1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سنگ کناروں سے

    تو نے جو دیئے زخم مجھے، سنگ کے کونے کناروں سے
    کچھ نہیں جو دکھ سہے، وہ باتوں کے تیر کماتوں سے​
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نظروں کے تیر

    زخم کتنا ھی گہرا کیوں نہ ھو، آہ کے ایک اثر سے زائل ھوجاتا ھے
    حجر سے تو کچھ نہیں یہ چہرہ، نظروں سے زردی مائل ھوجاتا ھے​
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آہ اور طوفان

    کیا طوفاں سے کرتے ھو مقابلہ ایک آہ کا
    آہ یہ اِدھر بھرتے ہیں اور درد وہاں ھوتا ھے
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت خوب سیّد صاحب !

    کاش یہ عادت پڑ جائے سبھی کو
    چوٹ لگے کسی کو ، کراہا کرے کوئی

    مسز مرزا​
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھیں

    خوش رھیں مسز مرزا
    کیا بات ھے آپکی!!!!!!!
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خاموشی اور تنہائی

    آج یہاں کیسی خاموشی، اور تنہائی سی لگتی ھے
    انکے گھر کچھ دور بجتی، وہ شہنائی سی لگتی ھے​
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھمسفر

    ابھی دو قدم ھی چلے تھے، جھٹک کے یوں ھاتھ چھوڑ گیا
    ساتھ جو میرے ھمسفر تھا، وہ جانے کیوں ساتھ چھوڑ گیا​
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکوہ

    ناراض بھی ھم سے وہ ، گلہ بھی ھم سے وہ کریں
    خفا بھی ھم سے وہ، شکوہ بھی ھم سے وہ کریں​
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    دکھوں کا سفر ھمیں مبارک، انہیں نصیب سکوں کی رات
    چمکیلی سحر انہیں مبارک، ھمیں نصیب جنوں کی رات​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ عبدالرحمن سید بھائی ۔ فیض کا ایک شعر یاد آگیا

    جو ہم پہ گذری سو گذری مگر شبِ ہجراں
    ہمارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے ۔۔۔​
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب


    کیا بات ھے نعیم بھائی
    خوش رھیں
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہیں شام و سحر ھو جائے

    کیا کیا کوششیں نہ کی، کہ کچھ ملاقات گر ھو جائے
    ملاقات نہ سہی غنیمت، گر نقش پا کی نذر ھو جائے

    نقش پا پر جو انکے قدم اپنا، رکھ کر یہی سوچا ھم نے
    کیا کم ھے دیدار سے زیادہ، یہیں شام و سحر ھو جائے​
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ترستی آنکھیں جو، کبھی ان کے دیدار میں
    اب تو خشک ھوگئے، آنسو بھی انتظار میں

    کوئی شکوہ نہ گلہ، اب سحر ھونےکو ھے
    پھانس ھے اک چبھی، اس دلِ بےقرار میں

    تڑپ نہ اتنا بھول جا، کون کہاں اب یاد کرے
    ان کی ڈولی سجی، اب موسم بہار میں

    خزاں میں کبھی وہ، ڈھونڈتے پھرتے ھمیں
    بہار آئی تو چل دئیے، چھوڑ کے منجدھار میں​
     
  14. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    بہے خوب انکل جی!
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: :

    بہے خوب انکل جی![/quote:2ft6nbr1]

    خوش رھو بیٹا سجیلا جی
    بہت بہت شکریہ
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    زبردست سید صاحب!
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    بہت بہت شکریہ مسز مرزا جی

    یہ سب آپکا خلوص اور محبت ھے، مگر میری بہن، ذرا میری “یادوں کی پٹاری“ کی طرف بھی تو آئیں اور اپنی قیمتی مشوروں سے نوازیں بھی، مرزا جی سے پڑھوائیں اور خود سنئیں، اگر حوصلہ ھے تو!!!!!
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عرض کیا ھے

    عرض کیا ھے، !!!!!!

    آج وہ سامنے تو بیٹھے ھیں، لیکن کچھ انجان سے لگتے ھیں
    کل تک رھے نہ ھمارے بغیر، اب وہ کچھ مہمان سے لگتے ھیں​
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یادیں

    تیری یادیں ھی تو، مجھے پھر جگا دیتی ہیں
    کرب و الم ھی میں، تیری یاد دلا دیتی ہیں

    اور کتنا سکوں ملتا ھے، جب تیری یاد آتی ھے
    زخموں کو جو کریدوں، تڑپا کر سلا دیتی ہیں

    اور پھر خوابوں میں تیرا، اِٹھلاتے ھوئے چلے آنا
    نمک چھڑکنا وہ تیرا، ایسے پھر سزا دیتی ہیں​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    یہ کیا بات ہوئی بھلا!؟ آپکی یادوں کی پٹاری میں باقاعدگی سے پڑھ رہی ہوں مگر مجھے اس میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آئی جس سے میرے حوصلے کا امتحان ہوتا نظر آئے :? ویسے اگر آپ “پڑھیں اور سنائیں“ لکھتے تو زیادہ صحیح تھا :lol:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ارے مسز مرزا جی آپ غلط سمجھی؛
    حوصلہ کا مطلب غلط سمجھیں، معذرت چاھونگا!!!!
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ارے مسز مرزا جی آپ غلط سمجھی؛
    حوصلہ کا مطلب غلط سمجھیں، معذرت چاھونگا!!!![/quote:1ha4k01k]
    مسز مرزا جی،
    آداب عرض،!!!!!
    میں نے حوصلہ اس لئے لکھ دیا کہ بعض اوقات میں کچھ زیادہ ھی موضوع سے بالکل الگ پٹری پر چل دیتا ھوں، جسکے لئے میں نے مزاقاً ھی حوصلہ کا لفظ استعمال کیا، میں چاہ یہ بھی رھا تھا کہ مرزا صاحب بھی اگر اسے پڑھتے تو میری حوصلہ افزائی ھوجاتی، اور اس کے علاؤہ میں ھر ایک سے اس کہانی کے بارے میں مشوروں کا طلب گار ھوں، امید ھے کہ آپ میری کسی بات کا مائنڈ نہیں کریں گی، اور کوئی میری بات سے اگر دکھ ھوا ھے تو میں معزرت خواہ ھوں،

    دیکھو نو جب انسان 55 پچپن کا ھو جاتا ھے تو وہ خود بخود اپنے بچپن میں چلا جاتا ھے، اور ایسی بعض اوقات ایسی بچپنے کی حرکت کر بیٹھتا ھے، کہ اس کو خود پتہ نہیں ھوتا کہ وہ کیا کہہ رھا ھے، بعض تو مجھ جیسے اس عمر میں سینگ کٹوا کر بچھڑوں میں شامل ھونے کی کوشش کرتے ھیں، اور یہ سچ ھے، اس لئے ھم جیسے لوگوں کو ھمیشہ اسی وجہ سے جواں محفلوں سے دور رکھا جاتا ھے کہ کہیں بڈھا سٹھیا نہ جائے، جبکہ ابھی تو سٹھیانے میں ابھی مجھے مزید تین سال درکار ھیں،!!!!!

    خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!!!!
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    سید بھائی صاحب میں آپ سے ناراض کیوں ہونے لگی بھلا۔
    اللہ اکبر !!! :lol: میں واقعی سچ بول رہی ہوں میں ناراض نہیں ہوتی اور اپنے سے بڑوں سے ناراض ہونے کا تو سوچ بھی نہیں سکتی :(
    میں ناراض تو ہرگز نہیں تھی لیکن آپ کی حد سے زیادہ معزرت نے مجھے افسردہ ضرور کر دیا تھا :84:
    کوئی فکر کی بات نہیں آپ بے فکر ہو کر بات کیا کیجئے۔ اور عمر آپ کی اتنی بھی نہیں ہے اب نعیم بھائی کو ہی دیکھ لیں اتنے سارے سالوں کے ہو کر بھی جوان جہان بنتے پھرتے ہیں :84:
    میرا خیال ہے اسی لیئے کسی نے کیا خوب کہا ہے
    “دل ہونڑا چاہی دا جوان تے عمراں وچ کی رکھیا“​
    :201: :201: :201:​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بڑی باجی مسز مرزا جی ۔ اور بڑے بھائی محترم عبدالرحمن ۔۔۔

    پلیز اپنے بابے بڈھوں کی لڑائی میں مجھ معصوم بھولے بھالے کو معاف ہی رکھیں
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    میرا خیال ہے نعیم بھائی کے علاوہ بس ایک اور ان جیسا بھولا بھالا آئے گا اور اس کے فوراً بعد امام مہدی کا ظہور ہو گا! :lol:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    مجھے تو صرف ایک “مہندی “ لگے ہاتھوں والی بھولی بھالی درکار ہے :p :oops: :p
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    مجھے تو صرف ایک “مہندی “ لگے ہاتھوں والی بھولی بھالی درکار ہے :p :oops: :p[/quote:2uz5tc2o]

    مجھے تو حیرانگی ھورھی ھے کہ نعیم بھائی کی زندگی میں ابھی تک کوئی مہندی لگے ھاتھوں والی بھولی بھالی نہیں آئی، اور مجھے تعجب ھے کہ آخر انہوں نے اپنی زندگی کا اتنا لمبا سفر اکیلے کیسے طے کیا ھوگا،!!!!!!!
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ویسے آپس کی بات ہے سید بھائی صاحب یہ آپ نے اتنا لمبا زندگی کا سفر بھولپن میں لکھ دیا ہے یا ان کی عمر کی بات کر رہے ہیں۔ :143:
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    مسز مرزا جی
    اب میں کیا کہوں، آپ جو بھی سمجھ لیں، لیکن مجھے ڈر ھی لگ رھا ھے کہ کہیں نعیم بھائی برا نہ مان جائیں،!!!!

    آپ مجھے ضرور بچا لیجئے گا، ھوسکتا ھے کہ میں نے ان کی عمر کا اندازہ غلط ھی لگایا ھو،!!!!!
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    انکل جی اپ کی تو شاعری بھی بہت اچھی ہے:) لیکن مجھے لگتا ہے جیسے شاعری کے وزن میں تھوڑا فرق ہے لیکن پتا نہں میں غلط ہوں :84:
    لیکن انداز بہت اچھا ہے :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں