سلیمی چوک فیصل آباد سلیمی چوک فیصل آباد کا مشہور رمضان (جانا) پان شاپ انکا کہنا ہے کہ رمضان کے پان لبوں کی شان
سلام و علیکم اور خوش آمدید واصف ب سلام و علیکم اور خوش آمدید واصف بھائی !!! آپکے ابتدائی اور آخری پوائنٹ آف ویو کے مطابق یہ اختلاف صرف اردو رسم...
بندے بن جاؤ بندے بندے بن جاؤ بندے نہیں تو۔۔۔ ہم یہاں اردو کی خدمت کیلئے حاضری لگانے آتے ہیں ۔ اردو بگاڑنے کے چکر میں اپنا حشر نہ بگاڑ بیٹھنا ؛؛...
جئو موٹر وے !!! موٹر وے جی؛؛ سحر ؛؛ بیشک ہوتی ہے۔ اور میں بھی رہوں گی۔ یاد دلانے کا شکریہ سرداروں نے کیا نقصان کر دیا تمہارا ؟
مچھر مکھی کی شادی ؟ پر ؛؛ کاتوں؛؛ :?: :roll:
؛؛ ی؛؛ سے یصیر آباد [align=right:1ghkrh35] ؛؛ ی؛؛ سےیصیر آباد[/align:1ghkrh35]
؛؛ ہ ؛؛ سے ہمالہ [align=right:1bkq8gib] ؛؛ ہ ؛؛ سے ہمالہ[/align:1bkq8gib]
بیماری !!! بیمار اِک پڑا تھا درِ اسپتال پر معلوم ہو رہا تھا کوئی غوث یا ولی پوچھا جو میں نے آپ کو لاحق ہے کیا مرض ؟ آنکھوں میں آنسو...
خوشآمدید اِرتلاش جی !!! ہماری طرف سے بھی ۔۔۔ خوش آمدید اِرتلاش جی !!! براہِ کرم ؛؛ اِر ؛؛ کے معنی بتا دیں !!!
تو یہ آپ کی مہربانی تھی ؟ تو یہ آپ کی مہربانی تھی ؟ مجھے تو ہمیشہ ؛؛ آرام ؛؛ رہتا ہے ۔ اپنی فکر کرو ۔ کبھی سیدھا دیکھنے کی کوشش کرو پلیز !!!
Re: اب نہیں پڑھونگا ثناء جی ،،، وعد
سلام و علیکم بھائی جان مجھے ہمیشہ اس قسم کی میلز آتی ہیں ہماری اردو کی طرف سے جو پڑھی نہیں جاتیں اسکا کوئی حل ؟؟؟ Hello سبزستارÛ,...
یہ رضائی کا ؛؛ رَولاء؛؛ لگتا ہے !!! اسکا جواب مجھے معلوم بھی ہوتا توکبھی نہ دیتا !!! یقیناً 42 سال کا ثابت کرنے والے دوستوں کا آپکی ذہنی حالت کے...
با لکل ممکن ہے اگر ۔۔۔!!! با لکل ممکن ہے اگر ۔۔۔زید اور بکر ایکدوسرے کے ساتھ مگر مخالف سمتوں میں رُخ کر کے کھڑے ہو جائیں !!!
Re: الہ دین اداس نہ ہو جائے کہیں اررے مگر مجاز کی نظم کہیں نظر نہیں آرہی ۔ اسے کہاں ہےبھول آئے محمود صاحب ؟
وسوسے جب دِلوں میں پلتے ہیں وسوسے جب دِلوں میں پلتے ہیں برف چھوُنے سے ہاتھ جلتے ہیں
سلیمی چوک فیصل آباد سلیمی چوک فیصل آباد شہر کی دوسری بڑی موبائیل فون مارکیٹ جہاں رات گئےتک ہرقسم موبائیلفون اورمتعلقہ پُرزہ جات کی خریدوفروخت اور...
؛؛ ز؛؛ سے زمرّد ؛؛ ز؛؛ سے زمرّد
پہیلی نمبر 3 کا جواب ٹی وی