1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنیادی عربی

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏10 اکتوبر 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جیسا کہ عادل بھائی نے کہا، مشق ٹھیک ہے ماشاء اللہ۔ دیگر الفاط پر بھی یہی مشق دہرائیں، اِس سے آپ کو بھی فائدہ ہوگا اور دوسرے پڑھنے والوں کو بھی انشاءاللہ۔
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ عادل بھائی۔ بعض اوقات مصروفیت کی وجہ سے چند دن ادھر کا گزر نہیں ہوتا۔ ماشاءاللہ سے آپ کا عربی گرامر کا علم بہت اچھا معلوم ہوتا ہے (ہمارا اپنا تو محدوہ ہی ہے)۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی موقع ملنے پر ہوم ورک وغیرہ چیک کر دیا کریں، اور چاہیں تو سبق کے مطابق مزید مشقیں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔

    اِس کے علاوہ، آپ کا چوپال کے ایک حصے کو عربی کے لئے مختص کرنے کا مشورہ اچھا تھا۔ ایسے فورم میں عربی اسباق بھی چلائے جا سکتے ہیں، عربی بول چال کی پریکٹس کی لڑیاں بھی بنائی جا سکتی ہیں، اور عربی ادب سے فن پارہ بمع اردو تراجم بھی شیئر کیے جا سکتے ہیں۔ اور یقیناً کئی نئے صارفین عربی پریکٹس کی خاطر ہماری اردو کا رخ بھی کر سکتے ہیں۔ آپ یہ مشورہ 'تجاویز، اعلانات' وغیرہ کے سیکشن میں‌انتظامیہ اور دیگر صارفین کے سامنے رکھیں تا کہ وہاں اِس پر تفصیلی فیڈ بیک بھی مل جائے اور انتظامیہ کی رائے بھی سامنے آ جائے۔

    :salam:
     
  3. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

    :salam:[/quote:ks3kfot7]
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    جزاک اللہ خیرا ، نعیم بھائی ، ذلک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء و اللہ ذو الفضل العظیم ،
    ان شا اللہ میں اپنے بھائی بہنوں کی جو خدمت کر سکا کرتا رہوں گا ، اسباق کا سلسلہ بھائی نوید ہی چلاتے رہیں گے ان شاء اللہ ،
    آپ کا مشورہ بہت اچھا ہے کہ عربی کے اسباق کے لیے الگ حصۃ مختص کرنے کے بارے میں تجاویز والے حصے میں بات کی جائے ، کیا خیال جو بولے وہی کھولے والا کام کی درخواست آپ سے ہی نہ کر لی جائے ،
    و السلام علیکم۔
    ماشا اللہ تستعلیق میں ہماری اردو واقعی ہی ہماری لگتی ہے ،
    لیکن
     
  4. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ عادل بھائی۔ بعض اوقات مصروفیت کی وجہ سے چند دن ادھر کا گزر نہیں ہوتا۔ ماشاءاللہ سے آپ کا عربی گرامر کا علم بہت اچھا معلوم ہوتا ہے (ہمارا اپنا تو محدوہ ہی ہے)۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی موقع ملنے پر ہوم ورک وغیرہ چیک کر دیا کریں، اور چاہیں تو سبق کے مطابق مزید مشقیں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔

    اِس کے علاوہ، آپ کا چوپال کے ایک حصے کو عربی کے لئے مختص کرنے کا مشورہ اچھا تھا۔ ایسے فورم میں عربی اسباق بھی چلائے جا سکتے ہیں، عربی بول چال کی پریکٹس کی لڑیاں بھی بنائی جا سکتی ہیں، اور عربی ادب سے فن پارہ بمع اردو تراجم بھی شیئر کیے جا سکتے ہیں۔ اور یقیناً کئی نئے صارفین عربی پریکٹس کی خاطر ہماری اردو کا رخ بھی کر سکتے ہیں۔ آپ یہ مشورہ 'تجاویز، اعلانات' وغیرہ کے سیکشن میں‌انتظامیہ اور دیگر صارفین کے سامنے رکھیں تا کہ وہاں اِس پر تفصیلی فیڈ بیک بھی مل جائے اور انتظامیہ کی رائے بھی سامنے آ جائے۔

    :salam:[/quote:2uqg1g9r]
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    جزاک اللہ خیرا ،نوید بھائی ، ذلک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء و اللہ ذو الفضل العظیم ،
    ان شا اللہ میں اپنے بھائی بہنوں کی جو خدمت کر سکا کرتا رہوں گا ، اسباق کا سلسلہ بھائی نوید ہی چلاتے رہیں گے ان شاء اللہ ،
    آپ کا مشورہ بہت اچھا ہے کہ عربی کے اسباق کے لیے الگ حصۃ مختص کرنے کے بارے میں تجاویز والے حصے میں بات کی جائے ، کیا خیال جو بولے وہی کھولے والا کام کی درخواست آپ سے ہی نہ کر لی جائے ،
    و السلام علیکم۔
    ماشا اللہ تستعلیق میں ہماری اردو واقعی ہی ہماری لگتی ہے ،
    لیکن[/quote:2uqg1g9r]
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ این آر بی بھائی۔اسباق بھترین جارہے ہیں
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سلام عرض ہے۔
    لفظ مکتب پر ایک مشق میں بھی کرنا چاہوں گی

    مکتبی = میرا سکول
    مکتبکَ (ک پر زبر) = تیرا (مذکر) سکول
    مکتبکِ (ک کے نیچے زیر) = تیرا (مونث) سکول
    مکتبکم = تمھارا سب کو سکول
    مکتبہُ (ہ پر پیش) = اس (مذکر) کا سکول
    مکتبھا = اس (مونث) کا سکول
    مکتبھم = اُن سب کا سکول
    مکتبنا = ہمارا سکول
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    وَ اِیّاکَ :flor:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ماشاءاللہ، کافی تفصیل سے مشق حل کی ہے، بہت شکریہ۔
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    ی، ک، ہ، ھا، نا کی پہچان پر مزید مشقیں۔

    ----------------------------------------------------

    سَیَّارَۃ + ی = سَیَّارَتِیْ

    میری گاڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مرسیڈیز بنز)

    سیارۃ + کَ = سَیَّارَتُکَ

    تمھاری (مذکر کی) گاڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (سزوکی)

    سیارۃ + کِ = سَیَّارَتُکِ

    تمھاری (مونث کی) گاڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(پر اللہ ہی رحم کرے)

    سیارۃ + ہ = سَیَّارَتُہُ

    اُس (مذکر) کی گاڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اُس کی بیگم نے ہتھیا لی)

    سیارۃ + ھا =سَیَّارَتُھَا

    اُس (مونث) کی گاڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (ہمیشہ کی طرح غلط پارک ہے)

    سیارۃ + نا = سَیَّارَتُنَا

    ہماری گاڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(کدھر گئی؟)

    --------------------------------------------------

    اب یہی مشق اِن الفاظ پر دہرائیں

    سَیَّارَۃ، مِفْتَاحْ، اِسْم، مَعَ

    --------------------------------------------------

    معنی اور اشارے

    سیارۃ: گاڑی، اردو میں کسی "گھومنے پھرنے والی چیز" کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے (جیسے زمین ایک سیارہ ہے جو سورج کے گرد گھومتا ہے) ۔

    مفتاح: چابی، کھولنے والی (جیسے اردو میں کسی چیز کا 'افتتاح' کیا جاتا ہے)

    اسم: نام (آپ کا اسم شریف؟)

    مع: ساتھ (مَعَنَا: ہمارے ساتھ)
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    این آر بھائی آپ کا پڑھانے کا طریقہ اچھا ہے :hasna:
     
  11. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    این ار بی بہت اچھا سلسلہ بہت اچھا سلسلہ ہے :a180: :a180:
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ این آربی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمانوں کی اصل زبان سے بھترین انداز میں روشناس کرارہے ہیں
     
  13. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جزاک اللہ اچھا سلسلہ ہے ماشاءاللہ

    اللہ آپ کو جزا دے آمین
     
اس صفحے کو مشتہر کریں