][/center:13ohvkq9]
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:2c2kf1w7][​IMG][/center:2c2kf1w7]
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:3hi3f3wn][​IMG][/center:3hi3f3wn]
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:1lr621vt][​IMG][/center:1lr621vt]
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:1j8kj892][​IMG][/center:1j8kj892]
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:2in5u9ih][​IMG][/center:2in5u9ih]
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:2ibuv37c][​IMG][/center:2ibuv37c]
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:27cgdm68][​IMG][/center:27cgdm68]
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    [center:wm4oy4mb][​IMG][/center:wm4oy4mb]
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم محترم سیف بھائی اور معزز قارئین !
    ہم نے اوپر کی رپلائیز میں بدعت کے موضوع پر پیدا ہونے والے قریبا تمام شبہات کا ازالہ کردیا ہے اگر آپ کو مندرجہ بالا مقالہ میں کوئی بے ربطگی محسوس ہوتو اس کے لیے میں پیشگی معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں نے صرف یہاں اپنے جوابات درج کیئے ہیں سائل کے سولات نقل نہیں کیے کیونکہ سائل کے سوالات زیادہ رومن اردو میں تھے تاہم میں سمجھتا ہوں کے ان پیج پر میری وضاحت کی وجہ سے آپ لوگوں کو بے ربطگی یا تشنگی محسوس نہیں ہوگی اور اگر ہوتو میں اصل ربط یہاں مہیا کردوں گا ۔والسلام
     
  28. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت شکریہ آبی بھائی بہت سی باتیں صاف ہو گئی ہیں- قرآن، حدیث اور اجماع ان پر تو امت کا اتفاق ہے اور کسی کو کوئی شبہ بھی نہیں لیکن رفتہ رفتہ کچھ افعال مذہبی اہمیت اختیار کر گئے ہیں ان کے بارے میں وضاحت نہیں ہر رہی۔

    مجھے جو بات الجھن میں ڈالتی ہے وہ گیارھویں شریف کا ختم، عرس منانے کے طریقے، قل، دسوان، چالیسواں وغیرہ وغیرہ جیسے افعال ہیں۔

    میں اپنی کم علمی اور کم مائیگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہتا ہوں کہ مجھے ان میں سے کسی ایک کے بارے میں بھی کوئی ایسی مثال نہیں مل سکی جس سے میں یہ سمجھوں کہ اس طرح کے افعال یا ان سے ملتے جلتے افعال صحابہ کرام کے دور میں ہوتے تھے۔

    اپنے تمام تر تحفظات کے باوجود میں ان افعال پر نہ تو کوئی اعتراض کر رہا ہوں اور نہ ہی ان کو وجہ بحث بنانا چاہتا ہوں لیکن اگر آپ کےپاس ان افعال کے حق میں کوئی مثال یا تمثیل ہے تو اس سے ٍضرور آگاہی حاصل کرنا چاہوں گا۔
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم بھائی میری آپ سے گذارش ہے کہ آپ ہمارے پیش کردہ مقالہ کو آرام سے سکون کے ساتھ ایک بار پھر پڑھیں تو آپکے اور بھی بہت سے سوالات کا جواب مل جائے گا مگر تاہم اس کے باوجود بھی اگر آپ کے ذہن میں کچھ مزید سوالات ہوئے تو بندہ تنگی وقت اور اصل کتب پاس نہ ہونے کہ باوجود جواب دینے ،کی کوشش کرے گا ۔
     
  30. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بے حد شکریہ آبی بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں