1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے کوئی رہنما ڈھونڈیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏6 جنوری 2007۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ ۔۔۔جلدی جلدی میں بہت زیادہ غلطیاں ہو جاتی ہیں۔۔۔

    ویسے تین شہروں کے کیا حالات ہیں۔۔۔
     
  2. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر ان لوگوں نے بھی توبہ کی تو
    گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس جاتا ہے۔کے مصداق

    ۔۔۔۔۔داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
     
  3. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    توبہ نہ کی لکھنا تھا
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    آپ گھن گھن نہیں کریں۔۔۔۔۔۔سیدھے لفظوں میں اپنی صوفیانہ باتیں سمجھا دیں تو بہت زیادہ مہربانی ہوگی۔۔۔۔ :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیدھے لفظوں میں بات یہ کہ وہ کہہ رہےہیں کہ سارے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی تنظیم یعنی تنظیمِ اسلامی میں شامل ہوجاؤ ۔
    ورنہ سارے تباہ و برباد ہوجاؤ گے۔

    داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں۔

    کیوں عرفان صاحب۔ میں ٹھیک سمجھا ہوں ؟
     
  6. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائی میرے

    ڈاکٹر صاحب کو چھوڑو

    اگر اس نظام سے تمہارا مفاد وابستہ نہیں ہے،
    یہ نظام تمہیں باطل لگتا ہے،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظالمانہ محسوس ہوتا ہے،
    اس نظام سے تم خوب پھل پھول نہیں رہے ہو ،
    تو تمہیں انقلاب کا حامی ہونا چاہیئے۔
    اور انقلاب کے لئے ایک جماعت کی ضرورت ہے۔
    چلو پھر ایک انقلابی جماعت بناؤجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    الیکشن نہ لڑے ،مشنری طریقہ نہ ہو،رحبانیت نہ ہو اپنی سالگرہ (میلاد) میں اپنی تعریفیں نہ ہوں۔خالص انقلابی جماعت۔

    اگر تمہیں اس نظام سے محبت ہے تو موج کرو اور محفل۔۔۔۔۔۔منا ؤ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو وہی ہوگئی نا۔ کہ موج والوں کو چھوڑ کر ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی تنظیم میں شامل ہوکر
    عرفان صاحب جیسے اندھے مقلد اور شخصیت پرست بن جاؤ ۔ کہ ان کی ہر اچھی بری بات پر حمایتی بینر لے کر میدان میں‌نکل آؤ :201:
     
  8. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    باتیں ہمارے لوگوں کی آسمان کو چھونے والی
    اور عمل ہمارا
    ھاھاھاھا ہنسی آتی ہے سب وڈے لوگوں پر
    :201:

    اللہ رھم کریے ہمارے ملک اور مہذیب دنون پر آمین

    پاکستان کے سب بدکار سیاست دان کو ہداہت دے اللہ
     
  9. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان صاحب۔ اپنے قائد اور ممدوح ڈاکٹر اسرار صاحب کی طرح ہرطرف غصے میں جلے بھنے نہ رہا کریں۔
    کبھی چہرے اور لہجے میں شادابی بھی لے آیا کریں۔
    یہ لیں پھول :dilphool: اور اب مسکرا دیں :yes:
     
  11. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کل میں نے بھی کہا تھا کہ ٹھنڈے پانی کا گلاس پی لیں۔ لیکن پیتے ہی نہیں۔ :soch:
     
  12. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گھر آنگن میں آگ لگی ہو
    تو پھولوں کا کس کو ہوش رہتاہے
    پانی کی پیاس اڑ جاتی ہے
    میرا گھر پاک ستان خطرے میں
    اور میں جشن مناؤں
    warn نہ کروں
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: :hasna: اچھی کہی :hasna: :hasna:
     
  14. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hasna: :hasna: اچھی کہی :hasna: :hasna:[/quote:txbfwdaz]

    نور اللہ آپ کا بھلا کرے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لڑی کے موضوع کے عین مطابق مندرجہ ذیل لنک پر گفتگو جاری ہے۔
    دلچسپی رکھنے والے دوستوں کے لیے لنک حاضر خدمت ہے

    viewtopic.php?f=15&t=1268&st=0&sk=t&sd=a

    والسلام
     
  16. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا مذاق ہے آپ نے اسی چوپال کے پہلے صفحہ کا لنک دے دیا
     
  17. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عمران خان :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  18. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم:
    اس وقت موجود سب سیاست دان نکمیں ہیں مجھے کل ایک گورے دوست نے ایک بات کہی جس کا میرے پاس کوی جواب نہیں تھا اس نے کہا تھا کہ آپ کے صدر صاحب تو گیارہ سال تک جیل کی ہوا کھا چکے ہیں پھر صدر کیسے بن گے ۔
    اب میں اس کو کیا بتاتا کہ چوہدری برادران بنک ڈیفالڈر ہیں میاں نواز شریف کو عمر کی کی سزا ہوی تھی ہمارے موجودہ صدر گیارہ سال جیل کی ہوا کھا چکے ہیں اور پھر بھی ہمارے صدر ہیں چوہدری برادران تو پہلے ہی حکومت کر چکے ہیں کل کلاں ہم میاں صاحب کو بھی وزیراعظم بنا دیں گے کیوں کہ ہمیں یہی سیاست دان پسند ہیں جو ملک کو لوٹتے ہوں ۔
    ( ہم نے کبھی نہ سوچا کہ ہمارے محسن جناب ڈاکٹر قدیر کو آگے لایں بجاے ان کو گھر میں نظر بند کرنے کہ(
     
  19. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میرے خیال سے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب میں عظیم لیڈر بننے کی اہلیت نہیں ہے۔ وہ ہمارے حلقے سے مشرف دور میں بحیثیت ایم این اے منتخب ہوئے تھے اور ان کا دعوٰی تھا کہ وہ ملک کی تقدیر بدل دیں گے لیکن دوسال بعد ہی وہ نہ صرف ایم این اے کے عہدے سے مستعفی ہوگئے بلکہ سیاست سے کنارہ کشی کرلی۔ سیاست ان کے فلاحی کاموں کی راہ میں رکاوٹ تھی اور انہیں امدادکم مل رہی تھی۔

    عمران خان میں ایک اچھا لیڈر بننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں لیکن اس کا سب سے بڑامسئلہ اپنی جماعت میں اکیلے نمایاں‌لیڈرکا ہونا ہے۔جس کی وجہ سے وہ شاید اگلے دس سال تک اپنی پارٹی کو نمایاں مقام نہ دے سکیں لیکن انہیں چاہئے کہ جو پیسہ وہ سیاست پر خرچ کررہے ہیں اسی پیسے سے مختلف سکول، کالجز شروع کریں۔ اس سے انہیں بہت سے اچھے ساتھی مل جائیں گے۔

    میں نے اسی فورم کے ایک موضوع میں ایک پوسٹ کی تھی وہ پھریہاں دہرارہا ہوں۔

     
  20. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    راشد احمد بھای وہ کیا کالج تعمیر کریں گے ایک ہاسپیٹل تعمیر کیا انہوں نے چندہ اکھٹا کرکے کیا وہاں غریب آدمی علاج تو کیا باہر سے بھی گزر سکتا ہے
     
  21. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15

    اس کے بارے میں لوگوں‌کی مختلف آراء ہیں۔ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے۔ یہ اللہ تعالٰی ہی جانتا ہے۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: ماشاءاللہ :hasna:
     
  23. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک اور رہنما بھی ہے جو اپنے‌آپ کو سب سےسیانا اور عقل مند سیاستدان سمجھتا ہے۔

    شیخ رشید احمد
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو رہنما کیا بھولا بھالا چاہئے
    :soch:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو رہنما کیا بھولا بھالا چاہئے
    :soch:[/quote:2m0fkbgg]
    :yes:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو رہنما کیا بھولا بھالا چاہئے
    :soch:[/quote:2qw03pq3]
    خوشی جی ۔ پلیز مجھے سیاست نہیں‌کرنی ۔ نہ ہی مجھے لیڈری کا شوق ہے۔ :baby:
     
  28. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    رہنما انسانوں کے ڈھونڈنے سے نہیں ملتے بلکہ ملک کے حالات، سسٹم اور حکمرانوں کی پالیسیاں کوئی نہ کوئی رہنما پیدا کردیتے ہیں مثلا

    چین کے اندرونی حالات نے ایک مزدور لیڈر ماوزے تنگ کو چین کے ایک رہنما کے طور پر پیش کیا۔

    سنگاپور کے جرائم پیشہ معاشرہ میں لی کوآن ایک لیڈر کے طور پر ابھرا

    ایران میں امام خمینی ایک لیڈر کے طور پر ابھرا

    ملائیشیا کے غربت اور لاقانونیت کے حالات میں مہاتیر محمد لیڈر بن کر ابھرا

    ایوب خان کے مارشل لائی دور میں‌بھٹو ایک لیڈر کے طور پر ابھرا لیکن بدقسمتی سے اقتدار کے نشے نے اس لیڈر کو ابدی نیند سلادیا۔

    اسی طرح آپ کو دنیا میں بہت سی مثالیں مل جائے گی۔

    میں یہاں جاوید چوہدری کے ایک کالم کی چندلائنیں پیش کرتا ہوں۔

    قدرت ہر دس یا پندرہ سال بعد کوئی ایسا شخص پیدا کردیتی ہے جو پورے سسٹم سے ٹکر لے لیتا ہے۔ افتخار محمد چوہدری اس کی ایک زندہ مثال ہیں۔

    میراذاتی خیال ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات اس طرف اشارہ کررہے ہیں کہ کوئی نہ کوئی اچھا لیڈر ہمیں‌ضرور مل جائے گا جس کے پیچھے پوری قوم لبیک کہے گی ۔جو پوری قوم کی تقدیر پلٹ دے گا۔
     
  29. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا

    قوم فرد سے بنتی ہے ۔ کہ اک فرد ہی اپنی ذات میں پوری اک قوم ہوتا ہے ۔
    لیڈر تو بہت ہیں لیکن لیڈر کے پیچھے مفاد پرست چمچے لیڈر سے پہلے دیگ صاف کر جاتے ہیں ۔ اور لیڈر بیچارہ دیگ ہی صاف کرتا رہ جاتا ہے ۔
     
  30. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میرا تو یہ نظریہ ہے کہ ایک بندہ ہی لیڈر بنتا ہے اور وہی ایک عمدہ لیڈرشپ پیداکرتاہے۔ تاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔

    لیڈر کو خود ہی چاہئے کہ وہ اپنے ساتھ مخلص لوگوں کو لے کر چلے۔نہیں ملتے تو اکیلا ہی چلے، کارواں بنتا جائے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں