1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

Discussion in 'گپ شپ' started by گھنٹہ گھر, Jun 5, 2006.

  1. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    تو دیر کس بات کی ؟
    محترمہ آپ شروع کر دیں نا
    ویسے بھی کافی دنوں سے آپ کی طرف سے کچھ نیا نہیں ہوا
     
  2. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    اسے کہتے ہیں

    جے ڑا بولے او ہی کنڈی کھولے
     
  3. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    ویسے یہ تجسس بھی کیا چیز ہوتا ہے!

    ویسے یہ تجسس بھی کیا چیز ہوتا ہے! اوپر عنوان ہی یہ ہے کہ اِسے مت پڑھیں۔ پھر ہے بھی یہ ماشاءاللہ ہماری اُردو کی طویل ترین لڑی، 121 پیغامات گزر چکے ہیں اِس میں۔ اُس کے باوجود لوگ ہیں کہ پڑھنے سے باز ہی نہیں آ رہے۔ اب تک 1300 سے زیادہ لوگ تو اِسے دیکھنے کو آ چکے ہیں۔ :shock:
     
  4. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    یہ سب دوستوں کی مہربانی کا نتیجہ ہے

    اور آپ کا بھی شکریہ ع س ق

    جو پولیس کو مخاطب کیے بغیر آپ نے کچھ لکھا :shock:
     
  5. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    آپ کو مخاطب کئے بغیر ؟
    غلط فہمی ہے جناب کی 2 گھنٹے سے زیادہ نہیں گزریں گے یہاں نہیں تو کسی اور لڑی میں آپ دونوں کا پنگا ہوگا
    ورنہ رات کو نیند نہیں آئے گی
     
  6. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    آپ بھی ٹھیک کہتے ہیں گھنٹہ گھر جی جب سے الیکشن جیتا ہے

    پولیس کے پیچھے پڑ گئے ہیں موصوف :84:
     
  7. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    امنِ عامہ کی ذمہ داری چھوڑ کر جب پولیس خود دیہاڑیاں بنانے لگے تو اس کا کوئی علاج تو ہونا ہی چاہیئے ناں :!:
     
  8. شہزادی
    Offline

    شہزادی ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    155
    Likes Received:
    1
    کر دیں کردیں علاج جو ہوگا دیکھا جائے گا
     
  9. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    ع س ق شہزادی کی وجہ سے بچ گئے آپ :wink:
     
  10. ڈی این اے سحر
    Offline

    ڈی این اے سحر ممبر

    Joined:
    May 29, 2006
    Messages:
    191
    Likes Received:
    0
    Re: اب نہیں پڑھونگا ثناء جی ،،، وعد

    اس بڑا جھوٹ ہماری اردو میں اور کوئی نہیں ہوسکتا کہ آپ اس کو دوبارہ نہ پڑھیں
    محترمہ آپ وعدہ نہ کرتیں تو اچھا تھا
    اب جھوٹی کے ساتھ ساتھ بے وفا بھی ہو[/quote:2xola6vq]
    میرا خیال ہے اب مجھے کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں اقتباس ہی کافی ہے[/quote:2xola6vq]

    کافی ہوتا اگر مجھے مخاطب کیا گیا ہوتا !
    آپ تو کسی جھوٹی بےوفا محترمہ کے وعدے کا رونا رو رہے ہو سگریٹ کا دھواں آنکھوں میں لئے

    میرے ؛؛ ٹھمکوں؛؛ کی برکت ہی سے آج یہ لڑی اس مقام پر ہے ۔
     
  11. ڈی این اے سحر
    Offline

    ڈی این اے سحر ممبر

    Joined:
    May 29, 2006
    Messages:
    191
    Likes Received:
    0
    تو یہ آپ کی مہربانی تھی ؟

    تو یہ آپ کی مہربانی تھی ؟

    مجھے تو ہمیشہ ؛؛ آرام ؛؛ رہتا ہے ۔ اپنی فکر کرو ۔
    کبھی سیدھا دیکھنے کی کوشش کرو پلیز !!!
     
  12. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    آئی ایم سوری
    ہم نے بھی ‘اسے مت پڑھیں‘ کو پڑھ لیا :?
     
  13. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    معافیاں مانگنے سے کام نہیں چلے گا۔ اب اس گستاخی پر آپ کو معقول جرمانہ کیا جائے گا۔ :twisted:
     
  14. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    اگر میں غلط نہیں تو 1400 سے زیادہ مرتبہ لوگ اسے دیکھ چکے ہیں 100 سے زیادہ مرتبہ لوگ اس میں لکھ چکے ہیں
    کیا آپ نے سب کو جرمانہ کیا ہے؟
     
  15. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    جس جس نے اسے پڑھا ہے اور نہلے پہ دھلا مارتے ہوئے اس پر لکھا بھی ہے۔
    وہ اپنا اپنا جرمانہ خود ہی بتائیں‌ اور ادا بھی کرتے چلے جائیں۔
     
  16. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    پولیس کو بھی جرمانہ دینا پڑے گا

    قیامت کی نشانیاں ہیں :eek:
     
  17. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    جب پولیس شریف شہریوں کو تنگ کرتی پھرے، رشوت دھونس و دھاندلی کا بازار گرم ہو جائے تو پھر پولیس سے عام شہریوں سے دس گناہ ذیادہ جرمانہ وصول کیا جانا چاہیے۔
    :lol: :lol: :lol: :lol: :p :p :p
     
  18. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    اور محترمہ ثناء صاحبہ آپ کو بھی اتنی لمبی غیر حاضری پر جرمانہ ہونا چاہیے کیا خیال ہے اس بارے میں ؟ :lol:
     
  19. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    پہلی بات تو یہ ہے کہ میں‌ چھٹیوں پر تھی، چھٹیوں کا جرمانہ نہیں‌ ہوتا، اگر ہوا بھی تو پولیس سے دس گناہ کم ہی ہوگا۔
    :84:
     
  20. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    جرمانہ تو جرمانہ ہے کیا کم کیا زیادہ :wink:
     
  21. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    جرمانہ ادا کرنے والے کی جیب سے پتہ چلتا ہے کہ وہ کم ہے یا زیادہ، جرمانہ کرنے والوں کو کیا خبر کہ کسی پر کیا اثر پڑا ہے :wink:
     
  22. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    آپ بھی ٹھیک کہتے ہو جی
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    تو آپ موٹر وے پر سوچ سمجھ کر جرمانہ کیا کریں نہ
     
  24. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    جرمانہ کر لے جتنا مرضی کونسا گورنمنٹ کے خزانے میں جائےگا
    خود ہی مرغ مُسلم کھا کے ضائع کرنا ہوگا انہوں نے
     
  25. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ایک دن میں یہ جرمانہ کہاں کا کہاں چلا گیا
    جرمانہ تو مجھے ہونا تھا کہ میں نے ‘اسے مت پڑھیں‘ کو پڑھ لیا تھا یہ پولیس بیچ میں کہاں سے آ گئی؟
     
  26. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    دیکھ لیں لا حاصل جی آپ کے ہوتے ہوئے :cry:
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    پولیس اور اتنی معصومیت؟
    ضرور کوئی چکر ہے؟ :?
     
  28. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    اب یہ چکر کیا ہے یہ تو پولیس ہی بتا سکتی ہے
     
  29. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    کچھ حاصل نہیں ہو رہا کیوں کہ آپ کا نام ہی یہی ہے لاحاصل
     
  30. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    کوئی چکڑ نہیں ہے
     

Share This Page