1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالامِ خاص

Discussion in 'گپ شپ' started by فنا, Jul 6, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔
     
  2. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    جو اس زمانے میں دربار میں کام کرتے رہے ہیں وہ شروع کر دیں کسی کو کیا اعتراض
     
  3. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    تو آپ شروع کریں فنا جی
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے موٹروے پولیس کا تبادلہ کہیں بدیش میں ہوگیا تھا بہت عرصہ بعد نظر آرہے ہیں
     
  5. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    شروعات تو آپ نے کر دی موٹروے جی
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فنا جی اور موٹروے پلس جی !

    لڑنے کی ضرورت نہیں۔ جس کو لکھنوء کی درباری زبان آتی ہے وہ ثواب کا کام سمجھ کو شروع کردے ۔
    اللہ اللہ خیر سلا
     
  7. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    ثواب کے کام میں آپ نے بریک کیوں لگادی جناب
     
  8. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    ثواب کے کام میں اکثر بریک لگ جاتی ہے
     
  9. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں بریک کو اکثر ثواب سمجھ کرہی لگایا جاتا ہے :glass:
     
  10. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    :haha: بہت خوب
     
  11. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :a191:
     
  12. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم :a191:
     
  13. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جگہ آپ کا جانا ضروری ہے کیا؟ :glass:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ وہ اپنا کالا کولا بیچنے جاتی ہیں۔ آخر کاروبار بھی کوئی چیز ہے :suno:
     
  15. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب سمجھا ویسے اس اطلاح کا شکریہ :glass:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے انکی وردی نہیں دیکھی۔ ہرے رنگ کی؟ یہ انکا یونیفارم ہے۔
    اسکے بغیر کولا بیچنے کی اجازت نہیں ہے ورنہ تنخواہ میں سے پیسے کٹ جاتے ہیں۔
    پچھلے ہفتے کچھ دن کےلیے انہوں نے ہری وردی تبدیل کی تو پورا 43۔34 روپے جرمانہ ہوا تھا۔
     
  17. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی اب وردی کو کون پوچھے۔۔۔۔۔۔
    :glass:
     
  18. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جگہ آپ کا جانا ضروری ہے کیا؟ :glass:[/quote:9jqvehoq]
    میرے آنے سے آپ کو کوئی مسئلہ ہے کیا؟؟ :131:
     
  19. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جگہ آپ کا جانا ضروری ہے کیا؟ :glass:[/quote:3gv70qlm]
    میرے آنے سے آپ کو کوئی مسئلہ ہے کیا؟؟ :131:[/quote:3gv70qlm]
    ہاں جی بہت بڑا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :glass:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عابی بھائی ۔ کوئی کام کی بات کرکے لڑی آگے بڑھایا کریں جناب۔ بات سے بات نکال کر دلچسپی برقرار رکھی جائے تو پھر ہی مزہ اور تسلسل چلتا رہتا ہے۔ اگلے پیغام کے لفظ دہرا کر یا ایک آدھ سمائیلی دے دی جائے
    تو لڑی بے جان ہوجاتی ہے۔
    اور لڑکی بےدھیان ہوجاتی ہے :suno:
    اور مجھے یقین ہے کم از کم آخری سطر کا نتیجہ آپکو بھی اچھا نہیں لگے گا :zuban:
     
  21. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ نے بڑے کام کی بات بتائی۔۔۔ :zuban:
     
  22. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    لیکن وہ کام آپ نے پھر بھی نہیں کیا :139:
     
  23. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :suno: کونسا کام نور جی پلیز بتائیں نا ۔۔۔۔ :suno:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پورا پیغام پڑھ لیا کریں تو نور جی کے کانوں میں سرگوشیاں‌تو نہ کرنا پڑیں آپ کو :152:
     
  25. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کان کسی کے شرگوشیاں کوئی کرئے آپ سے مطلب۔۔۔۔ :hathora:
     
  26. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لڑو۔۔ لڑو۔۔ :a98: :a180: :a165: :a150: :haha:
     
  27. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نا ہی یہ ریڈیو پاکستان ہے اور نا ہی آپ یہاں کمنٹری کررہی ہیں۔۔۔ :hathora:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو جیت گیا اسے کیا انعام دیں گی آپ ؟ :)
     
  29. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    آپ انعام لینے والے اور کپ اٹھانے والے بنیں۔
    انعام بھی مل جائے گا۔۔۔۔ :horse:
     
  30. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آج کا کلامِ خاص ہے کہ آبی بھائی کو سمندر پار ایک لڑکی پسند آگئی ہے۔۔۔۔جس کی وجہ کر وہ یہاں کم کم آرہے ہیں۔۔۔۔
     

Share This Page