1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اس لڑی کا فائدہ تو جانے کب معلوم ہو گا میری حاضری لگادیں :84:
     
  2. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    حاضری۔۔۔۔

    حاضری کون لگارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تھکا نہیں ابھی تک رجسٹرار۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟



    اب میری حاضری نہ لگاؤ۔۔۔



    حاجری لگادو۔۔۔۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لگے ہاتھ میری حاضری بھی لگا ہی دیں۔
     
  4. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک بار پھر میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی تو حاضر ہوں۔
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

  7. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری رجسٹر ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حاضری لگانے والا کہاں ہے؟؟؟

    حاضر ہو
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری والے حاضر ہو کر میری حاضری بھی لگا دیں
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بخدمت جناب ماسٹر صاحب! ہماری اُردو پیاری اُردو!

    جنابِ عالی!

    گذارش ہے کہ بندہ کو 21 ویں رمضان تا عید (پہلے دن) تک چُھٹی درکار ہے۔ بندہ اعتکاف کر کے اپنے گناہوں کی بخشش اور نفس کی اصلاح کرنا چاہتا ہے۔

    لہذا بندہ کو 9 یا 10 دن کے لئے چھٹی عنائت فرمائی جاوے۔

    عین نوازش ہو گی۔

    العارض

    آپ کا تابعدار صارف

    عبدالجبار

    کلاس مانیٹر
    رولنمبر 46 :)
     
  10. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    درخواست منظور کی جاتی ہے۔
    خدا کرے اعتکاف سے آپ کو کچھ افاقہ بھی ہو۔ آمین
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اعتکاف کے لئے دُعا دینے کا شکریہ!

    اور درخواست آپ نہیں‌دی ماسٹر صاحب کو دی ہے۔
     
  12. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر صاحب غیر حاضر ہیں، اس لئے ان کے فرائض میں انجام دے رہا ہوں۔
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کو کس نے حق دیا ماسٹر صاحب کی کرسی پر بیٹھنے کا؟ طالب علم، طالب علم ہی اچھا لگتا ہے۔
     
  14. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے یہاں داخلہ کس نے دیا ہے؟؟؟ میں یہاں کا طالبعلم نہیں ہوں۔۔۔
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو پیارے بھائی آپ یہاں‌کے ماسٹر بھی نہیں ‌ہیں۔
     
  16. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟ آپ پرنسپل ہیں کیا؟
    میں حکومت کی طرف سے مفت تعلیم دینے کی خاطر رکھا گیا ہوں اور مجھے اجازت ہے کہ جہاں آپ جیسے نالائق پاؤں، انہیں کچھ سبق سکھاؤں۔۔۔
    اب کوئی بدتمیزی نہیں اپنے استاد سے۔۔۔۔
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نالائق پاؤں؟؟؟؟ :evil:

    یاد رہے میں‌ یہاں کا مانیٹر ہوں، اور ماسٹر جی کو شکایت بھی کر سکتا ہوں۔ آپ میرے دوست ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سچ کڑوا ہوتا ہے۔۔۔!
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جھوٹ بھی تو میٹھا نہیں ہوتا۔
     
  20. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کچھ جھوٹ بہت میٹھے ہوتے ہیں جناب!
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور یہی سوچ کر آپ جھوٹ بولتے رہتے ہیں۔

    عمار بھائی! بہت بُری بات :!:
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    توبہ ہے کتنا لڑتے ہیں آپ دونوں 8)
    میری حاضری لگا دیں جی
     
  23. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لا حاصل کی حاضری لگائیں ورنہ وہ غصہ ہوں گے
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وہ کون؟ :84:
     
  25. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پردہ نہ اٹھاؤ
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ ہی ان کو سمجھائیں پولیس کی سنتا کوئی نہیں
     
  27. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کتنا برا وقت آگیا ہے پولیس پر۔۔۔ افسوس!!!
     
  28. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اس کی اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ہی آیا ہے
     
  29. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    درست فرمایا۔
     
  30. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مگر ابھی سدھرنے کے لئے وقت باقی ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں