1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏27 جون 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    چھٹا سوال

    چھٹا سوال

    وہ کیا ہے جو کراچی سے پشاور تک بغیر حرکت کئے جاتی ہے ؟
    واضع رہے وہ ٹھوس ہے
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    Re: چھٹا سوال

    سڑک
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    جواب درست ہے 1 فیصد موبائل آپ کا بھی ہوا
    یہ چھٹا سوال تھا اس سے پہلے سوالات پر بھی غور فرمائیں
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    Re: پانچواں سوال

    3 منٹ
     
  5. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    Re: چوتھا سوال

    خانہءِ کعبہ کی چھت
     
  6. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    Re: پانچواں سوال

    تین منٹ
     
  7. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    ساتواں سوال​

    سو کے چار حصے کریں اس طرح کہ
    دوسرا حصہ پہلے سے2گنا تیسرا حصہ پہلے سے3گنا اور چوتھا حصہ پہلے سے 4گنا ہو ؟​
     
  8. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    Re: پانچواں سوال

    جواب درست ہے
     
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    Re: چوتھا سوال

    جواب درست ہے
    سوال نمبر 5 کا جواب پہلے آ چکا ہے
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    پہلا حصہ 10

    دوسرا حصہ 20

    تیسرا حصہ 30

    چوتھا حصہ 40
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    سوال نمبر 8
    کیا یہ ممکن ہے کہ ایک ہی وقت میں
    زید بکر کے پیچھے کھڑا ہو
    اور بکر زید کے پیچھے کھڑا ہو​
    ؟
     
  12. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    سوال نمبر 9
    ون وے سڑک پر ٹریفک رواں دواں تھا ٹریفک پولیس والا بھی اپنی جگہ مستعد تھا
    اتنے میں ایک ٹرک ڈرائیور ون وے کی مخالف سمت سے دندناتا ہوا آیا اور گزر گیا
    لیکن پولیس والے نے نہ تو اس کا چالان کیا اور نہ ہی کوئی اور ایکشن لیا​
    بتایئے کیوں ؟
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    ٹریفک کے قوانین پیدل چلنے والے ڈرائیوروں پر نافذ نہیں ہوتے۔ :84:
     
  14. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    سوال نمبر 10
    کیا آپ وہ واحد رقم بتا سکتے ہیں
    جو 2 سے لے کر9 تک کے ہندسوں پر
    پوری پوری تقسیم ہو جاتی ہے ؟
     
  15. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    جواب درست ہے
     
  16. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    جواب درست ہے
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    2520​
     
  18. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    جواب درست ہے
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    سوال نمبر 11
    فرض کریں
    سحر صاحبہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ میری موجودہ عمر کو الٹا دو تو میرے شوہر کی عمر بن جائے گی جو یقیناً مجھ سے بڑے ہیں ہماری عمروں کا فرق ہماری عمروں کے مجموعہ کا گیارواں حصہ ہے
    سحر اور ان کے شوہر کی عمر بتایئے ؟
     
  20. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    سوال نمبر 12سوال نمبر 8 ابھی باقی ہے

    اقبال کے پاس کچھ سیب تھے

    پہلے گاہک کو اس نے کل سیبوں کا نصف اور آدھا سیب فروخت کیا
    دوسرے گاہک کو بقیہ سیبوں کا نصف اور آدھا سیب فروخت کیا
    تیسرے گاہک کو بقیہ سیبوں کا نصف اور آدھا سیب فروخت کیا
    اب اس کے پاس کوئی سیب باقی نہیں بچا

    اقبال کے پاس کل کتنے سیب تھے ؟
     
  21. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    با لکل ممکن ہے اگر ۔۔۔!!!

    با لکل ممکن ہے اگر ۔۔۔زید اور بکر ایکدوسرے کے ساتھ مگر مخالف سمتوں میں رُخ کر کے کھڑے ہو جائیں !!!
     
  22. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    Re: با لکل ممکن ہے اگر ۔۔۔!!!

    جواب درست ہے
     
  23. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    یہ رضائی کا ؛؛ رَولاء؛؛ لگتا ہے !!!

    اسکا جواب مجھے معلوم بھی ہوتا توکبھی نہ دیتا !!!
    یقیناً 42 سال کا ثابت کرنے والے دوستوں کا آپکی ذہنی حالت کے بارےمیں خیال درست ہے !!!
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    سحر صاحبہ کی عمر 45 سال
    ان کے شوہر کی عمر 54 سال ہے
     
  25. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    54 سال عمر
    کیا ان کے شوھر گھنٹہ گھر جی ہیں؟
     
  26. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    اقبال کے پاس 7 سیب تھے​
     
  27. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    جواب درست ہے
     
  28. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    سوال نمبر 13

    سوال نمبر 13
    مزدورں کے ایک جتھے میں جتنے مزدور ہیں وہ ایک کام اُتنے ہی دنوں میں مکمل کر لیتے ہیں اگر ان میں 12 مزدورں کا اضافہ کر دیا جائے تو وہ کام 1 دن میں ختم ہوگا
    بتایئے جتھے میں کتنے مزدور ہیں؟
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    سوال نمبر 14

    سوال نمبر 14
    فرض کریں آپ مجھے پہلی تاریخ کو 1 روپیہ دیں دو تاریخ کو پہلی کی نسبت دوگنے یعنی 2 روپے دیں اور تین تاریخ کو دو تاریخ کی نسبت دوگنے یعنی 4 روپے دیں اور چار تاریخ کو تین تاریخ کی نسبت دوگنے یعنی 8 روپے دیں اور پانچ تاریخ کو چار تاریخ کی نسبت دوگنے یعنی 16 روپے دیں اور اسی طرح پورا ماہ یعنی 30 دن مسلسل اسی عمل کو دہراتے رہیں
    یکم تاریخ آنے پر میں آپ کو 10 لاکھ روپے نقد اور ایک نئی کار کے ساتھ ایک عالی شان گھر بھی تضفے میں دوں تو
    نقصان میں کون رہے گا؟​
     
  30. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    سوال نمبر 15

    سوال نمبر 15
    کیا آپ وہ چھوٹے سے چھوٹا عدد بتا سکتے ہیں
    جس کو اگر 3 سے ضرب دی جائے تو حاصلِ ضرب
    سب کا سب 5 کے ہندسے پر مشتمل ہو ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں