1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    یونہی تو نہیں ڈوبے یونہی تو نہیں ہارے
    جو روح‌کو دہلا دیں دھوکے وہ بھی کھائے ہیں
     
  2. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    بہت اچھے شعر ہیں شکریہ
     
  3. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    زمانے بھر کے غم یا اک ترا غم
    یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    بے بی جی بہت خوب



    سب کچھ کھو دیا تمھارے پیار میں ہم نے
    کیا یہ بھی چاہت کی انتہا نہیں ہوتی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    نہ میرے قلم سے لکھی گئی ، نہ میری زباں سے ادا ہوئی
    جو نظر سے کہنے کی بات ہے، کسی حرف میں نہ سمائے گی
    کوئی لمحے گنتا ہے کس طرح، کوئی دُھول ہوتا ہے کس طرح
    یہ تو وقت وقت کی بات ہے، تجھے زندگی بتائے گی ۔
     
  6. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    اب تو آنکھوں میں‌سماتی نھیں‌کوئ صورت
    غور سے میں نے تجھے کاش نہ دیکھا ھوتا!

    کاش
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    بہت عمدہ شعر ہے نعیم بھائی کمال کرتے ہیں آپ :87:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    پسندیدگی کا شکریہ حسن بھائی ۔ کمال تو شاعر کرتے ہیں :happy:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وقت ہی خود فیصلہ کرتا ہے سچا کون ہے

    عشق میں‌بہتا ہے جو دریا بہ دریا، کون ہے؟
    ہم بھی دیکھیں درد کے صحرا میں ایسا کون ہے

    میری بے آواز تنہائی بتائے کیا مجھے
    شہر میں ہے جسکی خاطر شوربرپا، کون ہے؟

    کھو گئی ہے وقت کی لہروں میں سچائی تو کیا
    وقت ہی خود فیصلہ کرتا ہے سچا کون ہے

    ایک سے اس شہر میں ہیں آشنا، نا آشنا
    اور پھر خالد کسی کا بوجھ اٹھاتا کون ہے



    خالد علیم ​
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    کھو گئی ہے وقت کی لہروں میں سچائی تو کیا
    وقت ہی خود فیصلہ کرتا ہے سچا کون ہے

    ایک سے اس شہر میں ہیں آشنا، نا آشنا
    اور پھر خالد کسی کا بوجھ اٹھاتا کون ہے

    بہت ہی زبردست :222:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    نہیں ہچکی پہ ہچکی شام سے اک دم ٹھہرتی ہے
    ترے بیمارِ غم کو موت شاید یاد کرتی ہے

    (ذوق)
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    کیا فائدہ فکرِ بیش و کم سے ہوگا
    ہم کیا ہیں جو کوئی کام ہم سے ہوگا

    جو کچھ ہوا ، ہوا کرم سے تیرے
    جو کچھ ہوگا ، ترے کرم سے ہوگا

    (ذوق)
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    اعلیٰ جو علی کی ہے امامت کا مقام
    رکھتے ہیں خبر اُس سے یہاں خاص و عام

    جو لوگ صف اول میثاق میں تھے
    پوچھے کوئی اُن سے کہ وہ کیسا تھا امام

    (ذوق)
     
    صیمی سید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    سبطین نبی یعنی حسن ا و ر حسین
    زہرا و علی کے دونوں وہ نور العین

    عینک ہے تماشائے دو عالم کے لئیے
    اے ذوق لگا آنکھوں سے اُنکی نعلین

    (ذوق)
     
    صیمی سید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    دُنیا کے الم ذوق اُٹھا جائیں گے
    ہم کیا کہیں کیا آئے تھے کیا جائیں گے

    جب آئے تھے روتے ہوئے آپ آئے تھے
    اب جائیں گے اور وں کو رُلا جائیں گے

    (ذوق)
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    اے ذوق فرشتے ہیں یہ کہہ کر روتے
    اے کاش کہ انسان ہی ہم بھی ہوتے

    غفلت میں یہ رہتا ہے یہاں تک ہشیار
    شیطان کے چلا دیتا ہے سوتے سوتے

    (ذوق)
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    اے زاہدو تم سے کیا جھگڑ کر لوں میں
    غصہ سے کروں کس لئے دل کو خوں میں

    مے خوار و صنم پرست کہتے ہو مجھے
    تم ہو تم ہو جو کچھ کہ ہوں میں ہوں میں

    (ذوق)
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    جن کو اس وقت میں اسلام کا دعویٰ ہے کمال
    غور سے دیکھا تو اے ذوق ہے اُن کا یہ حال

    جیسے محفل میں ہنسانے کو مسلمانوں پر
    نقل کرتا ہو مسلماں کی کافر نقال

    (ذوق)
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    اے ذوق کرے گا کوئی دنیا کیا ترک
    دنیا ہے بری بلا ارے کیا ترک

    کیا دخل کہ ہو ترک کسی سے دنیا
    جب تک نہ کرے آپ اُسے دنیا ترک

    (ذوق)
     
  20. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    السلام علیکم !
    سب کی خدمت میں عرض ہے۔
    اس شعر کا دوسرا مصرع کیا ہے؟
    "ہم ہوئے کافر تو وہ کافر مسلماں ہو گیے"
    :neu:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    السلام علیکم فیصل سادات بھائی ۔
    کم از کم مجھے تو دوسرا مصرعہ معلوم نہیں ۔ اگر کسی اور کو معلوم ہو تو شاید یہاں بتا دیں۔
    والسلام
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    ایسا تو نہیں جانے سے تیرے
    اس گھر نے تاریکی اوڑھی ہے
    ہاں ، جتنی چاندنی پہلے تھی
    اب اُس سے بہت ہی تھوڑی ہے
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    من کی بات سنائوں کس کو ؟
    اپنے جیسا پائوں کس کو‌؟
    میں مستی کا میخانہ ہوں !
    کون ہے مست ، بتائوں کس کو ؟
    واصف علی واصف :ra:
     
  24. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    اک پل میں ٹوٹ جاتے ہیں عمر بھر کے سبھی رشتے
    وہ رشتے جو بنانے میں زمانے بیت جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
    رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    ھاتھ اس نے دیاجب مرے ھاتھ میں
    درد مہکنے لگا جذبات میں

    ھاتھ میں کاغذ کی لیے چھتریاں
    گھر سے نہ نکلا کرو برسات میں

    ربط بڑھایا نہ قتیل اس لیے
    فرق تھا دونوں کے خیالات میں


    قتیل شفائی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    قدم قدم پہ کڑی آزمائشیں ھیں یہاں
    بچا بچا کے زمانے سے ‌آبرو رکھنا
     
  28. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    اچھے اشعار بھیجے ہیں شکریہ:a191:
     
  29. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    ان کی یاد میں ہم دیوانے ہو گئے
    وہ ہم ہی سے بیگانے ہو گئے


    شاید انہیں تلاش ہے اب نئے دوست کی
    کیونکہ انکی نظر میں اب ہم پرانے ہو گئے
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    نہیں‌نہیں ایسی بات نہیں۔۔بہت خوب شاعری ہے۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں