پشٹل کاچھے میں نہ ہو تو ھم ہاتھ سے پاسے پَن دیتے ہیں :evil:
معذرت کرنی ہے تو ان کے پاس جا کر کریں
کس کا :wink:
دھیان کرو دھیان
ھم جہاں مرضی سوئیں آپ نے تو گھر جانا ہے
اچھا جی
تو آپ شروع کریں فنا جی
آج پسٹل گھر رہ گیا فنا جی ورنہ آپ کو داد ضرور دیتا :lol:
آپ کو بڑا خیال ہے فنا جی
اب تو آپ نے گھر جانا ہی ہے فنا جی :wink:
سلام عرض ہے فنا جی نے شادی کر لی ناظم صاحب سے برداشت نہیں ہو رہا :lol:
جبار پائی آپ ہر ایک کی شادی کرواتے رہتے ہیں آپ بینڈ کا کام کرتے ہیں یا ناظم ہیں :wink:
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ آپ ہی ان کو سمجھائیں پولیس کی سنتا کوئی نہیں
یادیں غمگین ہو یا خوشی والی بتانے کو دل نہیں کرتا بس ہر وقت اُن یادوں میں کھوئے رہنے کو دل کرتا ہے
اوہو بڑا شوق ہے محترمہ کو حاتم طائی بننے کا :lol:
[img] پٹھان بھائی کو مشاق بننے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو
خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک...
پٹھان بھائی کو 500 پیغامات پورے کرکے مشاق بننے پر ڈھیروں مبارک باد قبول ہو :)
پٹھان جی کو ابن آدم سے زیادہ پیغام لکھنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ پٹھان کو چیلنج کرنے والے نظر نہیں آ رہے لگتا ہے بھاگ گئے ہیں شائد