1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    صدیوں سے غم جاگےمیرے ، سکھ بھی مجھ سے بھاگے
    یوں لگتا ھے قسمت میری لمبی تان کے سوئی ھے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح
    ديکھو تو اک شکن بھی نہيں ہے لباس ميں


    اب ٹھیک ہے حسن بھائی ؟ :139:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ تھا
    ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کب ہو سکی ہےان کی سمندر سےدوستی
    مٹی کےان گھروندوں پہ کم انحصار کر
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شعر اچھا ہے

    اوپر کیا ہے جس کی طرف اشارہ کر رہے ہیں :soch:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آئے میری قبر پے اپنے رقیب کے ساتھ غالب
    کون کہتا ہے کہ مسلمانوں کو جلایا نہیں جاتا
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پاس آ جائے تو موضوعِ گفتگو نہ ملے
    وہ لوٹ جائے تو تمام گفتگو اسی سے رہے
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی :222:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    خبر تحّیر عشق سُن، نہ جنوں‌رہا نہ پری رہی
    نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی

    سراج اورنگ آبادی
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی،محبوب بھائی بہت خوب :a180:
     
  12. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھا شعر ہے
     
  13. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا شعر ہے
     
  14. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت ہی اچھا شعر ہے :dilphool:
     
  15. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    باقی سب شعر بھی اچھے ہیں
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اس کا طرز تخاطب بھی خوب ہے محسن
    رکا رکا سا تبسم خفا خفا آنکھیں

    محسن بھوپالی
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ پسندیدگی کا شکریہ
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اس کا طرز تخاطب بھی خوب ہے محسن
    رکا رکا سا تبسم خفا خفا آنکھیں

    محبوب بھائی بہت اچھے :222:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا بے بس ہے انسان قسمت کے آگے
    ہر سپنا ٹوٹ جاتا ہے قسمت کے آگے

    جس نے کبھی جھکنا نا سیکھا دنیا میں
    وہ بھی جھک جاتا ہے محبت کے آگے
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب اشعار ہیں۔

    میری پسند کا ایک شعر سنئیے۔۔۔


    مرے نصیب میں ِتری زینتِ بیاض کہاں؟
    یہی بہت ہے ترے شیرازہء خیال میں ہوں
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔:222:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی بہت ہی خوب :flor:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تم مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں ساغر
    یہ بھی اُڑتی ہے تو آنکھوں میں سما جاتی ہے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پسندیدگی کا شکریہ خان جی نادیہ جی
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زہر کا تلخ پیالہ اسے پینا ہی پڑا!!
    اپنے لوگوں میں جو تھا صاحب ادراک بہت
     
  26. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    کچھ دن کہ لیئے چلو دنیا کو چھوڑ چلیں
    سنا ھےلوگ بہت یاد کرتے ھیں چلے جانے کے بعد
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    روپ تو ایسا دیتے کہ دنیا دیکھتی
    بت سازی ہی چھوڑ چکے تھے جب پتھر موم ہوا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔ :happy:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے
    اے چارہ گرو، درد بڑھا کیوں نہیں دیتے

    رہزن ہو تو حاضر ہے متاعِ دل و جاں بھی
    رہبر ہو تو منزل کا پتا کیوں نہیں دیتے


    فراز ​
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں