1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مچھر، مکھی کی شادی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏19 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مچھر اور مکھی کی ہو گئی شا دی
    مچھر کی پہلی رات ہو گئی بربادی

    کہتا ہے میری قسمت ہی کھوٹی ہے
    مکھی تو “مورٹین“ لگا کہ سوتی ہے


    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:​
     
  2. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    بہت خوب !!
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

  5. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    مچھر مکھی کی شادی ؟

    پر ؛؛ کاتوں؛؛ :?: :84:
     
  6. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    بہت اچھے!
    کیا بات ہے لکھاریوں کی۔
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    جبار صاحب کا انتخاب ہمیشہ سے اچھا ہے
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    پولیس تعریف کر رہی ہے، میری خیر نہیں لگتی :cry:
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    ایویں تعریف نہیں کی نکالو پانچ سو
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    100 سے کام نہیں چلے گا؟ مجھے پٹرول بھی ڈلوانا ہے جی :cry:
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    چلو سو ہی دو آج کل ویسے بھی مَندے ہیں
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    او ہو! ایویں 100 کہہ دیا 15 ہی کہہ دیتا۔ :?
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    او پائی دو سو مجھ سے لو اور میری جان چھڈو :wink:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    نئی چھڈنی :lol:
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    یہ اب تم نے نئی چھڈی ہے :wink:
     
  16. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر


    لگتا ہے آپ عبدالجبار صاحب کو“ چھوڑُو “ ثابت کرنا چاہتے ہو۔ :oops:
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    نہیں چھوڑو تو آپ ہیں جبار نہیں
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    محمود بھائی اب آرام ہے؟ :lol:
     
  19. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    جیہڑا بولے اوہی ۔۔۔۔۔ :84:
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    نہ آرام آئے تو بتا دینا
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    پھر آخری حل ہمارے ڈاکٹر صاحب۔۔۔ :)
     
  22. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    بچارا مچھر
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    آخری حل :eek:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    :lol:
     
  25. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    بہت خوب
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    کیا بہت خوب ایویں
     
  27. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    جبار جی مچھر سے آپ کی ۔۔۔۔۔۔؟
     
  28. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    کل فنا جی کی بھی شادی تھی :84:
     
  29. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    فنا جی کیا بنا پھر ؟
     
  30. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    وہی جو پٹھانوں‌کے ساتھ ہوتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں