1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی ( نئی لڑی )

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 اگست 2016۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
    رات کو رو رو صبح کیا اور دن کو جوں توں شام کیا
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آسیب ہے اس شخص کی رعنائی بھی
    خوشبوئیں بولتی ہیں رنگ وہاں سنتے ہیں

    منصور آفاق
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس اے میر مژگاں سے پونچھ آنسوؤں کو
    تو کب تک یہ موتی پروتا رہے گا
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہیں خاموش کہ مجبور محبت تھے فرازؔ
    ورنہ منسوب ہیں سرکار سے باتیں کیا کیا
    (احمد فراز)
     
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیوں نہ چاک ہو جو ہیں زور آزمائیاں
    باندھوں گا پھر دوپٹہ سے اس بے خطا کے ہاتھ
    (نظام رامپوری)
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تھی خطا ان کی مگر جب آگئے وہ سامنے
    جھک گئیں میری ہی آنکھیں رسم الفت دیکھیے
    جوش
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوکریں کھا کے بھی آیا نہ سنبھلنا مجھ کو
    جانے کب تک ہے اسی آگ میں جلنا مجھ کو
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت قدم رہا جو امانت کیا سوال
    کانپے نہ اس زمیں میں کب اہل سخن کے پاؤں
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی ہونا تھا ہوا ، بھول ہی جاؤ سب کچھ
    داستانِ گل و بلبل نہ سناؤ مجھ کو
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
    ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
    (حسرت موہانی)
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حق ڈھونڈھنے کا آپ کو آتا نہیں ورنہ
    عالم ہے سبھی یار کہاں یار نہ پایا
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    خود کو ترے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا
    جو چھوڑ گیا اس کو پلٹ کر نہیں دیکھا
    (احمد فراز)
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دوستی عام ہے لیکن اے دوست
    دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھلتی نہ تھی کسی بھی جتن سے شب فراق
    اے مرگ ناگہاں ترا آنا بہت ہوا
    (احمد فراز(
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا
    بات پہنچی تری جوانی تک
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    رخ روشن سے نقاب اپنے الٹ دیکھو تم
    مہر و ماہ نظروں سے یاروں کی اتر جائیں گے
    (شیخ ابراہیم ذوق)
     
  17. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر کا نام بھی لکھ دیا کرو۔

    یہ شعر فانی بدایونی کا ہے۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فانی بدایونی
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زور و زر کچھ نہ تھا تو بارے میر
    کس بھروسہ پہ آشنائی کی!
     
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتے ہو خودبین و خود آرا ہوں نہ کیوں ہوں
    بیٹھا ہے بت آئنہ سیما مرے آگے
    (چچا)
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شہر دل آہ عجب جائے تھی پر اس کے گئے
    ایسا اُجڑا کہ کسی طرح بسایا نہ گیا
     
  22. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    صبح نہ آئے،شام نہ آئے!
    جس دن تیری یاد نہ آئے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ضمیر لفظ و بیاں بھی جسے بتا نہ سکا
    تیری نگاہ سے وہ بات پوچھ لی میں نے
     
  24. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    طبع ہے مشتاقِ لذت ہائے حسرت کیا کروں!
    آرزو سے ، ہے شکستِ آرزو مطلب مجھے
    (چچا)
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ظرف اپنی جراتوں کا آزمانے کے لیے
    جب ملا ساحل تو خود ٹکرا گئے ساحل سے ہم
     
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی شاعر کا نام بھی لکھ دیا کرو۔
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب تھا وہ ، مجھے دھوپ سے بچانے کو
    کہ جس نے مجھ کو یہ شعلوں کا سائبان دیا
    (ا ع)
     
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    غزل اُس نے چھیڑی مجھے ساز دینا
    ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(صفی لکھنؤی)

    غم اُٹھانے کے لیے میں تو جیے جاؤں گا
    سانس کی لَے پہ تیرا نام لیے جاؤں گا۔۔۔۔۔(حسرت جے پوری)
     
  29. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یقینناً شاعر کا حوالہ آپ کا وقار اور اعتبار بڑھا دیتا ہے۔


    غافل نہ اپنی دیدہ درائی سے ہم کو جان!
    سب دیکھتے ہیں پر نہیں کہتے حیا سے ہم(میرتقی میرؔ)
     
  30. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    فرازؔ اپنے سِوا ہے کون تیرا
    تجھے تجھ سے سِوا دیکھا نہ جائے(احمد فرازؔ)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں