1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے کوئی رہنما ڈھونڈیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏6 جنوری 2007۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:1c4z81ge][​IMG][/center:1c4z81ge]
     
  2. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    امید کے بغیر قوم زندہ لاش
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو "لاتقنطو" کی روشنی دکھا کر مایوسی کو کفر سے تعبیر کیا گیا ہے
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں بالکل
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں عام طور پر کسی بھی رہنما کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کرتا کیونکہ بہر حال اس کے عقیدت مند اسے ناپسند کرتے ہیں کہ ان کی پسندیدہ شخصیت پر کوئی اعتراض کرے لیکن یہاں پر رہنما کی تلاش کا موضوع زیر بحث ہے اور اس کے لئے ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت کو عقرب صاحب نے تجویز کیا ہے۔ اس پر میں ایک دو جملے لکھوں گا کسی کی دل آزاری مقصود نہیں اور اس کے لیے پیشگی معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ

    ملکی و غیر ملکی ناجائز سپورٹ ۔ ۔ ۔ ماڈل ٹائون ایکسٹینشن میں منھاج القران سیکریٹریٹ کی زمین نواز شریف نے چند پیسے فی گز کے حساب سے الاٹ کی تھی کیا یہ جائز سپورٹ تھی ۔ ۔ ۔ اگر جائز سپورٹ تھی تو ایسی مثال کسی دوسرے ادارے کے لیے بھی موجود ہو گی۔

    طاہر القادری صاحب جس طرح بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتے ہیں اور الگ گاڑی میں گارڈز ان کی حفاظت کے لئے ان کے پیچھے ہوتے ہیں کیا یہ عمل کوئی دینی خدمت ہے اور کیا سنت کے مطابق اور صحابہ کرام کے عمل سے مشابہ ہے نیز کیا اس حفاظتی بندوبست کے اخراجات جائز ہیں۔ یہ امر بھی قابل غور ہے کہ منھاج القران کے محدود وسائل میں اگر یہ اخراجات ممکن ہیں تو کیا یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ صاحب اقتدار ہو کر ملکی وسائل کو بے دریغ استعمال نہیں کیا جائے گا۔

    ڈاکٹر اسرار صاحب ایک مخصوص عقیدہ رکھنے کی بنا پر روحانی تربیت کے پہلو سے دور ہیں تو کیا ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کوئی مخوص عقیدہ نہیں رکھتے اور ان کا عقیدہ متفق علیہ ہے

    ڈاکٹر طاھر القادری صاحب کی رھائش گاہ پر مبینہ حملے والے کیس میں جج صاحب نے جو فیصلہ دیا تھا وہ بھی قابل غور ہے۔

    ان باتوں کی روشنی میں میں تو نہیں سمجھتا کہ ڈاکٹر صاحب اس طرح کے رھنما بن سکتے ہیں جس کی تلاش کی جا رہی ہے۔
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سیف بھائی ۔ لگتا ہے آپ کے ذہن میں ڈاکٹر طاہر القادری کے بارے میں انکے خلاف کیے گئے روایتی پراپیگنڈے کے باعث کافی غلط فہمیاں ہیں۔ بے شک کسی بھی شخصیت پر اخلاقی حدود کے اندر رہ کر تنقید کرنے حق ہر کسی کو حاصل ہے لیکن یہ تنقید حقائق پر مبنی ہونا چاہیے۔ ورنہ کسی پر جھوٹا الزام لگانے کا گناہ خواہ مخواہ اپنے سر چڑھ جاتا ہے۔

    ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن !

    منہاج القران نے جو زمین ماڈل ٹاؤن ایکسٹنشن میں خریدی تھی اسکے متعلق سب سے پہلے تو ریکارڈ درست کرلیں۔ نواز شریف نے وہ زمین الاٹ نہیں کی تھی ۔ بلکہ منہاج القرآن نے باقاعدہ درخواست دی تھی ۔ نواز شریف سمیت پاکستان کا کوئی حکمران منہاج القرآن کو زمین "الاٹ" کرنے کا دعوی نہیں کرسکتا۔
    ماڈل ٹاؤن سکیم کی پالیسی کے مطابق مسجد ، سکول ، کمیونٹی سنٹر کے لیے وقف تھی اور اسے حکومت کے قائم کردہ ریٹ پر ہی خریدا گیا تھا۔ 8اگر چند پیسوں کے عوض ہوتی تو چند ہزار کی رقم بھی نہ بنتی جبکہ لاکھ تو صرف اسکا ایڈوانس ہی جمع کروایا گیا تھا۔ اس کی پوری قیمت کی ادائیگی کرکے وہ زمین حاصل کی گئی جو کسی اور ادارے کو بھی اتنی ہی قیمت پر ملتی۔ اس کی تمام رسیدات اور ریکارڈ منہاج القرآن مرکز کے شعبہ تعمیرات و پلاننگ میں موجود ہے۔ ایڈریس تو آپ کو معلوم ہوگا۔ 365- ایم بلاک ، ماڈل ٹاؤن لاہور۔ کسی وقت جانا ہوتو بے دھڑک کسی بھی مرکزی عہدیدار سے مل کر اپنا مسئلہ بیان کیجئے گا۔ آپکو تمام رسیدات دکھا دی جائیں گی۔ انشاءاللہ۔
    ٹاؤن شپ (بغداد ٹاؤن) میں‌ منہاج یونیورسٹی کی زمین جس سرکاری ریٹ پر خریدی گئی ۔ اسی ریٹ پر اس کے ساتھ "رحمت ٹرسٹ " نامی ادارے نے بھی زمین خریدی ہے۔ یعنی منہاج القرآن نے ٹاؤن شپ میں جو اراضی خریدی گئی وہ اسی سرکاری مقرر کردہ ریٹ پر خریدی گئی جس پر دیگر فلاحی اداروں کو ملتی ہے۔

    گارڈز اور محافظ

    اگر کسی دوست کے ذہن میں یہ خیال ہے کہ محافظ رکھنا خلافِ سنت ہے تو اپنی تصحیح کرلیں۔ کہ محافظ رکھنا حضور نبی اکرم :saw: اور صحابہ کرام :rda: کی سنت ہے۔ حضور نبی اکرم :saw: کی حفاظت کے لیے مکہ میں ہجرت کے وقت حضرت علی :rda: جب آپکے بستر مبارک پر لیٹے تھے تو وہ عمل کیا تھا ؟ ظاہر ہے حضور :saw: کی جان مبارک کی حفاظت مقصود تھی۔ پھر مدینہ طیبہ میں بھی آپکے حجرہء اقدس کے باہر کبھی سیدنا عمر :rda: تو کبھی سیدنا علی :rda: سمیت کئی صحابہ کرام نے وقتاً فوقتاً مسلح ہوکر حفاظتی امور سرانجام دیے ہیں۔ مسجد نبوی شریف میں ایک ستون آج بھی انہی محافظوں کی یاد سے منسوب ہے۔
    غزوات میں کیا درجنوں صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم ایک جتھے کی شکل میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد نہیں رہتے تھے ؟ غزوہ احد کا وہ واقعہ تو آپکو یاد ہوگا جب بھگدڑ مچ جانے پر صحابہ کرام بشری تقاضوں کے مطابق بدنظمی کا شکار ہوئے اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوگئے۔ اور پر قرآنی آیات بھی گواہ ہیں۔
    بعد میں جب اللہ تعالی کی طرف سے قرآنی حکم اور وعدہ آگیا کہ "اللہ یعصمک" اے محبوب ! :saw: اللہ تعالی آپکی حفاظت کرے گا" تو آپ :saw: حجرہ سے باہر تشریف لائے اور محافظ کو گھر روانہ کردیا کہ اب اللہ تعالی نے میری حفاظت کا وعدہ فرما لیا ہے۔
    اب امت میں حفاظت کا ایسا کوئی وعدہ اللہ تعالی کی طرف سے اور تو کسی کو ملے گا نہیں۔ اس لیے اپنی جان کی حفاظت عین اسلام ہے اور محافظ رکھنا سنت ٹھہری ۔

    مہنگی گاڑیاں

    اللہ تعالی کی عطاکردہ نعمتوں کو جائز اور حلال طریقے سے کما کر استعمال کرنا اسلام کے کس اصول کے تحت "منع" ہے ؟ ڈاکٹر طاہر القادری کی بزنس پارٹنر شپ ہے جس میں وہ سلیپنگ پارٹنر کی حیثیت میں شئیر کرتے ہیں۔ اس سے انہیں معقول آمدنی ہوتی ہے جس سے انکے گھر کا نظام بخوبی چلتا رہتا ہے۔ برانڈرتھ روڈ لاہور اڈا کراؤن بس میں ایک بہت بڑی سٹیلز شاپ میں بھی ڈاکٹر قادری صاحب کا ایک طویل عرصہ شئیر رہا۔ آپ یا کوئی بھی دوست مجھ سے ذاتی پیغام میں اسکا نام حاصل کرسکتے ہیں ۔ کبھی بھی جا کر تصدیق کر لیں۔ اسکے بعد دیگر بزنس میں بھی ڈاکٹر صاحب نے پارٹنر شپ کی ۔ ڈاکٹر طاہر القادری ایک ہائی کوالیفائڈ شخصیت کا نام ہے کوئی میرے جیسے ایف-اے بی-اے پاس مولوی نہیں کہ ساری زندگی جمعرات کی روٹیوں ، اور محلے کے چندوں پر گذر بسر کرتے رہیں۔

    اب سنیے۔ خود حضور نبی اکرم :saw: اپنے تمام تر شانِ فقر کے باوجود "اچھی اور عمدہ سواری" پسند فرماتے تھے۔ بلکہ سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسم میں ایسی بھی مثالیں ملتی ہیں کہ دورانِ سفر اگر کوئی سواری پسند آگئی تو وہیں اسکا سودا طے کرلیا۔ سواری کی مالکہ سے بات چیت طے کی۔ رقم طے کی۔ اور جیب میں رقم نہ ہونے کے باعث بعد میں رقم کی ادائیگی کا وعدہ فرمایا۔ سواری خرید لی۔ بعد میں اس مالکہ کے خادموں نے پوچھا " کہ تم نے ایک اجنبی کو بنا کسی ضمانت اتنی قیمتی سواری دے دی اور رقم کا صرف وعدہ لےلیا" تو اس خاتون نے جواب دیا " میں نے اس اجنبی (حضور :saw: ) کا چہرہ دیکھا ہے۔ خدا کی قسم اتنے خوبصورت چہرے والا شخص جھوٹا نہیں ہوسکتا۔ اس لیے یقین کرلیا"
    کہنے کا مطلب اچھی سواری استعمال کرنا بھی سنت نبوی :saw: ٹھہری۔ بشرطیکہ حلال ذرائع سے کمائی جائے۔ سیدنا عمر فاروق ، سیدنا عثمان غنی رضوان اللہ عنھما سمیت کئی صحابہ کرام اچھی سواریاں پسند فرماتے تھے۔ جو اس دور میں دستیاب تھی۔
    تو پھر اعتراض کیسا ؟ ہم لوگ اسلام اور شریعت کو بھی اپنے پسماندہ تصورات سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
    دنیا میں ماننے اور انکار کرنے والے تو ہمیشہ ہی رہتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی دینی خدمات کو سب ہی مان لیں۔ لیکن جو لوگ ڈاکٹر طاہرالقادری کی دینی خدمات کو مانتے ہیں۔ وہ دنیا بھر میں پھیلے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی ریڑھ کی ہڈی کے پرابلم کی وجہ سے جب ڈاکٹرز نے انہیں زیادہ سفر سے منع کیا تو جاپان ،فرانس اور انگلینڈ سمیت منہاج القرآن کی کئی تنظیمات نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو "ہیلی کاپٹر " لے کر پیش کرنے کی درخواست کی ۔ لیکن ڈاکٹر صاحب نے یہ کہہ کر وہ پیشکش ٹھکرا دی کہ "پاکستانی قوم کو ابھی تک میری موجودہ زمینی گاڑی ہی ہضم نہیں ہورہی ۔ ہیلی کاپٹر لے لیا تو خدا جانے کیا حال ہوجائے " :hasna:

    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے ایک مخصوص عقیدے کی بنا پر ہونے کی جو بات کی تھی ۔ وہ اس لڑی کے عنوان کے حوالے سے تکنیکی طور پر کی تھی کہ چونکہ وہ پاکستانی کے کثیر العقیدہ لوگوں کے عقیدے سے مطابقت نہیں رکھتے اس لیے انکو عوام الناس کے اندر پذیرائی کرنے کے لیے بہت زیادہ محنت اور وقت درکار ہوسکتا ہے بہ نسبت ڈاکٹر طاہرالقادری کے ، کیونکہ ڈاکٹر قادری عوام کے اسی عقیدے سے تعلق رکھتا ہے اور اس شعبے کو پختگی دینے کے لیے بہت زیادہ محنت بھی کررہے ہیں۔ اور پچھلے 25 سال ، آپ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی تنظیم کی مقبولیت اور پھیلاؤ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے منہاج القرآن کی مقبولیت اور پھیلاؤ کو دیکھ لیں تو کوئی بھی دیانتدار آدمی بخوبی دیکھ سکتا ہے کہ گراف کیا ہے۔

    مبینہ حملے کے بارے میں شاید آپکو یہ بھی معلوم ہوگا کہ وہ مقدمہ ایک جج سے تبدیل کرکے مخصوصی مقاصد اور حکومت کے ایما پر ایک "خاص جج" کی عدالت میں لےجایا گیا تھا۔ جس پر ڈاکٹر طاہر القادری نے احتجاجاً عدالت کا ہی بائیکاٹ کر دیا تھا۔
    کس کو نہیں پتہ کہ پاکستان کی عدالتوں میں جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ کیسے کیا جاتا ہے ؟ وہ بھی اس صورت میں کہ جب مدعی صاحبانِ اقتدار و اختیار کو ہی ملزم ٹھہرا رہا ہو ؟
    اور ویسے بھی اگر آپ کو اپنے نظامِ عدلیہ اور انصاف پر ایمان اتنا ہی کامل ہے تو پھر انقلابی باتیں اور حصولِ انصاف کی کے نعرے چہ معنی جائیکہ ؟

    یہ کچھ حقائق تھے جو میں نے سیف بھائی کے جواب میں منظرِ عام پر لانے ضروری سمجھے۔ جن کی تصدیق منہاج القرآن لاہور مرکز پر کسی وقت بھی جا کر باقاعدہ ثبوت کے ساتھ کی جاسکتی ہے۔

    محض سنی سنائی بات کوبغیر ثبوت یا تصدیق کے آگے بیان کرنا ، مسلمان کی شان نہیں۔ وگرنہ کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے اپنا ادارہ اپنے بھائی "اظہار احمد" جن کی کسی دور میں "اظہار لمٹیڈ کی تیار چھتوں " کا بہت مشہور بزنس تھا۔ انکا روپیہ ہڑپ کرکے بنایا ہے۔ لیکن ڈاکٹر صاحب جیسی صاحبِ علم شخصیت پر ایسا اعتراض یقیناً ایک پراپیگنڈہ ہی ہوسکتا ہے۔ اس لیے ہمیں بغیر تصدیق کے کوئی بات نہیں کرنا چاہیے۔

    اس جواب کا مقصد بحث برائے بحث کا پنڈورہ بکس کھولنا نہیں ۔بلکہ کچھ غلط فہمیوں کا ازالہ اور حقیقت افشائی مقصد تھا۔
    اللہ تعالی ہم سب کو حق پہچان کر اسکا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور ہاں ۔ایک چیز اور۔
    شاید بہت سارے قارئین کے لیے یہ خبر بھی نئی ہو کہ ڈاکٹر طاہر القادری اپنے خطابات کی سی-ڈیز، کتابوں یا دیگر دینی خدمات کے عوض حاصل ہونے والی لاکھوں روپے ماہانہ آمدنی سے ایک روپیہ بھی اپنی ذات، اپنے گھر، یا اپنے بچوں کے لیے نہیں لیتے۔ انہوں نے خود یا اپنے خاندان پر دینی خدمت سے کچھ بھی لینا ممنوع قرار دے رکھا ہے۔ یہ لاکھوں کی آمدن سیدھی منہاج القرآن کے پراجیکٹس میں استعمال ہوتی ہے۔
    منہاج القرآن کے لاکھوں رفقاء و اراکین دنیا بھر میں پھیلے ہیں جو مختلف مواقع پر چند سو ، ہزار سے لے کر لاکھوں یا بعض اوقات 50 ہزار برٹش پاؤنڈز تک (جی ہاں 50 ہزار پاؤندز کے عطیہ کی بھی مثالیں موجود ہیں) بھی منہاج القرآن کےمختلف پراجیکٹس کے لیے عطیات دیتے ہیں۔ اسکی رسیدات اور ثبوت بھی منہاج القرآن کے مرکز پر دستیاب ہیں۔
    اور طاہر القادری کے منہاج القرآن کی مقبولیت کا سبب بھی شاید یہی ہے۔ کہ چونکہ ایک قائد نے بےلوث ہوکر دین کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے سو اللہ تعالی اس میں بےحساب برکتیں عطا کرتا چلا جاتا ہے۔ منہاج القرآن پاکستان کے شہر شہر سے لے کر دنیا بھر کے 80 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ الحمدللہ۔
     
  8. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے اگر رہنمائی لی جائے تو پتہ چل سکتا ہے

    کہ

    کس کا طریق کار آپ کی سنت کے قریب ہے محترم طہر القادری کا یا محترم اسرار احمد کا۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ????? ??? ????? ? ???? ???? ??? ????? ?????
    ????? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?????? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ?? ?? ?? ??????? ????? ?? ???? ?? ?????? ????? ???? ????? ???
    ?? ??? ?? ??????? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ????? ?? ? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ????? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ????? ????? ????? ???? ???? ?? ????? ????? ??? ?? ???? ??? ?? ????? ????? ???? ???? ?? ????? ??? ?? ????? ????? ??? ???? ? ???? ?? ?????? ???? ??? ?? ????? ???? ?? ??? ?? ???? ? ???? ?? ?????? ?? ????? ?????? ??? ?
    ??? ??? ????? ??????????? ???? ?? ?? ????? ????? ??? ?? ??? ???? ?? ????? ??????????? ?? ??? ???? ????????? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ?? ????? ???? ?? ????? ???? ? ???? ?? ?? ?????? ????? ?? ??????? ????? ??????? ???? ?????????? ??? ??? ??? ??? ???? ??? ??? ???
    ??? ??? ????? ???? ???? ?? ????? ??? ??? ?? ??? ???? ????????? ?? ????? ???? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ??? ???? ????? ???? ????
    ?? ?? ???? ???? ??????? ????????? ?? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ????? ???? ??? ??? ?????? ?????? ?? ???? ??? ?? ????? ?????? ?? ????? ???? ??? ???? ??? ???
    ????? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ????? ?????? ?? ??? ?? ?????? ?? ??? "??????" ??? "??" ?? ?????? ???? ????? ??? ?????????? ??? ?? ?????? ? ????????? ?? ????? ?? ??? ??? ???????? ?? ????? ??? ????? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ??? ????? ????? ????? ????? ??? ??? ????? ???? ???? ???? ??? ????? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ???????? ???? ??? ???? ???
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ??? ?? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ????? ?? ???? ? ?? ???? ???? ??? ???? ??? ??? ?????? ??? ?? ????? ??? ??-

    ???? ????? ?? ?? ????? ?????? ?? ??? ???? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ?? ????? ???

    ???? ?? ????? ????? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ??? ???? ??? ?? ?? ????? ???? ??????? ???? ?? ????? ??? ??? ?? ?? ????? ????? ???? ?? ????? ???? ??? ????? ?????? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ???
     
  11. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ???

     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ????? ????? ?? ?? ???? ?? ?????? ??? ??
     
  13. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?? ?????? ??? ??????? ?? ?????? ???? ? ? ? ??????? ??? ??????? ?? ??? BEHAVE ???? ??????? ?? ?? ??? ????? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ?????? ?? ???? ??????? ?? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ?
    ????? ??? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ?????? " ??? ??? ?? ???? ???? ????? ????? ??? ??????"
    ??? ?? ??? ?????? "?? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ???

    ?? (1)??? ??? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ??
    (2)??? ?? ???? ???? ?? ??? ????? ?????? ?? ???? ?? ??? ???
    (3) ?? ??? ???? ?? ????? ????? ???? ???? ???
    ?? ?? ????? ??? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ????????? ?? ????? ???? ?? ??? ?? ??? ?????? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ????? ????? ????? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ? ????? ????? ?????? ????? ?? ?? ???? ? ??? ?? ????????? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ?? ????? ????? ??? ???? ???????????? ????? ?????? ????? ??? ???? ?? ?? ???? ???? ???? ????? ???? ???? ?????? ?? ?? ??? ????? ???? ?????? ?? ?????? ??? ????? ???? ?????? ?? ?????? ?? ???? ADVERTISMENT ?? ???? ?? ???? ???????
    ????? ????? ?? ???? ????? ??? ??? ??? ???? ???
     
  14. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?????? ?? ??? "??????" ?????? ???? ???
    ??? ?????????? ??? ??
    ??? ???????? ?? ????? ??? ?????
    ?? ??

    ??? ?? ????? ??? ??? ????? ?????
    ????? ????? ??? ??? ????? ???? ???? ????
    ??? ????? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ???????? ???? ??? ???? ???

    ??? ???? ?? ???? ???
     
  15. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???? ????? ???????


    ?????? ????? ?????? ???? ???????

    ???? ?? ?? ????? ?? ?????

    ????? ??? ???? ????? ??? ????? ???? ?? ??? ???? (Topic Reader) ?? ????? ?? ?? ??? ??? ??? ????? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ??????? ???? ?? ??? ???? ???? ????? ????? ? :baby: ?


    ???? ???? ??????? ??? ?? ??????? ?????? ??? ?? ?? ?????? ????? ???? ???? ??????? ?? ??? ??????? ???? ??? ??? ?? ???? ??????? ?? ???? ???? ???? ?? ?????? ??? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ???

    ?? ?? ?? ?? ????? ?? ?? ??????? ?? ??? ???? ?? ????? ???? ????? ?? ??? (???? ????? ?? ???? ???? ???? ?? ??? )????? ????? ???? ?????? ???? ?? ?? ?? ????? ??? ?? ???? ??? ??? ???? ??? ? :takar:

    ??? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ?
    ???? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ?????? ????? ?????? ?? ?????? ?? ???? ??? ??

    ??? ????
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ???? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ???? ???? ????? ???? ????? ?? ?? ??? ???? ?????? ?? ???????? ????? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ?????

    ???? ?? ?? ???? ?? "???? ??????? ??? ??" ?????? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ????? ????? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ?? ????? ????? ?????? ???? ???? ??? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ?? "?? ????? ?? ????? ??? ??? ?? ???? ?????? ?? ????? ???? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ???"

    ????? ?? ???? ?? ????? ??? ??? ?? ???? ???? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ?????? ?? ?? ??? ?? ?? ??????? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ?????? ????? ???? ?????? ?? ???? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ???
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?????? ????? ? ????? ????? ?
    ??? ???? ???? ???? ??? ???????? ??? ?? ???? ?????? ????? ???? ???? ?????? ???? ??? ???? ????? ?? ???? "????? ?????"? ???? ?? ?? ??? ? ?? ??? ??? ????? ????? ?? ????? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ????? ??? ?? ????? ????? ?? ??? ??????? ??? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ?? ?????? ???????? ??? ???? ??? ????? ?? ??? ????? ????? ????? ?
    ??????? ???? :saw: ?? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ????? ????? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ???? ???? ???? ?????? ??? ???? ?????? ?? ??? ????? ??? :rda: ?? ???? ????? ?? ??? ?????? ??? ? ?? ????? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ? ????? ?? ????? ?? ??? ?????? ??? ???? ???? ??? ?? ????? ???? ????? ???? ????? ?????? ??? ???? ? ?????? ???? ????? ????? ? ???? ??? ????? ?? ????????? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ????? ???? ? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ??? "????? ?????" ?? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ???? ??? ????? ???
    ??? ???? ????? ?? ???? ?????? ??? ????? ?? ???? ????? ???? ??? ?????? ?? ????? ?? ????? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ?? ?? ??? ????? ????? ????
    ?? ????? ???? ! ??? ???? ? ????? ???? ??? ??? ? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ?????? ?? ??? ?????? ?? ????? ??? ???????? ??? ??? ?? ? ??? ?? ?? ?? ??? ?????? ??? ????? ??? :rda: ?? ????? ?? ????? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ????? ?? ???? ????? ???? ?? ?? ?? ?? ????? ????? ??? ????? ?? ??? ? ?????? ????? ????? ??? ??? ?? ?
    ?? ??????? ??? ??? ???? ?????? ??? ??? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ????? ? ???? ???? ?? ?? ???? ?????? ???? ???? ???? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ?????? ???? ?? ?????? ???? ?? ??? ???? ??? ? ?????? ?? ????? ?? ??? ???? ????? ?
    ??? ???? ???? ???? ?? ???????? (???? ?? ???? ?? ???) ?? ?????? ?? ??????? ( ????? ?? ???? ??? ??? ??) ?? ??? ?? ????? ???? ?????? ? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ?
    ??? ?? ?? ?? ???????? ?? "?????" ?? ????? ?? ?? ?????????? ???? ? ???? ??? ????? ?? ????? ? ????? ?? ??? ???? ???? ?? ????? ?? ??? ????? ???? ?????? ??? ????? ????? ?? ? ?? ????? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ? ???? ???? ???? ??? ?? ????? ???? ??? ??? ???? ???? ????? ???? ???? ???? ???? ? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ?? ??? ????? ????? ???? ????? ?? ?? ???? ?????? ????? ??? ????? ???? ??? ???? ?? ?

    ?? ??? ???? ????? ????? ! ?? ??? " ????? ????? " ?????? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ?????? ???? ?? ?????? ???? ??? ???? ????? ?? ???? ? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ????? ??????? ????? ???? ????????
    ??? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ????? ??? ???? ??? ???? ???????? ??????? ?? ? ???? ??? ?? ???? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ??????? ?? ??? ???? ???? ?? ???? ?????? ??? ???? ?? ?? ??????? ??? ???? ???????? ???? ???? ???? ??? ???? ?????? ?? ???? ??? ????? ?? ?? ?? ????????? ??? ??? ?? ???? ?? ????? ?? ??? "???? ??? ??? ???????? " ?? ???? ?? ?? ???????? ?? ??? ???? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ?? ?? ??????????? ?? ???????? ?? ??????? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ????? "??? ??? ??? ???" ?? ????? ??? ??? ??? ?? "
    ??? ???? ???? ?? ?? ??? ???????? ?????? ?? "??? ?????? ???? ??????" ?? ????? ! ?? ??? ???? ??????? ?? ???? ????"
    ?? ????? ? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ???? ????? ?? ????? ?? ?? ????? ? ??????? ?? ????? ?? ?? ? ???? ??? ???? ??? ? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ????? ??? ???? ?? ?
    ??? ???? ????? ???? ???? ???? ???? ?????? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ????? ?? ?????? ? ?????? ??? ?? ????? ?? ?? ?????? ????? ??? ???? ???? ???? ???? ?????? ??? ????? ?? ???? ????? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ? ???? ????? ???? ??? ???? ???? ??? ???? ??? ? ?? ?? ???? ??? ????? ????? ?? ??? ?? ?? ????? ??? ??? ??? ??? ???? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ?
    ???? ????? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ??????? ??? ??? ?? ???? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ??? ??????? ????
     
  18. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ???? ?????? ?? ????? ??? ????? ???? ???
     
  19. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?? ???? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ????? ????? ????? ???? ?????? ???
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?? ???? ?? ?? "??????" ?????? ????????? ?? ???? ???
    ???? ?? ???? ?? ?? ?? ?????? ?????? ?? ???? ?
    ??? ?????????? ??? ?? ??? ???????? ?? ????? ??? ???? ???? ???
    ?? ?? ????? ??? ??? ????? ?????? ???
    ????? ??? ??? ????? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ??? ???
    ??? ???????? ?? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ?????? ???? ???? ?? ??? ?? ?


    ???? ????? ??? ?? ???? ?? ????? ???? ?????

    ??? ?? ??????? ???? ????????? ??????? ???????
     
  21. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?????? ?? ?????? ?? ???? ????? ???? ?? ???? ??? ?????? ???? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ??????? ????? ?? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ????? ?? ??? ??? ???? ??? ?? ???? ? ???? ?? ?????? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ????? ???? ?? ???? ????? ?? ??? ??? ?? ???
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ???? ???????
    ??? ?? ????? ??? ?????? ????????? ???? ?? ????????? ?? ???? ???? ? ??? ?? ????? ?? ?? ???? ?????? ?? ????? ?? ?? ???? ???? ???

    ??? ??? ???? ????? ?????? ?? ????? ????? ?? ??? ??? ???? ????? ?? ?????? ????? ???? ???????? ?? ???? ?? ????? ??? ???? ?? ?????? ?? ?? ????? ????? ???????????

    ??????? ??? ?? ???? ???? ???? ? ??? ?? ?????? ???? ??? ??? ?????? ??? ????????? ?? ???? ????? ?? ????? ?????? ?? ???? ??? ?? ???? ?????? ??? ?????????
     
  23. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???? ????? ???????


    ?????? ????? ?????? ???? ???????

    ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?????

    ?? ????? ????? ??? ?? ??? ??? ????? ??? ?? ????? !

    ??? ???? :pagal:
     
  24. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?????? ????? ?????? ???? ???????

    ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?????



    ???? !?


    ??? ????
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ??? ????? ?? ?? ?? ?? ??? ??????? ?? ?? ?? ????? ?? ???? ?? ?????

    ??? ?????? ???? ?? ?? ???? ??? ???? ????? ???? ?????? ?? ????? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ??? ????? ??? ?? ??? ???? ????? ????? ??? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ???? ??????? ???? ?? ??

    ??? ?? ????? ???? ??????? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ?????? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ????
     
  26. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?????? ????? ?????? ???? ???????
    ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?????


    ??? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ?? ? :pagal:

    ??? ?? ??? ?? ?????? ????? ??? ?? ?? ?? ????? ???? (???? ?? ?? ?? ????? ?? ????? ???? ?? ??? ?? ) ??? ???? ????? ?? ???? ?? ????? ?? ???? ?? ?? ?????? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ????? ???? ????? ?? ?? ?? ?????? ??? ??? ?? ?? ????! ??? ??? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ?


    ??? ????
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ?????? ????? ? ????? ????? ?
    ??? ???? ???? ???? ??? ???????? ??? ?? ???? ?????? ????? ???? ???? ?????? ???? ??? ???? ????? ?? ???? "????? ?????"? ???? ?? ?? ??? ? ?? ??? ??? ????? ????? ?? ????? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ????? ??? ?? ????? ????? ?? ??? ??????? ??? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ?? ?????? ???????? ??? ???? ??? ????? ?? ??? ????? ????? ????? ?
    ??????? ???? :saw: ?? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ????? ????? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ???? ???? ???? ?????? ??? ???? ?????? ?? ??? ????? ??? :rda: ?? ???? ????? ?? ??? ?????? ??? ? ?? ????? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ? ????? ?? ????? ?? ??? ?????? ??? ???? ???? ??? ?? ????? ???? ????? ???? ????? ?????? ??? ???? ? ?????? ???? ????? ????? ? ???? ??? ????? ?? ????????? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ????? ???? ? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ??? "????? ?????" ?? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ???? ??? ????? ???
    ??? ???? ????? ?? ???? ?????? ??? ????? ?? ???? ????? ???? ??? ?????? ?? ????? ?? ????? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ?? ?? ??? ????? ????? ????
    ?? ????? ???? ! ??? ???? ? ????? ???? ??? ??? ? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ?????? ?? ??? ?????? ?? ????? ??? ???????? ??? ??? ?? ? ??? ?? ?? ?? ??? ?????? ??? ????? ??? :rda: ?? ????? ?? ????? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ????? ?? ???? ????? ???? ?? ?? ?? ?? ????? ????? ??? ????? ?? ??? ? ?????? ????? ????? ??? ??? ?? ?
    ?? ??????? ??? ??? ???? ?????? ??? ??? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ????? ? ???? ???? ?? ?? ???? ?????? ???? ???? ???? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ?????? ???? ?? ?????? ???? ?? ??? ???? ??? ? ?????? ?? ????? ?? ??? ???? ????? ?
    ??? ???? ???? ???? ?? ???????? (???? ?? ???? ?? ???) ?? ?????? ?? ??????? ( ????? ?? ???? ??? ??? ??) ?? ??? ?? ????? ???? ?????? ? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ?
    ??? ?? ?? ?? ???????? ?? "?????" ?? ????? ?? ?? ?????????? ???? ? ???? ??? ????? ?? ????? ? ????? ?? ??? ???? ???? ?? ????? ?? ??? ????? ???? ?????? ??? ????? ????? ?? ? ?? ????? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ? ???? ???? ???? ??? ?? ????? ???? ??? ??? ???? ???? ????? ???? ???? ???? ???? ? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ?? ??? ????? ????? ???? ????? ?? ?? ???? ?????? ????? ??? ????? ???? ??? ???? ?? ?

    ?? ??? ???? ????? ????? ! ?? ??? " ????? ????? " ?????? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ?????? ???? ?? ?????? ???? ??? ???? ????? ?? ???? ? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ????? ??????? ????? ???? ????????
    ??? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ????? ??? ???? ??? ???? ???????? ??????? ?? ? ???? ??? ?? ???? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ??????? ?? ??? ???? ???? ?? ???? ?????? ??? ???? ?? ?? ??????? ??? ???? ???????? ???? ???? ???? ??? ???? ?????? ?? ???? ??? ????? ?? ?? ?? ????????? ??? ??? ?? ???? ?? ????? ?? ??? "???? ??? ??? ???????? " ?? ???? ?? ?? ???????? ?? ??? ???? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ?? ?? ??????????? ?? ???????? ?? ??????? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ????? "??? ??? ??? ???" ?? ????? ??? ??? ??? ?? "
    ??? ???? ???? ?? ?? ??? ???????? ?????? ?? "??? ?????? ???? ??????" ?? ????? ! ?? ??? ???? ??????? ?? ???? ????"
    ?? ????? ? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ???? ???? ????? ?? ????? ?? ?? ????? ? ??????? ?? ????? ?? ?? ? ???? ??? ???? ??? ? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ????? ??? ???? ?? ?
    ??? ???? ????? ???? ???? ???? ???? ?????? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ????? ?? ?????? ? ?????? ??? ?? ????? ?? ?? ?????? ????? ??? ???? ???? ???? ???? ?????? ??? ????? ?? ???? ????? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ? ???? ????? ???? ??? ???? ???? ??? ???? ??? ? ?? ?? ???? ??? ????? ????? ?? ??? ?? ?? ????? ??? ??? ??? ??? ???? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ?
    ???? ????? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ??????? ??? ??? ?? ???? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ??? ??????? ????[/quote:27rhks6q]
    ???? ???? ?? ?? ???? ????? ?? ????? ??? ????? ???? ???? ??? ?? ??? ???? ???? ???? ??? ????? ????? ?? ???? ????? ?? ??? ??? ?? ????? ??? ??? ??? ????? ????? ?? ????? ?? ??????? ???? ???? ???? ???? ?????
    ??? ???? ????
    ?? ?? ??? ??? ???? ?? ????? ???? ??? ?????? ????? ?????? ? ?????? ?? ????? ????? ??? ???? ?? ????? ????? ??? ? ??? ?? ???? ?? (??? ???? ?? ??? ?? ?????? ?? ??? ??) ?? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ????? ???? ???? ??? ?? ????? ???? ??? ???? ??? ???? ????? ????? ????? ????
    ??? ????? ?? ??? ?? ?? ??? ? ???? ?? ??? ???? ????? ?? ???? ??? ????? ?? ????? ??? ??? ????? ??? ?
     
  28. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ???? ???? ????? ???????

    ??? ????? ??????? ?? ??? ???? ???

    ????? ???? ???? ?? ????? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ????? ???? ?????? ???

    1 -??? ??? ???? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ????? ????? ?? ?? ???? ??? ????? ?? ???? ?? ?????? ???? ??? ???????

    2 - ???? ???? ?? ?? ??? ???? ?? ??? ????

    3 - ????? ???? ????? ???? ????? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ????? ?????? ??? ?????? ????? ??? ?????? ????? ????

    ?? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ???? ???? ?? ???? ?????? ?? ??? ????? ?? ??? ?????? ????? ?? ???? ??? ?????????? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ?????? ?? ???? ????? ??? ????????? ????? ??? ?????? ?? ???? ???? ???? ??? ??? ????? ???

    ????? ?? ????? Sourcce ???? ???? ??? ?? ????? ?? ????? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ???? ???? ?? ??? ????? ??? ????? ???? ???? ?? ??????? ??? ????? ??? ????? ????? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ?? ???????? ???? ???? ????? ?? ???? ???? ??? ????? ????? ??????? ?? ??????? ?????? ?? ???????? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ?????? ???? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ????

    ????? ?? ????? ???? ?????? ????? ??? ?????? ?? ?? ????? ??? ??? ????? ?? -??? ???? ?? ???? ????? ????? ?? ????? ?? ??? ????????? ???? ???? ?? ??? ?????? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ????? ?? ?????? ???? ??? ?? ???????? ?? ????? ? ????? ?????? ??? ?????? ??

    ??? ??????
    ??? ???????
    ??? ???? ????? ?????

    ????? ??? ???? ?? ?? ????? ?? ????? ??? ????

    ????? ??? ??? ??? ???? ??? ???? ?? ?? ???? ?????? ??? ???? ??? ???? ?????? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ?????? ???? ???????? ???? ?? ???? ???? ?? ????? ???? ??? ????? ???? ?????? ???? ?? ????? ???? ?? ?? ???? ?? ????? ???? ????? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ?? ?????? ?? ????? ???? ??????????????????? ??????
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے محترم دوست عرفان صاحب نے ایک دفعہ پھر بلا ثبوت اسلامی بنیادوں پر محض اپنے مخصوص نکتہء نظر کے باعث حملہ کرتے ہوئے تصوف و روحانیت کے سوتے قرآن و حدیث کی بجائے یونانی فکر سے ملانے کی کوشش کی ہے۔ جو کہ دین کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔ یہ انتہائی گمراہ کن فکر ہے۔ اور محض ایک مخصوص طبقے کی طرف سے پیش کردہ پراپیگنڈہ ہے۔
    حق یہ ہوتا ہے کہ بات دلائل اور ثبوت کے ساتھ کیجائے نہ کہ محض اپنا مخصوص نکتہ نظر بغیر حوالہ جات و ثبوت کے لکھتے لکھتے انسان خود کو ارسطو ثابت کرنے کی کوشش کرتا پھرے۔
    تزکیہ نفس اور تصفیہ باطن کا قرآنی حکم اور عمل چہارگانہ فرائض نبوت :saw: میں شامل تھا۔ اور یہی تصوف و روحانیت کی اصل ہے۔ یہ عمل سنت نبوی :saw: سے لے کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین اور انکے بعد کے آئمہ و اولیائے امت میں ہمیشہ سے جاری رہا ہے۔ البتہ وقت کے ساتھ ساتھ دیگر تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اسکی ہیئت میں قدرے تبدیلی آتی گئی ۔ لیکن اسکی اصل قرآن و سنت میں ہے۔ اور اسکا انکار درحقیقت قرآن و سنت کا انکار ہے۔
    ملاحظہ فرمائیے۔
    لَقَدْ مَنَّ اللّہُ عَلَى الْمُؤمِنِينَ اِذْ بَعَثَ فِيھِمْ رَسُولاً مِّنْ اَنفُسِھِمْ يَتْلُواْ عَلَيْھِمْ آيَاتِہِ وَيُزَكِّيھِمْ وَيُعَلِّمُھُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَۃَ وَاِن كَانُواْ مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍO
    بیشک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہی میں سے (عظیم) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے، اگرچہ وہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھےo (آل عِمْرَان ، 3 : 164)
    قلب وروح کی صفائی اور پاکیزگی حاصل کرنے کا مقصد ہی تصوف وروحانیت کی بنیاد ہے۔ اور یہ حکم قرآن مجید بتا رہا ہے اور حضور نبی اکرم :saw: اپنے نبوی منہاج کے ذریعے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کے ظاہر و باطن کو بدل کر سنت قائم فرمائی ۔
    مشہور اور متفق علیہ حدیثِ جبرائیل (بخاری : 34/50، مسلم 65/1) میں "ایمان" ، "اسلام" اور "احسان" کو تین مختلف وضاحتوں کے ساتھ درجہ بندی کی گئی ہے۔ حضرت جبریل :as: انسانی شکل میں حاضر ہوکر حضور نبی اکرم :saw: پوچھتے ہیں کہ ایمان کیا ہے۔ آپ :saw: نے فرمایا
    "ایمان یہ ہے کہ تو اللہ، اسکے فرشتوں، اسکی کتابوںاسکے رسولوں اورروزِ آخرت پر ایمان لائےاور ہر خیر و شر کو اسی کیطرف سے جانے۔"
    پھر حضرت جبریل امین نے پوچھا "اسلام کیا ہے" ۔ آپ نے فرمایا
    اسلام یہ ہے کہ تو گواہی دے کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں، اور محمد :saw: اللہ کے رسول ہیں۔ :saw: نماز قائم کرے، زکوۃ دے ، روزے رکھےاور استطاعت ہوتو اسکے گھر کا حج کرے۔
    جبریل امین نے پھر پوچھا۔۔ "یارسول اللہ ! احسان کیا ہے"
    اگر دین و ایمان پورے کا پورا صرف اللہ رسول کو ماننا اور ارکانِ اسلام پر عمل درآمد ہی ہوتا جیسا آج کل ہم سمجھے بیٹھے ہیں تو حضرت جبریل :as: نے تیسرا سوال "احسان" کے بارے میں‌کیوں‌کیا۔۔۔ اور اگر کر ہی دیا تھا ۔۔۔۔ اور احسان کوئی اہم رکنِ ایمان نہ ہوتا تو حضور نبی پاک :saw: جواباً وضاحت نہ فرمائے۔
    لیکن نہیں: ایسا نہیں ہوا۔۔۔ حضرت جبریل :as: نے سوال کیا ۔ اور آپ :saw: نے جواب فرمایا
    "احسان یہ ہے کہ تو اللہ کی عبادت اسطرح کرے کہ گویا تو اسے دیکھ رہا ہے اور ایسا نہ ہو (یعنی اگر تجھے یہ حال نصیب نہ ہو تو) پھر یہ (تصور قائم رکھ ) کہ وہ تجھے دیکھ رہا ہے۔
    گویا احسان ۔۔ عبادتِ الہیہ کی وہ حالت ہے جس مٰیں انسان اگر کاملیت حاصل کرلے تو گویا دیدارِ الہی سے بھی شرفیاب ہوسکتا ہے۔
    دل کو دنیا کی محبتوں اور رغبتوں سے پاک کر کے اللہ تعالی کا ذکر کرنا اور اتنا ڈوب کر کرنا کہ انسان کا دل روشن ہوجائے اور انسان ربِ حقیقی کے جلوؤں میں گم ہوجائے۔ تصوف کی زبان میں جلوہ حق کے مشاہدات کے لیے قلبی و روحانی توجہ ہی مراقبہ ہے۔ اور بتائیے کہ اس میں کیا حرج ہے ؟
    اب اسی درجہ احسان کے کمال کو حاصل کرنے کے لیے اہل ایمان کی ریاضت و مجاہدہ کو ذہن میں رکھیے اور قرآن مجید کو پڑھیے۔ فرمایا
    والذین جاھدو فینا لنھدینھم سبلنا ان اللہ لمع المحسنین ۔ (العنکبوت 29-69)
    اور جنہوں نے ہماری راہ میں جہد(وکوشش) کی ضرور ہم انہیں اپنے راستے دکھا دیں گے۔بےشک اللہ تعالی ضرور احسان کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
    ذکر کی تین اقسام کو بیان کرکے اسے یونانی فلسفہ کے ساتھ جوڑنے سے پہلے کاش ۔۔۔ کاش ۔۔ قرآن و حدیث میں "ذکر الہی" کے تاکیدی احکامات اور اسکے فضائل ہی ذہن میں رکھ لیے ہوتے۔
    فَاذْكُرُونِي اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُونِO
    سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کروo
    (الْبَقَرَۃ ، 2 : 152)
    اب کوئی اسکی تفسیر چاہے نماز کرتا پھرے یا کچھ اور۔۔ قرآنی الفاظ وضاحت کے ساتھ ذکر الہی کی تاکید کررہے ہیں اور اسکا اجر اللہ تعالی یہ دے رہا ہے کہ میں‌اپنی شانِ اولیٰ کے لائق اے میرے ذاکر بندے ! میں تیرا ذکر کروں گا۔ سبحان اللہ۔
    پھر فرمایا
    وَاذْكُر رَّبَّكَ كَثِيرًا وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْكَارِO
    اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہوo (آل عِمْرَان ، 3 : 41)
    آگے فرمایا ۔۔۔
    وَالَّذِينَ اِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَۃً اَوْ ظَلَمُواْ اَنْفُسَھُمْ ذَكَرُواْ اللّہَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِھِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ اِلاَّ اللّہُ۔۔O
    اور (یہ) ایسے لوگ ہیں کہ جب کوئی برائی کر بیٹھتے ہیں یا اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھتے ہیں تو اللہ کا ذکر کرتے ہیں پھر اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، اور اللہ کے سوا گناہوں کی بخشش کون کرتا ہے۔ (آل عِمْرَان ، 3 : 135)
    پھر فرمایا
    (النِّسَآء ، 4 : 11)
    فَاِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلاَۃَ فَاذْكُرُواْ اللّہَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِكُمْ فَاِذَا اطْمَاْنَنتُمْ فَاَقِيمُواْ الصَّلاَۃَ اِنَّ الصَّلاَۃَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًاO
    پھر (اے مسلمانو!) جب تم نماز ادا کر چکو تو اللہ کو کھڑے اور بیٹھے اور اپنے پہلوؤں پر (لیٹے ہر حال میں) یاد کرتے رہو، پھر جب تم (حالتِ خوف سے نکل کر) اطمینان پالو تو نماز کو (حسبِ دستور) قائم کرو۔ بیشک نماز مومنوں پر مقررہ وقت کے حساب سے فرض ہےo (النِّسَآء ، 4 : 103)
    اگر کوئی یہ فرمائے کہ صرف نماز ہی ذکر ہے ۔ تو اس آیت میں یہ غلط فہمی بھی دور ہوجاتی ہے۔ کیونکہ اللہ تعالی نے واضح حکم فرمایا کہ نماز پڑھ چکنے کے بعد، کھڑے ہو، یا بیٹھے یا اپنے پہلوؤں کے بل لیٹے ہو تو بھی ذکرِ الہی کرتے رہو۔
    ذکر خفی کا حکم بھی ملاحظہ کر لیں۔
    وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعاً وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلاَ تَكُن مِّنَ الْغَافِلِينَO
    اور اپنے رب کا اپنے دل میں ذکر کیا کرو عاجزی و زاری اور خوف و خستگی سے اور میانہ آواز سے پکار کر بھی، صبح و شام (یادِ حق جاری رکھو) اور غافلوں میں سے نہ ہوجاؤo (الْاَعْرَاف ، 7 : 205)
    قارئین کرام ! ایمانداری سے سوچیں کہ آواز کے ساتھ یا خفی آواز کے ساتھ دل میں ذکرِ الہی کرنے میں کونسا یونانی فلسفہ چھپا ہے ؟ کاش ہم نے اپنے مولانا، ڈاکٹر ، پیشوا یا کسی مخصوص طبقہء فکر سے باہر نکل کر بھی کبھی قرآن مجید کو پڑھنے سمجھنے کی کوشش کی ہوتی تو اسلام کی بنیادوں کو غیرمسلموں سے نہ ملاتے پھرتے۔
    اسی طرح احادیث مبارکہ میں ذکرِ الہی کی جو تاکیدات اور انکے لیے جو اجر وثواب ہے اس سے بھی کتب احادیث بھری پڑی ہیں۔ لیکن سمجھنے والوں کے لیے قرآنی احکامات ہی کافی ہیں۔
    عملِ صحابہ کرام رض میں باقاعدہ حضور :saw: کے دستِ حق پرست پر بیعت ہوتی تھی ۔ حضور :saw: کے تعلیم و تربیت کے ارشادات گرامی پر عمل درآمد ہوتا تھا۔ سیدنا ابو بکر صدیق سے لے کر حضرت علی رضوان اللہ علیھم اور تابعین و تبع تابعین اور آئمہ اسلاف راتوں کو جاگ کر اللہ کے حضور شب بیداریوں‌کرنے والے تھے۔ وہ محض 5 وقت کی نماز پڑھ کر "شرعی حکم" پورا کرکے بیٹھ نہ جاتے تھے۔ بلکہ وہ صوفی تھے۔ تزکیہ نفس اور تصفیہ باطن کے لیے ٗمجاہدات کرتے تھے۔ حضور نبی اکرم :saw: غزوات سے واپسی پر اپنے نفس کی درستگی، صفائی قلب کے عمل کو "جہاد اکبر" فرماتے تھے۔
    کہنے کو بہت کچھ ہے کیونکہ قرآن و احادیث متعلقہ موضوع پر بھرا پڑھا ہے۔۔۔ لیکن سمجھنے والوں کے لیے اتنا کافی ہوگا۔۔۔بشرطیکہ انسان نیک نیتی سے ہدایت کا طالب ہو۔
    اللہ تعالی ہمیں تعصب و تنگ نظری سے بچا کر ایمان و اسلام کو قرآن و سنت کی اصل روح کے مطابق سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  30. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    احسان (تصوف) اسلام کی سٹیج سے اگلا درجہ ہے یعنی اللہ کی عبادت اسطرح کرے کہ گویا تو اسے دیکھ رہا ہے اور ایسا نہ ہو (یعنی اگر تجھے یہ حال نصیب نہ ہو تو) پھر یہ (تصور قائم رکھ ) کہ وہ تجھے دیکھ رہا ہے۔

    لیکن جیسا کہ ہماری تبلیغی اجتماع والے صحابہ کے ایک مقولے

    "تعلم الایمان ثم تعلم الالقرآن"

    کو غلط ظور پر ایسے پتاتے ہیں کہ پہلے ہم نے ایمان سیکھا بعد میں قرآن سیکھا۔

    جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایمان سکھا رہے تھے تو اسی وقت قرآن نازل ہو رہا تھا ۔یعنی قرآن کے ساتھ ہی ایمان سکھارہے تھے۔

    اسی طرح میرے عزیز دوست نعیم آپ کی تعلیم کا طریق کار بھی سارا کا سارا قرآن حکیم سے ہی ساتھ ہوتا ہے۔

    1 تلاوت آیات قرآن حکیم سے
    2 تزکیہ قرآن حکیم سے
    3 کتا ب یعنی قانون اور فرائض قرآن حکیم سے
    4 حکمت قرآن حکیم سے

    احادیث سنت کے مطابق ہوتا تھا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں