1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by عبدالرحمن سید, Feb 24, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    عبدالرحمن سید بھائی ۔ ماشاءاللہ ۔ بہت خوب اشعار فرمائے آپ نے۔

    بہت عمدہ !!!
     
  2. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت بہت شکریہ کاشفی صاحب،!!!!
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    عبدالرحمن سید بھائی ۔ ماشاءاللہ ۔ بہت خوب اشعار فرمائے آپ نے۔

    بہت عمدہ !!![/quote:2w150k0b]

    شکریہ نعیم بھائی،!!!

    یہ سب آبکی محبت اور عنائت ھےَ!!!!
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    شکریہ نعیم بھائی،!!!

    یہ سب آبکی محبت اور عنائت ھےَ!!!!
    [/quote]

    تو کیا یہ آپ کی شاعری نہیں ہے ؟؟ :208:
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    شکریہ نعیم بھائی،!!!

    یہ سب آبکی محبت اور عنائت ھےَ!!!!
    [/quote:2igev56n]

    تو کیا یہ آپ کی شاعری نہیں ہے ؟؟ :208:[/quote]

    یہ سب آپکی محبت اور عنائت کی وجہ ھے جو دماغ میں کچھ نہ کچھ چلا آتا ھے، یہ اپنی فی البدیعہ شاعری ھے، بس کبھی کبھی ردیف اور قافیہ کے بے ربط وزن کے حوالے سے کچھ اپنی شاعری بے مقصد ھوجاتی ھے،!!!!
     
  6. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    انکل ۔ آپ کی شاعری بہت اچھی ہوتی ہے۔ اور سب سے بڑھ کر آپ کی خود اعتمادی ہے۔ جو کہ بہت اچھی صفت ہے۔

    نعیم صاحب کی ہمیشہ مذاق کرنے کی عادت ہے۔ :)
     
  7. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    انکل آپ کی یادوں کی پٹاری کب شروع ہو رہی ہے ؟
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بیٹا بہت جلد شروع کررھا ھوب، روز کوشش کرتا ھوں لیکن ابھی کچھ دماغ پر کچھ زور ڈالنے کی ھمت نہیں ھے، ویسے تو روز بروز کچھ طبعیت میں بہتری آرھی ھے، انشااللٌہ آپ سب کی دعاؤں سے امید ھے کہ جلد ھی اپنے جوش اور جذبہ کے ساتھ دوبارہ پھر سے تحریر کرنا شروع کردونگا،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    کچھ لکھتے ھوئے، روز یہی سوچتا ھوں
    تیری رسوائی سے، ابھی تک ڈرتا ھوں

    لکھ دیا بہت کچھ، جب جانے کا وقت آیا
    حوصلہ کیسے آیا، میں نہیں جانتا ھوں

    گر شکوہ بھی وہ، کریں گے تو کیوں کر
    قبر پر اسی بہانے، آئینگے وہ مانتا ھوں​
     
  10. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    مدت کے بعد آج ان کا یہ پیغام آیا ھے
    خوش ھوں کہ میرے ھی نام آیا ھے

    نشے میں آج مست جھوم رھا کیوں
    نصیب آج ھاتھ میں ان کا جام آیا ھے

    کچھ بےزاری برسوں پرانی تھی مگر
    صبح جو بھولا تھا وہ سرشام آیا ھے

    اب کیا جواب دیں، کچھ سوجھتا نہیں
    سکت ھی نہیں، بے وقت ناکام آیا ھے

    ارمان یہاں بےچین، وہ ادھر خوش رھے
    دم آخر کے وقت یہ، خط لب بام آیا ھے​
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ عبدالرحمن بھائی ۔ کیا نشہ آور شعر ہے۔ :87:
     
  12. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    شکریہ نعیم بھائی،!!!
     
  13. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت اچھے!
     
  14. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

     
  15. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    محترم سید صاحب۔ خوب کہا :a165:
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت بہت شکریہ برادر بھائی،!!!!!
     
  17. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت خوب عبدالرحمان انکل !

    وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا
    اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا
     
  18. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    خوش رھو سادات جی
     
  19. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جن کیلئے ھوئے ھم برباد

    جن کیلئے ھوئے ھم برباد
    وہ ھیں سکون سے آباد

    بربادی میں ھم بھول گئے
    وہ تو ھیں گھر میں شاد

    کیوں تجھے بےسکونی ھے
    کوئی اسے دے رھا ھے داد

    ارمان اپنے بکھر گئے یہاں
    مگر کیا کسی کو ھے یاد​
     
  20. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت اچھے سید بھائی۔
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    عبدالرحمن سید بھائی ۔ چھوٹی بحر میں اچھے اشعار ہیں۔
     
  22. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نعیم بھائی اور مسز مرزا جی ،!!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!
    خوش رھیں،!!!!!!
     
  23. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    تیرے شہر سے جو گزرا تو یہ احساس ھوا
    تیرے شہر میں کچھ دیر تو آرام ھی کرلیتے

    گھر پر تیری یادیں سونے نہیں دیتی ھیں
    کاش یہاں زندگی اپنی تمام ھی کرلیتے

    تیری یادوں میں کھو نہ جاؤ گم ھوکر کہیں
    اچھا ھوتا جو اپنے آپ کو گمنام ھی کرلیتے

    تڑپتے ارمان چھوڑ گئے، اس دن کا کیا شکوہ
    کاش تیری گلی میں اپنی شام ھی کرلیتے

     
  24. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت خوب انکل جی
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    سید بھائی ۔ آپ کے اشعار بہت اچھے ہیں۔ ماشاءاللہ :a180:
     
  26. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بیٹا لاحاصل جی اور نعیم بھائی،!!!
    شکریہ بہت بہت،!!!!
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نفرت میں بھی محبت کی جھلک تو ھے
    عداوت میں بھی شرافت کی مہک تو ھے

    رھتے اگر دور ھیں، دل سے بہت قریب ھیں
    شکر انکے دل میں، محبت کی چمک تو ھے

    خودی یہ کیسی، سامنا بھی نہیں کرتے
    بے چین دل میں، ارمان کی دھمک تو ھے​
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    وہ اپنے گھر کے ھوگئے، وہ خوش رھیں آباد
    دل کے تو ٹکڑے ھوگئے، وہ وہاں ھیں شاد

    نہ کوئی خواھش ھے، نہ کوئی آرزو ھے
    پھر بھی دل میں، تڑپ کیوں ھے با مراد​
     
  29. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں


    بہت خوب عبدالرحمن سید صاحب۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔
     
  30. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں


    بہت خوب عبدالرحمن سید صاحب۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔[/quote:7sadtz8k]

    شکریہ کاشفی صاحب، خوش رھیں!!!!!
     

Share This Page