1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصوف کیا ہے؟ دلچسپ مگر تلخ حقائق

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از برادر, ‏17 مئی 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم سیف بھائی !
    جہاں تک میں آپ کی اور نعیم بھائی کی مختلف لڑیوں میں ہونے والی گفتگو کو پڑھ سکا ہوں تو اسکے نتیجے میں میری ذاتی رائے یہ ہے کہ بعض جگہوں پر بلاشبہ نعیم بھائی کے الفاط کچھ زیادہ ہی شدید اور طنزیہ پیراے میں بیان ہوئے ہیں مگر اس سلسلے میں تھوڑا بہت قصور آپکا بھی ہے اور وجہ اسکی یہ ہے کہ مختلف اختلافی مسائل پر آپ سوال تو طالب علمانہ انداز میں کرتے ہیں اور جب آپ کو اس سوال کی بابت جواب دیا جاتا ہے تو اس پر آپ سوال در سوال کرتے ہیں ۔
    جس ہر عام فہم آدمی یہ بخوبی انداز لگا سکتا ہے کہ آپ کی پہلے سے اس موضوع پع ایک خاص اور مستقل رائے موجود ہے
    اور صورت اس کی یہ بنتی ہے کہ ایسے حالات میں کوئی بھی مسئلہ مباحثے کی شکل اختیار کرجاتا ہے اور پھر جب کوئی مسئلہ مباحثے کی شکل اختیار کرجاتا ہے تو اپنی زاتی رائے بھی بے دریغ نکل کرتے چلے جاتے ہیں جس سے یہ تاثر صاف طور پر ابھرتا ہے کہ متعلقہ موضوع پر آپکی پہلے سے ایک مستقل اور ذاتی رائے موجود تھی لیکن آپ نے اولا طالب علمانہ سوال کر کے کچھ اور ظاہر کیا تھا اور یہی وہ وجہ ہے کہ جس سے نعیم بھائی مشتعل ہوجاتے ہیں اور سخت الفاظ کہہ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
    میری آپ سے ایک ذاتی گزارش ہے کہ اگر آپ کا یہ دعوٰی مبنی بر حقیقت ہے کہ آپ کسی بھی مسلک کی نمائندگی نہیں کرتے تو پھر برائے مہربانی آپ تمام مسالک کا تجزیاتی مطالعہ کرتے وقت معروضی یعنی اوبجیکٹو انداز میں مطالعہ کے طریقہ کار کو اپنایا کریں نہ کے موضوعاتی مطالعہ یعنی سبجیکٹو انداز کو ۔ ۔ ۔ ۔
    اگر آپ کو پھر بھی کسی نتیجہ پر پہنچنے میں دشواری ہوتو پھر میں زیادہ سے زیادہ یہ کرسکتا ہوں آپ فردا فردا ایک موضوع لے لیں اور اس پر الگ سے ایک لڑی قائم فرمادیا کریں اس میں ہم یعنی کہ (میں آبی ٹوکو ) اور آپ متعلقہ موضوع پر گفتگو کیا کریں گےاور اس سلسلے میں آپکے زہن میں موضوع کے متعلق جتنے بھی سوالات اٹھیں گے میں ان سب کا جواب دینے کی کوشش کیا کروں گا اور یوں یہ سلسلہ چلتا چلتا تمام موضوعات کو محیط ہوجائے گا لیکن یاد رہے کہ پردیس میں میرے پاس ایک تو وقت کی بھی شدید کمی ہے اور دوسرا اصل کتب بھی دستیاب نہیں اس لیے اس تمام دورانیئے کے دوران آپ کو بڑے صبر و تحمل کا مظاہر ہ کرنا پڑھے گا والسلام ۔ ۔ ۔ ۔
     
  2. نیا آدمی
    آف لائن

    نیا آدمی معاون

    شمولیت:
    ‏14 جون 2008
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آبی بھائی میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے بڑے مشفقانہ انداز میں جواب سے نوازا۔

    میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ سارے سلسلے میں قصور میرا ہے اور جو آپ نے یہ فرمایا ہے کہ " میرے قصور وار ہونے کی وجہ یہ ہے کہ مختلف اختلافی مسائل پر میرے سوال طالب علمانہ انداز میں ہوتے ہیں اور سوال کی بابت جواب ملنے پر پھر میں سوال در سوال کرتا ہوں "تو اس بابت میری وضاحت صرف اتنی ہے کہ جب کوئی بات کی جاتی ہے تو اس کے جواب میں غیر متعلقہ باتیں بہت آ جاتی ہیں جن سے مزید سوالات پیدا ہوتے ہیں اور وہی آپ والی بات کہ اصل موضوع نظر انداز ہو جاتا ہے ۔ بہر حال میں ایک دو مثالیں دیتا ہوں

    اللہ بغیر وسیلے کے دعا سنتا ہے ( اس میں وسیلے کا رد نہیں بلکہ یہ اظہار ہے کہ بغیر وسیلے کے دعا بھی بارگاہ الہی میں پہنچتی ہے) اب اگر آپ اس کو رد وسیلہ سمجھ کر دلائل کے انبار لگا دیں تو کیا مناست ہوگا۔

    اللہ کو خدا کی بجائے اللہ کے نام سے پکارا جائے تو زیادہ بہتر ہے

    اب بتائیے اس جملے میں ہے کوئی بات جسے بحث کا عنوان دیا جائے ۔ ۔

    اسی طرح کی دیگر باتیں ہیں جو محض تعصب کی وجہ سے کی گئی ہیں بہر حال اللہ تعالی مجھے اور سب کو معاف فرمائے۔

    جن باتوں میں میری مستقل رائے ہے وہ قرآن و حدیث کی روشنی میں متعین ہوئی ہے اور جیسا کہ میں نے پھلے عرض کی تھی میرا ایمان ہے کہ اگر کوئی بات قرآن میں پوری صراحت سے واضح کر دی گئی ہے تو اس کے آگے کوئی بھی دلیل حجت نہیں ہو سکتی۔

    یہ تو ممکن ہے کہ میرے رائے ہمہ جہتی نہ ہو اور کسی ایک جہت کو نظر انداز کر کے غلط متعین ہو گئی ہو لیکن میری نیت پر شبہ نہیں‌کیا جا سکتا۔

    سیکھنے کا عمل ساری عمر جاری رہتا ہے اور علم کی کوئی انتہا نہیں۔ میری سوچ قطعی ایسی نہیں ہے کہ جو رائے میں نے قائم کر لی وہ بہر حال حتمی ہے اور بس آگے اندھیرا ۔ ۔ ۔ ایسا ہرگز نہیں اور یہ جو فورم میں ساری تگ و دو اور کوشش ہو رہی ہے تو اس کا مقصد وقت کا ضیاع یا وقت گزارنا ہرگز نہیں ۔ ۔ ۔ کچھ حاصل کرنا مقصود ہے لیکن جب خواہ مخواہ کی ہٹ دھرمی اور ضد سے واسطہ پڑتا ہے تو بہر حال کوئی نہ کوئی جوابی ضد بھی شامل ہو ہی جاتی ہے نہ چاہتے ہوئے بھی۔

    میں آپ کے مشورہ کی قدر کرتا ہوں اور انشا اللہ اس پر مقدور بھر عمل کروں گا۔
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا آپ سیف بھائی اور نیا آدمی دونوں ایک ہی آدمی ہیں خیر مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں بحرحال میں آپ سے ہر اختلافی مسئلہ پر فردا فردا گفتگو کرنے کو تیار ہوں جذاک اللہ خیر
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آبی بھائی میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے بڑے مشفقانہ انداز میں جواب سے نوازا۔

    میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ سارے سلسلے میں قصور میرا ہے اور جو آپ نے یہ فرمایا ہے کہ " میرے قصور وار ہونے کی وجہ یہ ہے کہ مختلف اختلافی مسائل پر میرے سوال طالب علمانہ انداز میں ہوتے ہیں اور سوال کی بابت جواب ملنے پر پھر میں سوال در سوال کرتا ہوں "تو اس بابت میری وضاحت صرف اتنی ہے کہ جب کوئی بات کی جاتی ہے تو اس کے جواب میں غیر متعلقہ باتیں بہت آ جاتی ہیں جن سے مزید سوالات پیدا ہوتے ہیں اور وہی آپ والی بات کہ اصل موضوع نظر انداز ہو جاتا ہے ۔ بہر حال میں ایک دو مثالیں دیتا ہوں

    اللہ بغیر وسیلے کے دعا سنتا ہے ( اس میں وسیلے کا رد نہیں بلکہ یہ اظہار ہے کہ بغیر وسیلے کے دعا بھی بارگاہ الہی میں پہنچتی ہے) اب اگر آپ اس کو رد وسیلہ سمجھ کر دلائل کے انبار لگا دیں تو کیا مناست ہوگا۔

    اللہ کو خدا کی بجائے اللہ کے نام سے پکارا جائے تو زیادہ بہتر ہے

    اب بتائیے اس جملے میں ہے کوئی بات جسے بحث کا عنوان دیا جائے ۔ ۔

    اسی طرح کی دیگر باتیں ہیں جو محض تعصب کی وجہ سے کی گئی ہیں بہر حال اللہ تعالی مجھے اور سب کو معاف فرمائے۔

    جن باتوں میں میری مستقل رائے ہے وہ قرآن و حدیث کی روشنی میں متعین ہوئی ہے اور جیسا کہ میں نے پھلے عرض کی تھی میرا ایمان ہے کہ اگر کوئی بات قرآن میں پوری صراحت سے واضح کر دی گئی ہے تو اس کے آگے کوئی بھی دلیل حجت نہیں ہو سکتی۔

    یہ تو ممکن ہے کہ میرے رائے ہمہ جہتی نہ ہو اور کسی ایک جہت کو نظر انداز کر کے غلط متعین ہو گئی ہو لیکن میری نیت پر شبہ نہیں‌کیا جا سکتا۔

    سیکھنے کا عمل ساری عمر جاری رہتا ہے اور علم کی کوئی انتہا نہیں۔ میری سوچ قطعی ایسی نہیں ہے کہ جو رائے میں نے قائم کر لی وہ بہر حال حتمی ہے اور بس آگے اندھیرا ۔ ۔ ۔ ایسا ہرگز نہیں اور یہ جو فورم میں ساری تگ و دو اور کوشش ہو رہی ہے تو اس کا مقصد وقت کا ضیاع یا وقت گزارنا ہرگز نہیں ۔ ۔ ۔ کچھ حاصل کرنا مقصود ہے لیکن جب خواہ مخواہ کی ہٹ دھرمی اور ضد سے واسطہ پڑتا ہے تو بہر حال کوئی نہ کوئی جوابی ضد بھی شامل ہو ہی جاتی ہے نہ چاہتے ہوئے بھی۔

    میں آپ کے مشورہ کی قدر کرتا ہوں اور انشا اللہ اس پر مقدور بھر عمل کروں گا۔
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے سیف بھائی عرف نیا آدمی صاحب مجھے اس سلسلے میں آپ کی جانب سے کسی بھی شروع کی جانے والی لڑی کا انتظار رہے گا والسلام آپکا خیر اندیش عابد عنائت
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترم آبی بھائی اور محترم فورم منتظمین

    مجھے میرے ای میل اکائونٹ میں میل آئی اور میں نے اسے کھول کر جواب بھیجا تو وہ نیا آدمی کے نام سے ظاہر ہوا اور جب میں نے دوبارہ اسے بھیجا تو وہ میرے نام سے ہی ظاہر ہوا اس میں کیا اسرار ہے

    جب سے مین نے فورم میں پاس ورڈ تبدیل کیا ہے اس وقت سے لاگ ان میں بھی مسئلہ ہو رہا تھا اور اکائونٹ بھی ڈس ایبل ہو گیا تھا اب میری پوسٹ دوسرے نام سے submit ہوئی ہے

    خاص طور پر منتظمین سے درخواست ہے کہ وہ فورم میں اس طرح کے مسائل کی جانچ پڑتال کریں۔
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آبی بھائی
    میں نہیں سمجھ سکا کہ اس میں کیا اسرار ہے جو میری پوسٹ نیا آدمی کے نام سے نمودار ہوئی بہر حال میں نے جب دوبارہ بھیجی تو میرے نام سے آئی

    فورم کی سائٹ میں میں کوئی مسلہ ہے یا میرے اکاونٹ میں مجھے نہیں معلوم منتظمین بہتر جانتے ہیں کہ یہ کیا خرابی ہوئی۔
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    منتظمین فورم حاضر ہوں فوری طور پر یہاں :takar:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا چمتکار پہلے جہاں بھی ہوتا ہے تو فوراً سارے صارفین اس بات پر متفق ہوتے ہیں کہ دونوں حضرات ایک ہی ہیں جو مختلف ناموں سے اور مختلف انداز سے ہماری اردو کے پیارے فورم کو "الجھانے" کے لیے خدمت پر کوشاں ہیں۔

    لیکن یہاں انتظامیہ اور تکنیکی قصور نکل آئے ہیں۔ :soch: اللہ خیر کرے۔
    انتظامیہ سے میری بھی درخواست ہے کہ مسئلہ کی تحقیق کی جائے۔ شکریہ
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی

    مجھے نہیں معلوم کہ اس میں کیا اسرار ہے یا کوئی سی تکنیکی خرابی ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ ای میل کے لنک سے میں نے یہ صفحہ کھولا اور سیف کے نام سے لاگ ان ہوا

    جواب پوسٹ کیا تو اسکرین ایک دم سبز ہوئی اور پھر سلور ہوئی اور نیا آدمی کے نام سے یہ جواب پوسٹ ہوا۔ میں نے Back کا بٹن دبایا تو پھر بھی سلور سکرین ہی تھی اور میں اپنے نام سے لاگ ان تھا نیز فوری جواب کے حصے میں وہ متن موجود تھا جو میں نے آبی بھائی کے جواب میں لکھا تھا۔ میں نے دوبارہ ارسال کیا تو میرے ہی نام سے ویہ پیغام مکرر نمودار ہوا۔

    2 جولائی 2008 کو میں صبح 10:40 سے لاگ ان تھا اور مسلسل شام 06:33 تک لاگ ان رہا اس دوران دیگر کام کے ساتھ ساتھ میل چیک کر کے فورم پر آتا رہا۔ صرف چند منٹ کے لیے لنچ پر گیا تھا باقی وقت مسلسل کمپیوٹر پر ہی رہا۔ میں نے اس روز آٹھ دس پیغامات پوسٹ کیے ہوں گے لیکن میں یہ نہیں سمجھ سکا کہ یہ ایک پیغام کس طرح نیا آدمی کے نام سے پوسٹ ہوا-

    اور آپ نے جو یہ حکم لگایا ہے کہ "فوراً سارے صارفین اس بات پر متفق ہوتے ہیں کہ دونوں حضرات ایک ہی ہیں جو مختلف ناموں سے اور مختلف انداز سے ہماری اردو کے پیارے فورم کو "الجھانے" کے لیے خدمت پر کوشاں ہیں۔" تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ حسب سابق آپ نے تو ہر بات کی مخالفت ہی کرنی ہوتی ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اگر نیا آدمی اور سیف دونوں ایک ہی ہیں اور آپ کے فورم کو الجھانے کی خدمت کر رہے ہیں تو دونوں کا انداز تحریر، انداز گفتگو، بحث کے عنوان اور دیگر نشانیاں ہی کافی ہوں کہ دونوں کو ایک سمجھا جائے یا الگ الگ۔اس کےلیے تو بہت زیادہ تحقیق کی ضرورت نہیں پڑے گی آپ کو۔ آپ مسلسل نظر رکھیں اور یکسانیت تلاش کر لیں۔ میرا خیال ہے کہ کوئی بھی اپنا انداز تحریر لہجہ عادت اور چال چھپا نہیں سکتا۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کسی کا نام لے کر مخاطب نہیں‌کیا تھا۔ البتہ اگر کوئی صاحب خود کو اہم بنانے کے لیے ہر بات کھینچ کر اپنی جانب لے جاتے ہیں تو پھر میں کیا کرسکتا ہوں۔
    لیکن میں نے جو تبصرہ کیا تھا اس پر قائم ہوں اور ہماری اردو ہی نہیں بلکہ ہر فورم پر ایسا ہی ہوتا ہے۔ اور ایسی غلطیوں سے ہی لوگ پکڑے بھی جاتے ہیں۔

    ہماری اردو والے ، مجھے لگتا ہے، کافی کھلے دل کے مالک لوگ ہیں جو جمہوری ماحول میں ہر کسی کو اپنا مافی الضمیر کہنے کا موقع دیتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر اور مزید وسعتِ قلبی عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کتنے معصوم ہیں
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور آپ کتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں جنہوں نے کئی مہینوں سے خدا جانے کن کن ناموں سے پورے فورم کی انتظامیہ اور صارفین کو چکر دے رکھا ہے۔ :mashallah:
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یک نہ شد دو شد
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں‌غصہ نہ کریں۔
    آپ تو اکیلے ہی یہاں پر " کئی درجن شد " ہیں شاید :87:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ "یک شد" ہیں

    اب آپ اچھی طرح چھان بین کرتے رہیں ان "درجن شد" میں سے کوئی ٹکرا نہ جائے ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ کے اس حسن ظن پر مبارک باد پیش ہے۔
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سیف صاحب۔ یا نیا آدمی صاحب ۔۔۔ آپ سچ سامنے آجانے پر غصہ بہت جلدی کرتے ہیں۔ :zuban:
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ دوسرے "شد" ہیں۔ جب کوئی بات نہیں بن پاتی تو طعنے دینے لگتے ہیں۔ بھائی اپنی پوسٹ بڑھانے کے اور بھی دوسرے طریقے ہیں ان پر عمل کریں۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو ایمان کی حلاوت و لذت عطا فرمائے۔ آمین
     
  20. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی
    دعا کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں اللہ تعالی آپ کو بھی ہمیشہ خوش و خرم اور شاد آباد رکھے۔ آمین
     
  21. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھضرات عیسی علیہ السلام یہودیوں کو یہ ہی کہتے رہے کہ تم لوگ
    مچھر توچھانتے ہو مگر چبوتے اونٹ نگل جاتے ہو
    یعنی کہ تم لوگ ظآہری طور پر تو بہت کرتے ہو مگر باطنی طور پر کچھ نہیں کرتے
    نماز روزہ طاہری عبادت کرتے ہو مگر
    سود کھاتے ہو لین دین میں دھوکہ دیتے ہو
    بدقسمتی سے ہمارے ہان بھی یہ ہی رواج نکل آیا

    ہم لوگ بھی ظاہری طرف بہت توجہ دیتے ہین مگر باطنی طور پر کچھ ادا نہیں کرتے

    اہل تصوف اصل اندرونی معاملہ کی طرف زیادہ توجہ دیتا ہے
    کہ جب نماز ادا کی جایے تو یہ مھسوس ہو کہ سر اللہ کے قدمون مین ہو

    ہمارے ہاں جو صوفی ہین آصل صوفی ہو علدہ بات ہے
    جو آپ کہ سکتے ہو نقلی صوفی بناوٹی صوفی جسکا مقصد اللہ کے لیے نہیں بلکہ شہرت کے لیے ہو
    وہ لوگ نماز وغیرہ بے غیر وضو کے لیے پڑھنے کو کہہ رہے ہین
    یا پھر نماز سرے سے پڑھتے ہی نہیں کہ مکہ میں یا پھر مدینہ میں باطنی نماز پڑھ لی

    اور فقہ کا نظریہ دیکھیں تو وہ صرف ظاہر کی طرف توجہ دلاتے ہین
    کہ نماز پڑھو وضو کرو ۔۔۔۔۔سجدہ کیسے کرو
    مگر وہ نماز کی روع سے واقف نہیں کرتا

    لہذا دین اور دنیائ کو ساتھ لے کر چلنا ہی بہتر ہے ۔۔صرف دین اور یا صرف دنیا نہیں بلکہ میانہ روی دنون کے معاملات کوش اصلوبی کے ساتھ
    اسلام ترق دنیا کے کلاف ہے تصوف کے نہیں
    اسطرع ظاہری نماز کے ساتھ نماز باطن یعنی پورے کشوش اور توجہ سے پڑھنے کی تلقین کرتا ہے
     
  22. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چوہدری صاحب

    آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں اللہ خوش رکھے

    اگر تھوڑا سا ہجوں کی طرف توجہ دیں تو بہت سوں کا بھلا ہو گا۔ پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے اور وقت ضائع ہوتا ہے۔
     
  23. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201:
    چوہدری عاطف نوں نصھتاں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اوکے کوشت کرون گا کہ ٹھیک لکھوں ایک تو گھنٹہ لگتا ہے کچھ روز تو لگین گے نا ٹھیک ہونے میں
    آپ صبر کا دامن ہاتھ سے جاے نہ دیجے گا
     
  24. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چوہدری صاحب
    مجھے لگتا ہے آپ جان بوجھ کر ایسا لکھتے ہیں جیسے "کوشت" وغیرہ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے۔
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چوہدری صاحب
    مجھے لگتا ہے آپ جان بوجھ کر ایسا لکھتے ہیں جیسے "کوشت" وغیرہ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے۔
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لیں جی چوہدری صاحب۔
    تصوف کے حق میں آپ نے چند کلمات لکھنے کی جو غلطی کی ہے۔
    اب آپ کی ذات ، ایمان ، عقیدے، اور اردو دانی کی بھی اصلاح ہونا شروع ہوجائے گی :hasna:
     
  27. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہاں عقرب بھائی اگر یہ اصلاح ہو جائے تو کتنی بری بات ہو گی؟
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :mashallah: آپ تو اصلاح یافتہ ہو کر اب اوروں کے مصلح بن گئے ہیں ۔ :a150:
     
  29. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہائیں! یہ راز کی بات تھی ۔ ۔ ۔ آپ کو کیسے پتا چلا؟
     
  30. jaamsadams
    آف لائن

    jaamsadams مہمان

    بھائی لوگوں کیلئے صحیح بخاری کی حدیث قدسی کا مفہوم پیش کرتا ہوں شائد اس طرح یہ مسئلہ سلجھے
    آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان پر ذیشان - حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بحوالہ صحیح بخاری، کتاب الرقاق، باب التواضع، حدیث نمبر: 6021 ''حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے کہ: ”جس نے میرے ولی سے دشمنی کی اس کے خلاف میری طرف سے اعلان جنگ ہے۔ میرا بندہ میرا تقرب کسی دیگر عمل سے جو مجھے پسند ہو اتنا حاصل نہیں کرسکتا جتنا اس عمل سے حاصل کرسکتا ہے جو میں نے اس پر فرض کیاہے۔ میرا بندہ نوافل کے ذریعہ سے میرے قریب ہوتا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔ جب میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں تو میں اس کا وہ کان ہوجاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے۔ اس کی وہ آنکھ ہو جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے۔ اس کا وہ ہاتھ ہوجاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے۔ اور اس کا وہ پاؤں ہو جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے۔ اگر وہ مجھ سے مانگے تو میں اس دوں گا اور اگر وہ میری پناہ میں آنا چاہے گا تو میں اسے پناہ میں لے لوں گا۔ اور مجھے کسی کام کے کرنے میں جو مجھے کرنا ہے اتنا تردد نہیں ہوتا جتنا تردد مجھے مومن کی روح قبض کرنے میں ہوتا ہے۔ وہ موت سے دلگیر ہوتا ہے اور مجھے اس کا دلگیر ہونا گوارا نہیں ہوتا اور موت اس کے لیے ناگزیر ہوتی ہے''

    اب کوئی ہمارے نبی سے بڑھ کر بھی اللہ کے قریب ہوگا- اورکیا اللہ نے تو خود آقا کریم کے ہاتھ مبارک کو قرآن میں اپنا ہاتھ قرار نہ دیا -
    وَمَارَمَيْتَ اِذْ رَمَيْتَ وَ لٰکِنَّ اﷲَ رَمٰي - الأنفال، 8 : 17(یہ کنکریان جو (حبیب مکرم) آپ نے ماریں وہ آپ نے نھیں ماریں بلکے وہ اللہ نے ماریں) -
    اسی طرح فرمایا
    إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ - الفتح، 48 : 10 (جن لوگوں نے(بظاہر) آپ کے ہاتھ پر بیت کی انھوں نے درحقیقت اللہ کے ہاتھ پر بیت کی، ان کے ہاتھ پر (ظاہرا آپ کا ہاتھ) درحقیقت اللہ کا ہاتھ تھا )

    اب وھابی حضرات کوئی تاویل ڈھونڈیں اس کو رد کرنے کی یا پھر اللہ اور اسکے حبیب مکرم پر فتوی فٹ کردیں، بھلا کونسا؟ آھو شرک کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں