1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پہ دشت و سمندر کی بات مت کرنا
    ہمارے شہر کا ہر شخص ہے مکان زدہ
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاں تک پھیلتی جاتی ہیں دل کی وُسعتیں
    حسرتو! دیکھو سمٹ آئے ہیں ویرانے کہاں

    سیف الدین سیفؔ
     
  3. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    نہ قرب ذات ہی حاصل نہ زخم رسوائی
    عجیب لگتا ہے اب خود سے رابطہ رکھنا
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اُجاڑ جنگل، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں
    یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو
    یہ کِس نے سہمی ہوئی فضا میں ہمیں پُکارا
    یہ کِس نے آواز دی، کہ آؤ! اُداس لوگو
    محسنؔ نقوی
     
  5. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جن کے نقش قدم دیکھنے میں آتے ہیں
    اب ایسے لوگ تو کم دیکھنے میں آتے ہیں
     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکائتیں نہ شکائتیں
    تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اِختیار چلے گئے

    فيض احمد فيضؔ
     
  7. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ مجھ میں محبت تلاش کرتے ہیں
    تیرے بعد میں کسی اور کی رہی ہی نہیں
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نجانے کون گھڑی تھی کہ اپنے ہاتھوں سے
    اُٹھا کے شیشۂِ جاں اِس غبار میں رکھا
    یہ کِس نے مثلِ مہ و مہر اپنی اپنی جگہ
    وصال و ہجر کو ان کے مدار میں رکھا
    ایوب خاورؔ
     
  9. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اتری ہوئی ہے روح کے اندر تلک تھکن
    یعنی کہیں وہ جان سے پیارا اداس ہے
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یُوں مُجھے بھیج کے تنہا سرِ بازارِ فریب
    کیا میرے دوست میری سادہ دلی بُھول گئے
    میں تو بے حِس ہوں، مُجھے درد کا احساس نہیں
    چارہ گر کیوں روشِ چارہ گری بُھول گئے؟
    جونؔ ایلیا
     
  11. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ہو گا وہ مجھے دل سے بھلا دے گا مگر
    یوں بھی ہو گا خود اسی میں اک خلا رہ جائے گا
     
  12. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    ایک وقت تھا کہ دل کو سکوں کی تلاش تھی
    اور اب یہ آرزو ہے کہ درد نہاں رہے
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہر نظر پیار تو ہر لب پہ ہنسی مانگتے ہیں
    ہم تو ہر مانگ ستاروں سے بھری مانگتے ہیں
    پھول تو خوب ہی لگتے ہیں جہاں چاہیں کِھلیں
    ہم تو سرحد بھی گلابوں سے لدی مانگتے ہیں
    محمود شامؔ​
     
  14. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے کیوں مجھے وہ یاد آگیا آج
    مدتیں گزر گئیں جس کے دیدار کو
     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بیشتر ہیں، جن کو، کل کا خیال کم ہے
    تُو رُک سکے تو ہم بھی اُن بیشتر میں ہوں گے
    جونؔ ایلیا​
     
  16. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
    کہاں لے جائوں تجھے اے دل تنہا میرے
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سرِ رہ سیاہی لکھی گئی
    یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے

    فيض احمد فيضؔ​
     
  18. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے
    ہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے
     
  19. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ھوتا
    اگر اور جیتے رہتے یہیں انتظار ھوتا
     
  20. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    اپنی کوتاہی سے پانے کی شِکایت کِس سے
    جب توجّہ نہ برابر ہو تو پھل ہوں گے خلش
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    شروعِ عشق میں ایسی اداسیاں تابش
    ہر ایک شام یہ لگتا ہے شام آخری ہے
     
  22. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ هونا تها هو چکا اب کریں بهی تو کیا
    تجهے جانا تها تو جا چکا اب کریں بهی تو کیا
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اندھیری شب میں تغیّر پذیر تھی ہر شے
    بس ایک جسم ہی تھا جس پہ انحصار کیا
    مرے مکانِ جسد پہ مری حکومت تھی
    کہ خود ہی غلبہ کیا خود ہی واگذار کیا​
     
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے آئے گا تو جانے نہیں دوں گا
    بہت مشکل سے جیا هوں یہ پل تیرے بغیر
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    رات کے پچھلے پہر کس کو ہے کالیں کرتا؟
    کس کے نمبر پہ ہے سو سو کا تُو بیلنس بھرتا؟
    چل بتا دے مجھے، اب کاہے کو تُو ہے ڈرتا
    ورنہ ابّے کو ابھی اپنے بُلاتی میں ہوں
    :044:
     
  26. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہ بات دل کی سنوں میں نہ دل سنے میری
    یہ سرد جنگ ہے اپنے ہی ایک مشیر کے ساتھ
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں
    دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں​
     
  28. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194

    نہ وہ حسین،نہ میں خوبرو،مگر اک ساتھ
    ہمیں جو دیکھے تو وہ دیکھتا ہی رہ جائے​
     
  29. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوا بهی خوب یہ فضا بهی خوب ہے
    گر کوئی حسین ہے تو میرا محبوب ہے
     
  30. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دل یہ شہر وفا اسے کب پسند آیا
    وہ بےقرار تھا اس کو یہاں سے جانا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں